Rare Vampire
9.3K posts


ٹیگ کر کے میری آواز صدیق جان صاحب تک پہنچانے میں مدد کریں۔ حسینیت اور یزیدیت کا فیصلہ امام حسین کے روضے پر ہی ہو جائے کہ کیا صدیق جان اور عمران ریاض واقعی اسٹیبلشمنٹ کی حقیقت نہیں جانتے تھے یا ڈالرز کے لیے وقت کے یزیدوں کے پالتو بنے ہوئے تھے؟ اور ان کے گرو عمران خان بھی۔




جنگ کا اصل مقصد ایران کو کمزور اور خطے کی نئی تشکیل کرنا ہے، اس کا مقصد فلسطینی ریاست کے قیام کو روکنا ہے، عمان بورڈ آف پیس کا حصہ نہیں بنے گا، اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے، وزیر خارجہ عمان


*ایک بیرل میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں؟* *ایک بیرل میں 42 گیلن ہوتے ہیں* *1 گیلن میں 3.78 لیٹر ہوتے ہیں* *یعنی ایک بیرل میں تقریبا 159 لیٹرز ہوتے ہیں* *آج انٹرنشنلی ایک بیرل آئل 92ڈالرز کا ہے* *اور پاکستان میں ڈالر280کا ہے* *92×280=25760* *25760÷159=162* *اس حساب سے پاکستان کو فی لیٹر آئل162 روپے میں پڑ رہا ہے۔* *عوام کو پٹرول 322روپے لیٹر دیا جارہا ہے!* نوٹ : یہ تحریر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے اور درست ہے۔ بس اس میں آمد و رفت کے اخراجات ، ڈیلیوری چارجز ( پیٹرول سٹیشنز کے اخراجات ) شامل نہیں ہیں۔













آپ نے قربانیوں کی داستان رقم کی ہے لیکن حکمت عملی نہیں ہے، خالی مؤقف کافی نہیں ہوتا حکمت عملی بھی چاھئے اور وہ نفقود ہے، لیٹنا ضروری نہیں لیکن عمران خان کو ہزار دن سے زیادہ جیل میں ہو گئے ان کی بہنوں کے لوہا تیس لوگ بھی اڈیالہ کے باہر نہیں ہوتے صرف سوشل میڈیا پر گالیاں نکالنا کوئ حکمت عملی نہیں، عمران خان کی رہائ کیلئے مزاکرات ضروری ہیں اور ہم عمران خان کی رہائ کو یقینی بنائیں گے انشاللہ












