‏نـــــــازو خـــــان

95K posts

‏نـــــــازو خـــــان banner
‏نـــــــازو خـــــان

‏نـــــــازو خـــــان

@Na_ji0

حسبنا اللہ ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير

Katılım Ekim 2021
2.4K Takip Edilen2.4K Takipçiler
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
پرندوں کی دنیا کا درویش ھوں میں پاکستان فضائیہ ایسے ھی شاہینوں پر مشتمل ایک باکمال فورس کا نام ھے شاہین کی طرح جھپٹتی اور پلٹتی ھے۔ مجھے بچپن سے ھی اس پرندے سے عشق رھا اور پھر اقبال کی شاعری نے میرے عشق کو اور مہمیز دی ۔ جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ھے اک بہانہ اور پی ایف کے شاہینوں کے نام پیغام ھے شاہین تیری پرواز سے جلتا ھے زمانہ تو اپنے پروں سے اسے اور ھوا دے الحمد للّہ آپریشن بنیان المرصوص یعنی آہنی دیوار کے نام سے شروع ہوا اور واقع آہنی دیوار سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر دشمن کے سینے اس کے علاقہ میں وار کرکے ثابت کیا اللہ تعالیٰ پنجتن پاک کے صدقے پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
اردو
13
948
3.3K
112.9K
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
Aamir Mughal 🇵🇰
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti·
پیارے پاکستانیو ! سارا کریڈٹ جہازوں کومت دو جہاز تو انڈیا کےپاس ہمارے مقابلے کے یا شائید رافیل ہم سے بہترتھا اصل کریڈٹ PAFکے ان شاہینوں کاہے جو جذبہ شہادت سےشرشار ان پر جھپٹ پڑے پاک فضائیہ کےجوانوں کوپوری قوم کا سلام
اردو
13
153
633
4.7K
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
2021 میں جب بھارت رافیل کی ڈیل میں مصروف تھا، اُس وقت کے ایئر چیف نے عمران خان کو J-10C طیارے خریدنے کا مشورہ دیا۔ کرونا میں مشکل معاشی صورتحال کے باوجود، عمران خان نے بھارت کے عزائم کو بھانپ لیا اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف منظوری دی بلکہ فوری فنڈز بھی جاری کیے۔ آج انہی طیاروں کے ذریعے پاک فضائیہ نے اپنی مہارت کا لوہا منوایا، دشمن کو دھول چٹائی، اور پاکستان کا پرچم فخر سے بلند کر دیا۔ شکریہ پاک فضائیہ — شکریہ عمران خان #ReleaseImranKhanNow #PakistanZindabad
اردو
92
4.1K
11.6K
215.7K
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
چائینیز کیساتھ پاکستانیوں کا محبت بھرا رویہ دیکھیں ۔ چائینی پیسے دینے کی کوشش کرے تو لوگ نہیں لیتے اور چین پاک دوستی زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہیں
اردو
0
20
113
7.1K
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
میاں عباد فاروق کی اپنے بھائیوں کے ہمراہ اپنے شہید بیٹے عمار فاروق کی قبر پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،آبدیدہ ہو گئے 😥😥😥
اردو
2
2
8
274
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
Sania
Sania@Sania18plus·
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. امین○كُلُنَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْت○ ﷲ پاک نبی کریم ﷺ کے صـــــــدقے انکی مغـــــــــفرت فرمائیں شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
Fayyaz Shah@RebelByThought

بھارت نے کچھ دیر پہلے سندھ میں بولاری ائیربیس اور شہباز ائیربیس پر حملہ کر کے سکوارڈن لیڈر عثمان یوسف سمیت عملے کے 5 لوگوں کو جو شہید کیا ہے اُس کا بدلہ لیا جائے گا یا امریکہ کی کروائی سیز فائر پر عمل کیا جائے گا؟

اردو
0
3
5
227
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
Haroon ul Rasheed
Haroon ul Rasheed@Haroonn_natamam·
تُرک سوشل میڈیا تو ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔ مگراس بار بنگلہ دیشی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی پاکستان کو سپورٹ کر رہے ہیں🔥
اردو
80
3.1K
19.3K
179.7K
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Squadron Leader Usman embraced Shahadat at Bolari base, Jamshoro. He was inside the hangar at the time. RIP, son of the soil.🇵🇰
English
194
3.2K
16.9K
393.5K
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
وہ لمحہ2019 میں جب انڈین جہاز گراکر ابی نندن کو گرفتار کیا تھا تو عمران خان کے چہرے پہ کیا مسکراہٹ تھی آج بھی اڈیالہ میں عمران خان کے چہرے پہ یہ ولای مسکراہٹ ہوگی 🔥
اردو
99
5K
23.7K
362K
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
افواج پاکستان کے نام آپ قوم کے اس مورال کا جتنا بھی اندازہ لگائیں کم ہو گا اگر اس موقع پر عمران خان ہمارے درمیان ا جائیں سخت ترین دشمن سے بھی لڑنے کیلئے بہترین اور محبوب کمانڈر سے بڑھ کر کوئی کارگر ہتھیار نہیں ہوتا #ReleaseKhanForPakistan
اردو
42
1K
2K
16.8K
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
دلیر دھرتی کا دلیر بیٹا 🚨 گُھس کے مارنے والا شیر سکوارڈن لیڈر کامران بشیر آپکو پوری قوم کا سلام
اردو
57
3.1K
20K
247.7K
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
أ.د. ياسر الدوسري
اللهم صل وسلم على نبينا محمد
العربية
30
121
444
4.3K
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
khadija siddiqi
khadija siddiqi@khadijasid751·
تیرا ہر ایک زرا ہم کو، اپنی جان سے پیارا سوہنی دھرتی، اللّٰہ رکھے، قدم قدم آباد۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اردو
7
358
1.2K
18.9K
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
khadija siddiqi
khadija siddiqi@khadijasid751·
لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا دیئے تم نے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اردو
9
416
1.7K
14.1K
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
اردو
35
2.3K
7.3K
90.3K
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
#ReleaseImranKhanNow Our family has consulted with Salman Akram Raja regarding the petition filed for Imran Khan’s parole. He has stated that there is ZERO chance that Imran Khan will be released on parole. This is for the people messaging us asking if Imran Khan will be released today. We must all focus on getting Imran Khan out of illegal imprisonment for the sake of Pakistan!
Aleema Khanum tweet media
English
654
8.9K
17.5K
539.1K
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
Turkish Century
Turkish Century@TurkishCentury·
How can we Turks NOT love #Pakistan? 🇹🇷🤝🇵🇰 Ya Allah, protect Pakistan from all harm and evil for the sake of entire Ummat-ul-Muslimeen. Ameen. 🤲🤲
English
579
3.2K
26.6K
610.3K
‏نـــــــازو خـــــان retweetledi
أذكار دعاء ا أستغفار - ﷺ
لاَ ِإله إلَّا أنتَ سُبْحانكَ إنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالمِين . لاَ ِإله إلَّا أنتَ سُبْحانكَ إنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالمِين .
العربية
6
164
518
6.6K