Nasir Nadeem Cheema Advocate

8.8K posts

Nasir Nadeem Cheema Advocate banner
Nasir Nadeem Cheema Advocate

Nasir Nadeem Cheema Advocate

@Ncheema4

General Secretary PMLN Lawyers Forum District Gujranwala Maen bhi Nawaz hon|Umeed e Sehar Maryam Nawaz|Leader for life Nawaz Sharif|

Katılım Eylül 2019
2.7K Takip Edilen3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nasir Nadeem Cheema Advocate
وقت بتا رہا تو آے گا دوبارہ انشااللہ بنے گا وزیر اعظم پاکستان چوتھی مرتبہ سب سازشیں بے نقاب هو گیں اور اللّه نے میاں محمّد نواز شریف کو بیگناہ ثابت کر کے سرخرو کر دیا میاں تیری جت شالا انشااللہ انشااللہ
Nasir Nadeem Cheema Advocate tweet media
اردو
3
20
35
0
Senator Tallal Chaudry
Senator Tallal Chaudry@TallalPMLN·
میاں صاحب کا بیان چل گیا تو نہ جانے کیا ہو گا ان کی تو جان نکل جاتی ہے اگر نواز شریف کی تصویر چل جائے۔ کٹھ پتلیاں اور ان کی ڈور ہلانے والے بے شک طاقتور عہدوں پر بیٹھیں ہوں پر حقیقت اور حقیقی لیڈر کا سامنا کر ہی نہیں سکتے
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

This! 🙌 Himmat hai to chalao ye statement media pe !

اردو
37
189
744
0
Nasir Nadeem Cheema Advocate
انشااللہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف
Nasir Nadeem Cheema Advocate tweet media
اردو
0
1
1
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@PmlnSparrow·
انشاءاللہ ایک دن ایسا بھی آئے گا جب میں اپنی میڈم کی پرسنل سیکرٹری بنوں گی پھر میرے ناز ونخرے دنیا دیکھے گی 😋
جرمنی کی چڑیا tweet media
اردو
13
6
56
0
Nasir Nadeem Cheema Advocate retweetledi
Rana Mashhood Ahmad khan
Rana Mashhood Ahmad khan@ranamashhood·
تبدیلی سرکار کو ایک اور ناکامی کا سامنا۔ خادم اعلیٰ پنجاب شہباز شریف صاحب کے دور کا ایک اور میگا منصوبہ صاف شفاف نکلا۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے خادم پنجاب امدادی پروگرام کی رپورٹ جاری کر دی۔
اردو
3
26
62
0
Nasir Nadeem Cheema Advocate
@NumanButt3 @iramizraja @mrca786 احسان مانی اور وسیم خان انتظامیہ نے کرکٹ تباہ کر کے رکھ دی ہے اللّه کرے کہ رمیز راجہ کرکٹ کو بہتر کر سکے ۔بٹ صاحب اپکی کرکٹ کے لیے کوششیں قابل تعریف ہیں
اردو
0
0
1
0
Nasir Nadeem Cheema Advocate
مجھے عمران خان کے آج طالبان کے بیان پر شاک ہوا ہے، مجھے لگتا ہے عمران خان کو خود بھی معلوم نہیــں کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں اور کیا ان کے منہ سے نکل رہا ہے۔ نجم سیٹھی
اردو
0
1
1
0
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
ہر کامیاب انسان کے پیچھے کوئی بے لوث عورت ہوتی ہے، جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی کامیابی کے پیچھے اُن کی اہلیہ بیگم محمودہ خلیل تھیں ۔ وہ آج بروز جمعہ 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے ۔آمین thenews.com.pk/latest/272913-…
اردو
227
193
2.3K
0
Ahsan Iqbal
Ahsan Iqbal@betterpakistan·
وزیر اعظم صاحب چین میں تو اس وقت 2 اکتوبر کی تاریخ ہو چکی ہے- آپ کو اب خیال آیا رات 11.25 پہ کہ آج چین کا قومی دن ہے-
Imran Khan@ImranKhanPTI

On behalf of my govt & the people of Pakistan our warmest greetings to the leadership & people of China on their 72nd Chinese National Day. The historic Pak-China friendship runs deep and strong as we work together for peace and economic prosperity for our people and our region.

اردو
264
344
1.8K
0
Nasir Nadeem Cheema Advocate
@chsandhilaa ساری دنیا میں یہ ثابت ہو گیا ہے کہ شریف فیملی کو جھوٹے مقدمات میں پھنسایا گیا ہے اور انتقامی کارروائی کی گئی ہے
اردو
0
0
0
0
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
دنیا میں ثابت ھورھا ھے شریف فیملی کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا ۔۔۔ لیکن اللہ کی ذات ھر جگہ شریف فیملی کو عزت دے رھی ھے
اردو
8
73
323
0
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
بریکنگ نیوز۔ ۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال فارغ کر دیا گیا ۔۔۔ پکے زرائع
اردو
81
125
1.2K
0
Nasir Nadeem Cheema Advocate
پٹرول 127 روپے لیٹر ہونے کی خوشی میں اسد عمر اپنے جزبات کا اظہار کرتے ہوئے
اردو
0
1
1
0
Rafaqat Dogar
Rafaqat Dogar@rafaqatdgr·
بار روم میں ڈالر 174 روپے اور پٹرول 128 روپے ہونے پر عوامی ردعمل دیتے ہوئے جناب صدر کا انداز
Rafaqat Dogar tweet media
اردو
2
3
68
0