Sabitlenmiş Tweet

آئیے عمران ریاض کی بازیابی کیلئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ان کے ترجمان کے ذریعے ای میلز لکھیں
ان سے مطالبہ کریں کہ صحافی عمران ریاض خان 51 دن سے لاپتہ ہے، اس کی محفوظ بازیابی کیلئے وہ اپنا کردار ادا کریں
Email: haqf@un.org
cc: ohchr-InfoDesk@un.org
#ReleaseImranRiazKhan

اردو














