Professor Hamdullah Qureshi
433 posts

Professor Hamdullah Qureshi
@ProfessorHamdu3
Professor
Katılım Mayıs 2022
1K Takip Edilen698 Takipçiler
Professor Hamdullah Qureshi retweetledi

جو کام او آئی سی @OIC_OCI نہیں کرسکا وہ حماس نے کردکھایا۔ #ابوعبیدہ مسلم اُمہ کا نیا سپر ہیرو ہے.
سینیٹ آف پاکستان @SenatePakistan میں اظہارخیال
اردو
Professor Hamdullah Qureshi retweetledi

ایک سیاسی پارٹی کو جس طرح ریلیف دیا جا رہا ہے اس سے واضح ہو گیا کہ آئندہ الیکشن کو نان الیکٹیڈ فورسز اپنے فیصلوں کے لیے ایک ربڑ اسٹمپ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ آئندہ الیکشن فری اینڈ فیئر اور ٹرانسپیرنٹ ہوتا نظر نہیں آ رہا اور ایک سلیکشن ہونے جا رہی ہے۔ hybrid democracy, عسکری جمہوریت نے پاکستان کے مسائل حل نہیں کیے بلکہ ملک کےمسائل بڑھائےہیں۔
ڈان نیوز @Dawn_News کے پروگرام On Focus میں @NadiaNaqi کے ساتھ گفتگو۔
@ECP_Pakistan @GovtofPakistan @NawazSharifMNS @president_pmln
اردو

@FaizullahSwati @y2raza جس نے بھی چلائی ہے وڈیو پیش کریں ۔ تصویروں کے ساتھ تو بہت کچھ لکھا جاسکتا ہے ۔
اردو
Professor Hamdullah Qureshi retweetledi
Professor Hamdullah Qureshi retweetledi

@HarisSh57613763 @AimalWali پښتونولی دشرمګاهونو د نوم اغستلو ته پاتې شوه.
PS

@AimalWali په شرم دے هغه اوشرميګى ـ چى پرے پوهيګي ـ مشره سياست خلوه ، د بړستنے انقلابيانو او د ډى چوک کچه کونو ته پاتے دے ـ دوى په پختون ولى سه پوهيګي 🙋
اردو

یہ کہاں کی پختون ولی اور مسلمانی روایات ہیں کہ ابھی انتقال کرنے والے شخصیت کو چند گھنٹے ہی گزرے ہیں اور جے یو آئی کے گورنر نے نئے وزیر اعلٰی کے انتخاب کیلئے کل یعنی اتوار کو ہی اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس جے یو آئی کے گورنر کی سربراہی اور رائے دینے والے جے یو آئی اور پی ٹی آئی "پی" کے دو رہنماء ہونگے۔ جب وہ جعلی اسمبلی ہی 11 ماہ سے نہیں رہی تو اس کے لیڈر آف دی ہاوس اور اپوزیشن لیڈر کی کیا حیثیت؟ چوہوں کا یہ مجلس ہمیں کیا کسی بھی سٹیک ہولڈر کو قابل قبول نہیں ہوگا۔ الیکشن میں لیول پلئنگ فیلڈ نہیں ملے گا اور ہم خاموش رہیں گے تو یہ کسی کی بھول ہی ہوسکتی ہے۔ پختونولی کا تقاضہ یہی ہے کہ 3 دن صبر کرنے کے بعد تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیکر فیصلے کیے جائے۔

اردو

@Asad_Umar بڑا اچھا فیصلہ ہے ۔ پاکستانی قوم پر اپ کا بڑا احسان ہےکہ اپ سیاست سے اوٹ ہوگئے ۔ سیاست میں اپ کی موجودگی سے قوم پر جو مصائب کے پہاڑ ٹوٹے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی ۔ قوم کو ائی ایم ایف کے غلام بنانے میں اپ کا کلیدی کردار ہے۔ اب گئے تو شکریہ پھر کبھی سیاست میں نہ انا مہربانی ہوگی ۔
اردو

ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد، میں نے
سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جیسا کہ میں پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ
میں ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں اور ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی ہے جو کہ ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔
پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے عوامی زندگی میں میرا ساتھ دیا۔ خاص طور پر میں این اے 54 کی ٹیم اور ووٹرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے دو بار منتخب کیا۔ جس حلقےاور میں نے اس حلقہ کی خدمت کرنے کی بھر پور کوشش کی۔
اللہ پاک پاکستانی قوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
اردو
Professor Hamdullah Qureshi retweetledi
Professor Hamdullah Qureshi retweetledi

اسرائیل نے غزہ کے ہسپتالوں میں نئے خوفناک قتل عام کا ارتکاب کیا ھے۔ شفا ہسپتال میں آج صبح بمباری پر نارویجیئن پروفیسر اسرائیل اور امریکہ کو شرم دلا رھے ھیں۔
@DrMadsGilbert thanks for supporting Palastine`s innocent people.
اردو
Professor Hamdullah Qureshi retweetledi

اسرائیلی پیش قدمی، شہریوں کی دخلی ویڈیوز ، ہسپتالوں کا محاصرہ
امت مسلمہ کے حکمرانوں کی خواب غفلت
یہ بہت صبر آزما وقت ہے، تاہم مایوسی کی ہوئی گنجائش نہیں
یا اللّٰہ مجاہدین کی مدد فرما
یا اللّٰہ مجاہدین کے مدد فرما
#UmmahWith_Gaza
اردو

@KiranWaseem9 @Shehwar58914236 @saimaasimm @Esmatara3 @NaeemRehmanEngr @JIwomenKarachi @safeer_asma @asifluqman تحية لروحك الجهاد والشجاعة. سلام على امك من ولدتك.
العربية

#UmmahWith_Gaza
do not be shaken,do not be afraid of the entry of Zionist tanks into the streets and alleys of Gaza,for they are marching towards their death.the resistance is waiting for the moment of the enemy's incursion into the narrow streets,alleys to destroy them 👍
English
Professor Hamdullah Qureshi retweetledi









