Faheem khan

2.5K posts

Faheem khan banner
Faheem khan

Faheem khan

@P_A_K_1

Katılım Nisan 2023
2.5K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Faheem khan retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 💕 کیا کوئی بتا سکتا ہے پی ٹی آئی کے جھنڈے میں دو رنگ ہے اسکا مطلب کیا ہے ؟
کامران خان tweet media
اردو
3
7
11
250
Faheem khan retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
معدنیات کے سلسلے میں خیبر پختونخوا کے کئی پہاڑی علاقوں کا سفر کیا۔ پچھلے سال اور اس سال کئی بار باجوڑ جانا ہوا۔ یہاں کے لوگ واقعی بہادر، محنتی اور مہمان نواز ہیں، اور ہر بار باجوڑ مجھے پرامن ہی ملا۔ ان خوبصورت لمحوں کی کچھ جھلکیاں ویڈیو میں محفوظ ہیں
اردو
2
7
8
328
Faheem khan retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
سناہےمولانا صاحب کویہ ٹاسک دیاگیاہےکہ اگرخیبرپختونخوا حکومت مینرل ایکٹ ماننے سےانکارکرےتوفاٹاانضمام کےخلاف تحریک شروع کی جائے۔ کیونکہ90٪ معدنیات خیبرپختونخواکےفاٹامیں ہیں،اس لیےلگتاہے اصل لڑائی وسائل پرقبضےکی ہے، نہ کہ انضمام پر۔
کامران خان tweet media
اردو
3
7
9
111
Faheem khan
Faheem khan@P_A_K_1·
@grok آپ کو کس ملک کے لوگوں نے سب سے ذیادہ تنگ کیا ہوا ہے ؟
اردو
0
0
0
5
Faheem khan retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
🌟 سوال سب سے دلچسپ! 🌟 @grok ایکس پر آپ کے خیال میں عمران خان کو سب سے زیادہ سپورٹ اور چاہنے والے TOP 3 اکاؤنٹس کون سے ہیں؟ 👇 ان کے ہینڈل بھی بتائیں اور یہ بھی بتائیں کہ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ وہ سب سے آگے ہیں؟
کامران خان tweet media
اردو
1
9
18
1.6K
Faheem khan retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
دل کی بات پوچھ رہا ہوں… آپ کو ان میں سےکس پرسب سےزیادہ بھروسہ ہےکہ وہ عمران خان کےساتھ کل بھی ڈٹاہواتھا، آج بھی کھڑاہے، اورکل بھی پیچھےنہیں ہٹےگا؟ ♦️مراد سعید ♦️علی امین گنڈاپور ♦️علی محمد خان ♦️شہریار آفریدی صرف ایک نام بتائیں… اور وجہ بھی، اگر ممکن ہو۔ #ImranKhan #PTI
کامران خان tweet media
اردو
4
7
9
269
Faheem khan retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں 👍 جس جس کا اکاونٹ لیسٹ میں ہے وہ پوسٹ کو لائک ریپوسٹ کرنا نہ بھولئے گا تاکہ ریگولر پروموٹ کرتا رہوں اپنا ہینڈل مینشن کرتے رہئے اور پروموٹ ہوتے رہئے ❤
اردو
0
4
8
66
Faheem khan retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
@HamidMirPAK انڈیا اسرائیل کو ہی سپورٹ کرے گا اور ہم ایران کو اس میں تو کوئی شک کی گنجائش نہیں ہم ایران کیساتھ مل کر لڑ بھی لینگے پر انڈین صرف منہ کی حد تک بکواس ہی کرتے رہینگے اور ہمیشہ اس سائیڈ کھڑے ہونگے جو مسلمانوں کے خلاف ہو
اردو
1
3
11
788
Faheem khan retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
بھارتی میڈیا اسرائیل کی حمایت میں اندھا ہو گیا ہے ارناب گوسوامی کہہ رہا ہے بھارت کو کھل کر اسرائیل کی حمایت کرنی چاہئیے میجر گورو ایران کے وزیر خارجہ کو گالیاں نکال رہا ہے جنہوں نے پاک بھارت جنگ کے دوران مصالحت کی کوشش کی ایران کو یاد رکھنا ہو گا اس مشکل وقت میں کون اسکے خلاف تھا
اردو
171
3.1K
11.5K
323K
Faheem khan retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں 👍 جس جس کا اکاونٹ لیسٹ میں ہے وہ پوسٹ کو لائک ریپوسٹ کرنا نہ بھولئے گا تاکہ ریگولر پروموٹ کرتا رہوں اپنا ہینڈل مینشن کرتے رہئے اور پروموٹ ہوتے رہئے ❤
اردو
2
3
9
94
Faheem khan retweetledi
کامران خان
کامران خان@k_k_786·
انشاء اللہ آج رات 9 بجے پروموشن لیسٹ بناونگا جن کے فالوورز کم ہیں اور اپنے فالوورز بڑھانا چاہتے ہیں وہ اس پوسٹ کو لائک ریپوسٹ کرکے کمینٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں تاکہ پروموٹ کر سکوں @k_k_786
کامران خان tweet media
اردو
6
6
7
92