𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰

19.7K posts

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 banner
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰

@Pakforum2

🌴ملّت کے ساتھ رابط استوار رکھ 🇵🇰 پیوستہ رہ شجَر سے، اُمیدِ بہار رکھ 🇵🇰

Pakistan Katılım Temmuz 2021
1.4K Takip Edilen9.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
ناجانے لوگ ہمارے بارے میں جانے بغیر کیسے اپنی رائے قائم کر لیتے ہیں، مگر حقیقت تو یہی ہے لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کر باقی کتاب خود سے لکھ دیتے ہیں۔ #افکاریات
اردو
4
8
24
6K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے پہلے پاکستان اور پاک فوج کے خلاف طوفان کھڑا کیا ہوا ہے۔ اب سعودی عرب کے خلاف طوفان کھڑا کر دیا ہے کہ پاک فوج حرمین کی حفاظت کیلیے کیوں گئے ہے۔ یہ لوگوں پاکستان سے بڑھ کر امت کی مخالفت پر کھڑے ہو رہے ہیں۔ دشمن کے ایجنڈے تکمیل چاہتے ہیں؟ #تشکر_پاکستان
اردو
0
0
0
21
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جو عمران خان تیس سال میں اپنی پارٹی میں جمہوریت نہیں لا سکا وہ ملک میں جمہوریت کیسے لائے گا؟ پاکستان میں جمہوریت صرف ایک ایسی سیاسی جماعت لا سکتی ہے جس کے اپنی اندر جمہوریت ہو اور عوام راج تحریک ایسی ہی جمہوری جماعت کے قیام کی جدوجہد کا نام ہے۔
اردو
398
92
463
39.3K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
@RoymukhtarRoy @AkhtarMujahid ہر مسئلے کا وہ حل ہے اپنی دور حکومت میں عوام کو کیا دیا؟ اب ساری عوام کیلیے مصیبت کی علامت بنا ہوا ہے۔ حکومت کرنی نہیں آئی سیاست کرنی نہیں آئی ایوزیشن کا کردار نہیں آیا دشمن کا ایجنڈا پورا کرنا آیا۔
اردو
0
0
0
12
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
بجلی ضرورت سے کہیں زیادہ ہے مگر بجلی بنانے والے آئی پی پیز سے معاہدے ایسے واہیات کئے ہیں کہ انہیں بند پلانٹ زیادہ فائدہ دیتے ہیں اس لئے وہ بجلی بناتے ہی نہیں یہ صرف عمران خان تھا کہ جس نے انہیں ڈنڈا دے کر پلانٹس چلانے پر مجبور کیا اور لوڈ شیڈنگ ختم ہو گئی #عمران_خان
اردو
11
122
363
2.7K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
امریکہ ایران مذاکرات میں ایران کی طرف سے دی گئی جملہ شرائط میں ایک بھی شرط فلسطینیوں کے حقوق کے حوالے سے شامل نہیں ہے۔ اس وقت دنیا کو امید تھی کہ ایران کی شرائط میں فلسطینی عوام کے حقوق کی آواز بھی شامل ہوگی، اس وقت یہ امید پوری نہ ہو سکی۔
اردو
0
0
0
13
Shahussain Khan
Shahussain Khan@ShahussainKha6·
عاصم منیر قاتل.لوگوں کی گاڑیوں کو کیسے توڑا گیا۔فوج نے ایسے تبائی پھلائی ہے ۔گولی کیوں چلائی
اردو
33
1.5K
3.2K
25.3K
افغان اردو
افغان اردو@AfghanUrdu·
افغانستان میں تمام کمرشل بینکوں میں سود کا نظام ختم کر دیا گیا۔بینکاری نظام اسلامک ماڈل کی طرف منتقل۔دی افغانستان بینک کے ڈائریکٹر ڈاکٹر لطف اللہ کا اعلان
افغان اردو tweet media
اردو
9
37
319
3.7K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
@osinit_4 بس دونوں ہی نخرے کر رہے تقریبا سب کچھ طے ہو گیا ہے۔ دونوں موقع کی تلاش میں ہیں پھر اعلان ہو جائے گا۔ الا کہ کوئی تیسرا اثرا انداز نہ ہوا۔
اردو
0
0
0
5
پروفیسر 🕵️
ہے کہ یورینیم ملک میں ہی رہے گا، صرف اس کی طاقت کم کی جائے گی یہی نکات مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی بڑی وجہ بن گئ
اردو
3
2
11
205
پروفیسر 🕵️
🚨اسلام آباد مذاکرات میں بڑا انکشاف امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ 20 سال تک یورینیم افزودگی روک دے ذرائع کے مطابق ایران نے اس کے جواب میں زیادہ سے زیادہ 5 سال کی پیشکش کی مزید اختلاف اس بات پر ہوا کہ: امریکا چاہتا ہے افزودہ یورینیم ملک سے باہر منتقل ہو جبکہ ایران کا مؤقف
پروفیسر 🕵️ tweet media
اردو
3
6
44
1.1K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
داتا دربار اور بی بی پاک دامن کی توسیع پرلگنے والے9 ارب سے یونیورسٹی بنا دیتے ۔ کوئی ڈاکٹر یا انجینئر بن جاتا مگر ہمیں تو ملنگ چاہیے۔
اردو
11
5
46
2.1K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰 retweetledi
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
🚨 انتہائی اہم آگاہی پیغام: سوشل میڈیا صارفین ہوشیار رہیں! 🚨 پاکستانیوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں (RAW) سوشل میڈیا پر ایک نیا اور خطرناک وار کر رہی ہیں۔ طریقہ واردات: • دشمن ایجنٹ لڑکیوں کے نام سے جعلی پروفائلز بنا کر نوجوانوں سے دوستی کرتے ہیں۔ • شروع میں اعتماد حاصل کرنے کے بعد، انہیں "آن لائن کام" کا لالچ دیا جاتا ہے۔ • صرف 500 سے 1000 روپے کے عوض حساس تنصیبات، فوجی گاڑیوں یا سرکاری دفاتر کی تصاویر اور معلومات شیئر کرنے کا کہا جاتا ہے۔ یاد رکھیں: یہ کوئی آن لائن کام نہیں بلکہ جاسوسی اور غداری کے زمرے میں آتا ہے۔ ان چند روپوں کے عوض آپ نہ صرف اپنا مستقبل تباہ کر سکتے ہیں بلکہ ملک کی سلامتی کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ حفاظتی اقدامات: 1. انجان لڑکیوں کی فرینڈ ریکویسٹ قبول کرنے سے گریز کریں۔ 2. سوشل میڈیا پر کسی بھی نام نہاد "آن لائن جاب" کے لیے حساس مقامات کی تصاویر ہرگز شیئر نہ کریں۔ 3. اگر کوئی ایسی پیشکش کرے تو فوری طور پر متعلقہ حکام کو رپورٹ کریں۔ آئیں ایک ذمہ دار شہری بنیں اور دشمن کی اس سازش کو ناکام بنائیں!
اردو
44
438
955
27K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
@PTIofficial جس طرح آپ لوگ ملک پر سیاہ دھبہ بنے ہوئے ہیں اس سے زیادہ بھی کسی نے ملک کا وقار مجروح کیا ہے۔ ایک شخص کے لیے سارے ملک کا وقار داؤ پر لگایا ہوا ہے۔ انڈیا کے ایجنڈے کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔
اردو
0
0
3
176
PTI
PTI@PTIofficial·
”سعودی عرب فوج بھیجنے پر پاکستان میں نہ پارلیمان میں کوئی بحث ہوئی، نہ کابینہ میں معاملہ زیرغور آیا اور نہ عوام کو کسی طور پر اعتماد میں لیا گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا سے خبر سامنے آ گئی کہ پاکستانی افواج کے دستے سعودی عرب چلے گئے ہیں۔ سعودی عرب سے جیسے ہی 5 ارب ڈالرز ملنے کی صبح خبر آئی اسی دن شام کو فوج روانہ کرنے کی خبر آ گئی۔ کچھ ملکی وقار کا ہی خیال کر لیں۔“ ڈاکٹرشہباز گل
اردو
166
1.1K
3.1K
96.4K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
عورتوں کا دل جیتنے کے معاملے میں عامل اور پیر ڈاکٹروں سے زیادہ چالاک ہوتے ہیں۔ ان کا ایک جملہ ہی کافی ہوتا ہے آپ کو نظر لگی ہے۔ #مزاحیات
اردو
0
0
0
26
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
جے ڈی وینس نے اسلام آباد مذاکرات میں پیشرفت کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب ایران کو لچک دکھانا ہوگی اور امریکی مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے۔ جو میڈیا مذاکرات کو ناکام کہہ رہا ہے یا بے نتیجہ قرار دے رہا ہے اسے سنھل جانا چاہیے۔ #تشکر_پاکستان
اردو
0
0
1
29
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
قاسم سوری کا خوفناک انکشاف 🛑 پاکستان نے سعودی عرب میں اپنا پہلا فوجی دستہ بھیج دیا, ہزاروں فوجی اور آئر کرافٹ بھی سعودی عرب روانہ!! لیکن یہ کس کے خلاف لڑیں گے؟؟ کیا ایران کے خلاف لڑنے کے بعد پاکستان میں جو صورتحال بنے گی اسکے بارے میں سوچا ہے؟
اردو
23
441
1.6K
21.3K
Muhammad Saleem sulemani
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34·
جو لوگ تحریفِ قرآن کا عقیدہ رکھتے ہیں، اُن کے لیے قرآنِ مجید کو توڑ مروڑ کر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا کوئی بعید نہیں۔ ان کے اس قابلِ مذمت فعل پر بھرپور آواز اٹھنی چاہیے، ورنہ کل کو کوئی بھی چرسی مرے گا تو کوئی بھی شخص قرآنِ مجید کا اسی طرح مذاق اڑانے کی جسارت کرے گا۔
Muhammad Saleem sulemani tweet media
اردو
43
131
299
5.1K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
ایران امریکہ جنگ میں پاکستان عرب ممالک کو جنگ سے روکنے میں کامیاب رہا۔ انسانیت کی تہذیب کو تباہ ہونے سے بچانے میں کامیاب رہا۔ دونوں فریق میں مذاکرات کرانے میں کامیاب رہا۔ اب مذاکرات کا اگلا مرحلہ بھی پاکستان کرانے جا رہا ہے۔ مذاکرات کامیاب ہوں ان شاء اللہ #تشکر_پاکستان #Pakistán
اردو
0
0
0
26
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
: ملک گیر بارشوں اور طوفانی ہواؤں کا نیا الرٹ بڑی خبر: 16 سے 19 اپریل تک شدید موسمی لہر کی پیشگوئی
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
7
94
438
31.3K
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
ٹرمپ نے دنیا کی گیارہ جنگیں بند کروانے کا دعویٰ کیا لیکن جب اس کی اپنی جنگ رکوانے کی باری آئی تو پاکستان پر اعتماد کرنا پڑا مانا پیسے نہیں ہیں لیکن خاندانی چوہدری تو ہیں۔ 2025 میں انڈیا کو سبق سیکھایا اور 2026 میں امریکہ کی ثالثی کرکے بتایا چوہدراہٹ پیسے نہیں بنتی۔ #تشکر_پاکستان
اردو
0
2
3
48
iram shahzadi(ارم رائے)
جو مذاکرات ہوئے ہیں اپ لوگ انے والے دنوں میں کیا ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں کیا مذاکرات اگے بڑیں گئے یا نہیں؟
اردو
15
3
36
1.5K
پروفیسر 🕵️
انڈونیشیا اور امریکہ ایک ایسے معاہدے پر بات چیت کر رہے ہیں جس کے تحت امریکی فوجی طیاروں کو انڈونیشیا کی فضائی حدود تک رسائی دی جا سکتی ہے
اردو
6
2
32
617