Rashid Aziz
2.4K posts

Rashid Aziz
@Rashid938
School teacher .believe in Islam- Quran the way of life.
Pakistan Katılım Mart 2011
363 Takip Edilen69 Takipçiler
Rashid Aziz retweetledi
Rashid Aziz retweetledi
Rashid Aziz retweetledi

یہ بات بہت اہم ہے کہ کیسے جنرل باجوہ اور جنرل فیض وزیراعظم عمران خان کے خلاف سازشیں کرتے رہے۔
دونوں کے مشورے سے عمران خان روس گئے تھے۔ وہاں گئے تو جنگ شروع ہوگئی۔ خان صاحب کے وفد کے کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ صدر پوٹن سے ملاقات کے بغیر ہی واپس جانا چاہیے۔ پاکستان سے جنرل باجوہ اور جنرل فیض دونوں نے مشورہ دیا کہ ملاقات کریں۔ ادارے آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حالانکہ یہ ٹریپ تھا۔
پھر جب سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز وزیراعظم عمران خان سے ملنے پاکستان آئے تو جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ دیا. کہا یہ آپ کے مرتبے کے خلاف ہے۔ دوسری طرف ولیم برنز کو کہا ہوگا کہ ہمارا وزیراعظم مغرور ہے۔ یہ تم امریکیوں کو کسی چیز پر نہیں لکھتا۔
یہ کام محمد بن سلیمان کے ساتھ بھی کیا۔ جنرل باجوہ نے اسے بتایا کہ عمران خان تو تمہیں گالیاں دیتا ہے۔ کہتا ہے میں اسے دیکھ لوں گا۔ حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں تھی۔
سب سے عجیب چیز انڈیا کی تھی۔ ایک طرف وزیراعظم عمران خان کو کہتے کم چک کر رکھو۔ نریندرا مودی حکومت کے خلاف تقریریں کرواتے۔ دوسری طرف جنرل باجوہ نوازشریف خاندان کے ذریعے انڈین اسٹیبلشمنٹ سے رابطے قائم کر چکا تھا۔ اسی لئے صحافیوں کو بلا کر کہتا تھا ہمارے ٹینکوں میں تیل نہیں ہے۔ ہم لڑ نہیں سکتے۔ کشمیر بیچ چکا تھا۔
اسرائیل کے معاملے پر بھی ایسا ہی تھا۔ جنرل باجوہ اسرائیل کو امارات کے ذریعے مثبت سگنلز بیجھ رہا تھا اور کہتا تھا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے راستے میں صرف ایک رکاوٹ ہے: عمران خان۔ اسے ہٹانا ہوگا۔
اس سلسلے میں حامد میر کے نام پر واشنگٹن پوسٹ میں 34 مضامین عمران خان کے خلاف لکھوائے۔ جس کا لب لباب یہ تھا کہ عمران خان امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کے لیے خطرہ ہے۔
یہ تھا جنرل باجوہ اور اس کے ماتحت جنرل فیض کا کردار۔
اردو
Rashid Aziz retweetledi
Rashid Aziz retweetledi

غیر مقبول عمران خان
رجیم چینج سے پہلے عمران خان غیر مقبول نہیں تھا، عمران خان کا کور ووٹر خاموش تھا ۔ جس قدر تیز رفتار تبدیلی کی انہیں امید تھی وہ ہو نہ سکی تو لوگ مایوس ہوئے ، پھر انہی لوگوں کو رجیم چینج کے بعد سے اب تک یہی سمجھ آرہی ہے کہ وہ تیز رفتار تبدیلی آکیوں نہ سکی۔ عمران خان غیر مقبول نہیں تھا عمران خان کا کچھ ڈس کنیکٹ ہوگیا تھا۔ عمران خان 2008 سے لیکر آج تک پاپولر پالیٹکس کا کھلاڑی ہے ۔ حکومت میں آنے کے بعد دو اڑھائی سال تک عمران خان کے روایتی جلسے جلوسوں کو بریک لگ گئی۔ اس کی وجہ سے لوگ اوجھل بھی ہوئے لیکن جیسے ہی عمران خان نے جلسوں کا سلسلہ شروع کیا گیج وہیں پر جاپہنچی۔
نو اپریل کو عمران خان کی حکومت ختم ہوئی۔ دس اپریل کو سارا پاکستان بغیر کسی کال کے سڑکوں پر تھا۔ پاکستان کی تاریخ میں اس سے پہلے ایسا نہیں ہوا۔ عمران خان غیر مقبول نہیں تھا۔ عمران خان کو غیر مقبول دکھایا جارہا تھا۔ دکھانے والے کون تھے؟ جی ہاں یہی میڈیا ہاوسز جو آجکل برہنہ ہوئے پھرتے ہیں۔ وہی صحافی جو جون 2021 سے بتا رہے تھے کہ گل ہوگئی ہے ، “ تجربہ کار “ آرہے ہیں۔ یہ وہی لوگ تھے جو سندھ ہاوس میں ہونے والی سودے بازیوں میں بھی بروکر تھے ، جو سیاستدانوں کے جہازوں کے بھی ہمسفر تھے۔
یہ وہی لوگ ہیں جن کا خیال تھا کہ نشان چھین لینے سے ، کیمپین نہ کرنے سے ، عمران خان کو جیل میں ڈال دینے سے تحریک انصاف تیس چالیس تیس چالیس تیس چالیس۔ یہ وہی ہیں جن کا خیال تھا کہ اسحاق ڈار آئے گا معیشت چلائے گا۔ یہ وہی ہیں جن میں سے کسی کا پٹرول پمپ نکلتا ہے ، کسی کے لیے کسی ادارے کی چئیرمینی نکلتی ہے ، کسی کے لیے مراعات اور لاکھوں تنخواہ کی نوکری۔
یہ مری ہوئی لکیریں ہیں اب انہیں پیٹنے سے حاصل کچھ نہیں ، لیکن تاریخ کی درستی ضروری ہے۔ سوشل میڈیا تب بھی ان سے طاقتور تھا لیکن اس میڈیا کی سانسیں چلتی تھیں۔ رجیم چینج اور اسکے بعد انکے زوال کو گئیر لگ گیا۔ رجیم چینج نا ہوتا تو یہ میڈیا پانچ سات سال مزید نکال جاتا۔
اب واپس پلٹتے ہیں ، دس اپریل ، یہ وہ دن تھا جب ابھی نااہلوں کے اس ٹولے نے ایک دن بھی اقتدار میں نہیں گزارا تھا ، ابھی انکے تباہ کن فیصلے بہت آگے تھے ، ابھی تو نئی حکومت آئی سٹاک مارکیٹ مستحکم ہوئی روپیہ اوپر گیا والی سوچ تھی اس کے باوجود لوگ عمران خان کے لیے بغیر کسی کال کے سڑکوں پر نکل آئے اور یہ سلسلہ پورا رمضان چلتا رہا۔ ہر روز لوگ مختلف شہروں میں نکلتے اور عمران خان سے اظہار یکجہتی کرتے۔
کچھ غلطیاں بھی ہوئیں ، کچھ کوتاہیاں بھی اور غلط سیاسی فیصلے بھی ، جن کو ماپنے کا ہر کسی کا پیمانہ اپنا اپنا جدا جدا ، لیکن وقت نے ثابت کیا کہ عمران خان کے سیاسی و معاشی فیصلے بھی بہترین تھے اور عمران خان کی سفارتی پالیسی بھی۔ عمران خان پونے چار سال اقتدار میں رہا۔ نااہلوں کے اس ٹولے کو اقتدار سنبھالے چار سال ہوچکے ہیں۔ وہ پونے چار سال کہاں اور یہ چار سال کی ذلت و رسوائی کہاں۔
اردو
Rashid Aziz retweetledi
Rashid Aziz retweetledi
Rashid Aziz retweetledi
Rashid Aziz retweetledi
Rashid Aziz retweetledi

@AkMashal دوربیان دی و شرمول ، صوابی دی وشرمولہ ، پختانہ دے وشرمول ،
اردو
Rashid Aziz retweetledi

@Jhagra عسکری وفاق صرف نیت ٹھیک کریں تو امن ہوگا۔ امن خراب ہی عسکری وفاق کی وجہ سے ہیں ۔پی ٹی آئی کو چاہیئے کہ انکو نزدیک مت آنے دیں ۔ اپنا صوبہ خود سنھبال دیں ۔
اردو

@fawadchaudhry @faisal_fareed Why indian agencies are not entering Punjab ? Why r u open picnic park wahaga with no1 enemy? You are pakka patwari. You level is very low to comment on brave people of KhyberP. Sindh and Punjab is burden. Only Pathans are great nation.
English

She has turned into a complete Ass Hole , If Army and police leaves KP there ll be a massacre of unparalleled scale and Indian and Afghan agencies ll play havoc, can someone in PTI Tape her mouth please .. #Idiot.
English
Rashid Aziz retweetledi

9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن، جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔ 9 مئی کے بعد جعلی حکمرانوں کو ملک پر مسلط کیا گیا، جنہوں نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی تباہی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ان حکمرانوں نے نہ صرف ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا بلکہ ریاستی اداروں کو بھی کمزور کیا اور عوام و اداروں کے درمیان فاصلے بڑھائے۔ ان جعلی حکمرانوں کو نہ ملکی مفاد عزیز ہے اور نہ ہی عوام سے کوئی سروکار۔
9 مئی کے واقعے میں فیصلہ سازاور ریاستی ادارے ملوث تھے، 9 مئی کے واقعے میں ان کے کردار پر سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں۔ آج تک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نہیں دکھائی گئی۔
اسی لیے میرے قائد عمران خان صاحب نے کہا تھا:
“جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی، اسی نے 9 مئی کروائی۔”
اردو

اگر ایران کے خلاف امریکہ کی جنگ لمبی چلتی ہے تو، (جو چلے گی) تو پاکستان جیسے کمزور ممالک کی معیشتیں ڈوب جائیں گی۔ کیونکہ دو تتین ماہ کے بعد تیل کی قیمت 200 ڈالرز کے قریب ہوگی۔ اور پاکستان میں پیٹرول ڈیزل چھ سو سے سات سو روپے تک فی لیٹر چلا جائے گا۔ اتنا مہنگا پیٹرول ڈیزل خریدنے کی سَکَت ہمارے عوام میں نہيں ہے۔ اسی لئے وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ٹرمپ کو کہا تھا کہ کسی صورت ایران کے خلاف جنگ نہ کریں۔ خان صاحب نے اس وقت ٹرمپ پر واضح کیا تھا کہ پاکستان جیسے ممالک اس کے متحمل نہيں ہو سکتے۔ اور ٹرمپ نے جنگ شروع نہ کی۔ اس میں ظاہر ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کے لوگوں بھی اہم کردار تھا جنہوں نے اسے باز رکھا۔

اردو
Rashid Aziz retweetledi

Rashid Aziz retweetledi
Rashid Aziz retweetledi

یہ بندہ سی ایس ایس 2025 کا رزلٹ جو ابھی چند دن پہلے آیا ہے اس میں پوری پاکستان میں پہلے نمبر پر آیا ہے آپ اس کی قابلیت کا اندازہ لگائیں کہ اس کے انگلش ایسے میں 100 میں سے 42 نمبر ہیں اور انگلش کمپوزیشن میں 100 میں سے 40 نمبر ہے جبکہ پاسنگ مارکس بھی 40 ہی ہیں اور جنرل سائنس میں 50 کے قریب 100 میں سے نمبر ہیں اور اسلامیات میں 43 نمبر ہیں اور مطالعہ پاکستان میں 100 میں سے 47 نمبر ہیں
اور جب کہ انٹرویو وائی وے کے اندر اسے 225 میں سے 225 نمبر ملے ہیں یعنی اتنی بڑی اس کی سفارش تھی کہ وہاں پر اس کا ایک نمبر بھی نہیں کٹوتی ہوئی اور جب کہ پیپرز میں یہ پاسنگ مارکس یا اس سے کچھ زیادہ بمشکل لے سکا ہے
اصل وجہ یہ ہے اس ملک کی ترقی میں رکاوٹ نااہل لوگوں کو اوپر لے کر آنا اہل لوگوں کو اس ملک سے ہجرت کرنے پر مجبور کرنا ۔
میں سمجھتا تھا کہ سی ایس ایس میں صرف میرٹ ہوتا ھے ۔اس بندے کا رزلٹ کارڈ دیکھ کر لگتا ھے کہ یہ کوئی عام سا طالب علم بھی اتنے نمبر حاصل کر سکتا ھے ۔

اردو

@haqeeqatpk01_ @AnsarAAbbasi نغوذ باللہ کام ابلیس کے اور درجے فرشتوں کے اپنے نام کرتے ہیں ۔ توبہ
اردو














