Arif Orakzai

5.1K posts

Arif Orakzai banner
Arif Orakzai

Arif Orakzai

@RealVoicePK

Equal opportunity critic. Holding power accountable, sans filters. No caste, creed, or political party is above principle. #Truth_isn't_Partisan.

Islamic republic of Pakistan Katılım Haziran 2024
928 Takip Edilen144 Takipçiler
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
موٹروے کا ملازم ہے تنخواہ حکومت سے لیتا ہے اور کام چیک کریں کیا کرتا ہے میرے ملک کا یہ حال ہے سرکاری ملازموں سے ذاتی کام کروائے جاتے ہیں
اردو
5
262
609
13.4K
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
@RealVoicePK سر میں نے کینگڈم ویلی چکری انٹرچینج میں 5 مرلے کا فائل لیا جس کی کل قیمت 975000 تھی۔ ڈاؤن پیمنٹ 160000 اور باقی انسٹالمینٹ جو کہ 9 ہزار مہانہ اور 40 ہزار ہر 5 ماہ بعد سال مین دو مرتبہ۔ مین نے کل 573000 جمع کئے تھے کہ انہوں نے ڈیولپمنٹ چارجز کے نام پر نئ اناونسمینٹ کر دی جو کہ پلاٹ کی قیمت جتنی تھی یعنی 975 اور تو میرے لئے مشکل ہوگیا 1950000جمع کرنا ۔ پھر مین نے انکے اسلامآباد بلو ایریا ہیڈ آفس میں بات کی کہ یہ مین نہیں کر سکتا تو انہوں نے کہا کہ ریٹرن پالیسی ہیں آپ ایک فارم جمع کرو اور فائل واپس دو تو 6 مہینے بعد اپکو چیک مل جایگا کچھ کٹوتی ہوگی ۔ میں نے کہا ٹھیک ہیں پھر 8 مئی 2025 کو میں نے فائل واپس کیا اب تک 11 ماہ ہوگئے اور کوئ چیک نہیں دیا فائل بھی لیا واپس اور پیسے بھی نہیں دے رہے۔ کہتے ہیں اب تک تو 2024 میں جنہوں نے واپس کئے تھے فائل انکو بھی نہیں دئے ہیں۔ @ICT_Police @CMComplaintCell آپ سب سے گزارش ھے کہ سائل کی داد رسی کی جائے اور سارے دوست پوسٹ کو ری پوسٹ لازمی کریں شکریہ
اردو
41
442
716
21.8K
Azba Abdullah
Azba Abdullah@AzbaAbdullah·
اتنا حسین ہونے کیلئے کیا کھانا پڑتا ہے 🔥🫀😍😘
Azba Abdullah tweet media
اردو
120
7
317
19.4K
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@ch_sajaad سر پاکستانی صحافیوں کو دور رکھنا سب سے اچھا مشورہ تھا جس کا بھی تھا۔ ایک جگہ پر بند کیا جانا انکو 😂
اردو
0
0
0
7
Ch Sajaad Husein
Ch Sajaad Husein@ch_sajaad·
جی بابا جی کہہ رہے جاو کتیو تہانو ایمبولینس 🚑 دا ظلم وی معاف کیتا شکر اے کوئی چنگی اولاد وی نکلی ورنہ پہلے کنجر اولاد نہ سکھ نہ سواد
برگد@MelodicMuscles

@ch_sajaad الحمدللہ۔ قائد کی روح آج خوش ہوگی۔ اللہ پاک ان پہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین۔

اردو
8
6
58
1.6K
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@agirlisnoone06 A military wife is like the wife of a king, you will have a servant of your husband and will a house wherever your husband goes, he will have a beautiful, furnished house in cantonments, all facilities, hospitals, CSS, DHA membership and much more.
English
2
0
1
33
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@MansurQr پاکستان نے اپنی طرف سے اچھی کوشش کی سب سے اچھی صحافیوں کو کنونشن تک محدود رکھنا بھی تھا، باقی پاکستان کے لوکل جرگوں میں ایک دن میں مزاکرات نہیں ہوتے یہ تو پھر عالمی معاملہ ہیں۔ کچھ وقت کے لئے سیز فائر بھی بڑی پیش رفت ہیں۔ اللہ کرے انسانی جانوں اور مالوں کا ضائع اور نا ہو۔
اردو
0
0
0
18
Mansoor Ahmed Qureshi
نااُمیدی کفر ہے ۔ میرے خیال سے معاملات انشاءالّٰلہ سنبھل جائینگے ۔ پاکستان نے ابھی ہمت نہیں ہاری ۔ پاکستان کوشش کررہا ہے کہ سیزفائر برقرار رہے اور اسے ایکسٹینڈ کیا جاسکے ۔
اردو
44
181
1.3K
20.7K
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@farooq_rajpoot3 @Mughal3_1_3 سر غلطی نا کرے پیسے ہو تو موقع پر پلاٹ لو انتقال کے ساتھ ورنہ یہ ہمیشہ کے لئے انسان ذلیل ہوتا رہتا ہیں اپنے حق کے لئے اور ملے گا کچھ بھی نہیں۔
اردو
0
0
0
4
Sultan A. Minhas
Sultan A. Minhas@farooq_rajpoot3·
@Mughal3_1_3 @RealVoicePK اچھا کیا فراڈیوں کے بارے معلومات شئیر کی میں بھی اسی چکر میں پڑھنے لگا تھا مگر اب نہیں لوں گا انسٹلمٹ پر۔
اردو
1
1
5
255
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@KHALID_MEHD @Mughal3_1_3 @NahdT5 انکو جہنم یاد ہوتا تو ملک کا یہ حال نا ہوتا اج۔ عوام میں انصاف ہوتا ، ملک ترقی کرتا۔
اردو
0
0
1
9
Khalid Mehmood
Khalid Mehmood@KHALID_MEHD·
@Mughal3_1_3 @NahdT5 @RealVoicePK کیا پاکستانی انتظامیہ۔ عدلیہ۔ تاجر برادرٕی بھی جنت کی حقدار ھوگی؟ میرا دعوی ھے کہ جہنم میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ھوگی، خاص کر مزکورہ طبقات کی۔ اگر یہ طبقات بلا امتیاز انصاف مہیا کرتے تو پاکستان میں جرایم کا تناسب بہت کم ھوتا۔
اردو
2
0
13
933
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@NNMSPA @Mughal3_1_3 Direct ma yo teacher WO hagha na mai akhesty wo kho hagha ghareeb khapala pasawo Dy no qasor war nady halanke masara ye agreement Shata kho teacher respect wajy na SA na wem.
Filipino
1
0
1
9
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@saleemspeaks2 میرا چھوٹا بھائی آج گھر آیا کہتا ہے کہ ایرانی کرنسی نا خریدے؟ پوچھنے پر یہی کچھ اس نے کہا اور کہا کہ پاکستان میں اب ایرانی کرنسی نہیں مل رہی اتنی ڈیمانڈ۔
اردو
2
0
3
1.3K
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
اٹھارہ ہزار پاکستانی روپے اج انویسٹ کرو اور 139000 روپے کماؤ۔ کیا یہ ممکن ہے ؟ فیصل رضا عابدی کی یہ ویڈیو نظر سے گزری جس میں وہ کہ رہا ہے جس نے ارب پتی بننا ہے وہ اج ایرانی کرنسی خرید لے ۔ فیصل رضاعابدی نے نکمل لاجک کے ساتھ یقین کے ساتھ اپنی طرف سے بہترین دلائل دیے ہیں ۔۔ کیونکہ میں تھوڑا بہت نالج جانتا ہوں اب اس پر تھوڑی سی ریسرچ کی ہے مجھے لگتا ہے یہ بہترین وقت ہے انویسٹ کرنے کا ۔۔ اج کی تاریخ میں ایرانی 10 کروڑ ریال ÷ 15,49,000 = $64.56 ڈالر پاکستانی روپے میں تقریباً 18,000 روپے بنتے ہیں ۔۔ اگر ایرانی ریال 2 لاکھ فی ڈالر پر آ جائے اگلے چند سالوں میں تو سوچیں 10 کروڑ ریال ÷ 2,00,000 = $500 ڈالر پاکستانی روپے میں تقریباً 1,39,000 روپے اپکو فائدہ ہو گا ۔۔ 18,000 ہزار پاکستانی روپے لگائیں اور 1,39,000 روپے واپس۔۔ یعنی تقریباً 7.7 گنا اضافہ مطلب 670 فیصد منافع۔ 10 کروڑ ریال خریدنے کے لیے ابھی صرف 18 ہزار روپے چاہئیں۔ یہ رقم بہت کم ہے۔ اگر آپ 1 لاکھ روپے لگائیں تو بہترین صورت میں 7 سے 8 لاکھ روپے بن سکتے ہیں۔ لیکن یاد رہے یہ 2 سے 3 سال کا سفر ہوگا، راتوں رات نہیں۔ اور معاہدہ ٹوٹا تو رقم مزید آدھی بھی ہو سکتی ہے۔​​​​​​​​​​​​​​​​ رسک ہای ہے ۔ اور دو لاکھ ڈالر تک انے کیلے بھی یہ شرائط لازمی ہیں ۔۔ ایران پر پابندیاں ختم کر دی جائیں ایران کے سو ارب ڈالر سے زائد اثاثے جو پابندی کی وجہ سے فریز کیے گے تھے وہ واپس کیے جائیں ۔ مستقل جنگ بندی کی جاے ابناے ہرمز پر ایرانی ٹیکس ۔۔ اپ کو کیا لگتا ہے کہ ایرانی کرنسی کی ویلیو بڑھے گی اس میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے ۔۔ ؟
اردو
33
100
538
87.3K
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@BakhtawarBZ @miandawoodadv زرداری کی جگہ ویسے اسحاق ڈار کا تصویر ہونا چاہئے کیونکہ صدر کا اس ملک میں کوئ کردار نہیں۔
اردو
0
0
0
4
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@ch_sajaad اسی نے پہلے یہ پوسٹ کیا سر اور پروپیگنڈہ شروع کیا۔
اردو
0
0
0
20
Ch Sajaad Husein
Ch Sajaad Husein@ch_sajaad·
جن کیلئے بابے نے ٹویٹ کی تھی ان کیلئے کہ یہ ہمارے مہمان ہیں اور ہم انکی حفاظت کے ذمہ دار ہیں بابے نے ٹویٹ کچھ اہم معلومات کی بنا پر ہی کی تھی کہ اوقات میں رہو یہ پاکستان ہے ورنہ تن کر رکھ دیں گے
Mian Dawood@miandawoodadv

اہل علم و نظر سے تشریح کی استدعا ہے 👇👇 ایرانی وفد کا جنگی لباس بمعہ چھڑی استقبال امریکی وفد کا عام سویلین لباس میں استقبال

اردو
8
22
113
3.7K
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@NNMSPA @Mughal3_1_3 اپکا نہیں کھا سکتا تو میرے لئے بھی کچھ کرو نکلوا لو ان سے۔
اردو
1
0
1
11
YouTube
YouTube@YouTube·
describe your favorite youtube channel in 3 words
English
4.8K
258
5.3K
1.2M
Arif Orakzai
Arif Orakzai@RealVoicePK·
@prototypecitize درست فرمایا جناب لوگوں کو دکھاوے کے لیے ہم زیادہ کچھ کرتے ہیں ویسٹرن لوگ یہ نہیں دیکھتے وہ اپنے اپکو کامیاب لوگوں کو دیکھانے کے لیے نہیں کرتے اور ہم اپنے کزنز، رشتہ داروں ، پڑوسیوں کو دکھاوے کے لئے۔ لیکن بدقسمتی سے لوگ مانتے بھی ایسے لوگوں کی ہیں قدر بھی انکی کرتے ہیں۔
اردو
1
0
1
130
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
بندا بندی جتنا ہینڈ ٹو ماوتھ ہو گا کبھی اپنے حالات کو سنوارنے کی کوشش نہیں کرے گا فون اس کو نئے ماڈل کا ائی فون پرو میکس چاہیے وہ بھی ون ٹیرابائٹ والا پے ٹی اے اپوروڈ ،پروفائل پہ دس ڈالر مہانہ کا بلو ٹک گاڑی سوزکی ہے تو کرولا رینٹ کرے کا کرولا ہے تو پراڈو فنگشن ششکہ کے لئے 😂🤷‍♂️
اردو
4
31
54
3.1K
Amjad Taha أمجد طه
As long as the UAE is not in Islamabad, JD Vance and the Islamic regime in Iran will fail in Pakistan. The UAE does not, and will not, accept the Islamic regime in Iran controlling access to the Strait of Hormuz, nor possessing nuclear weapons, ballistic missiles, drones, or any capabilities that threaten regional security. This regime must issue a formal apology to the UAE for its aggression, acknowledge its actions, provide full compensation for any harm caused to individuals and institutions, and guarantee non-repetition. Otherwise, what comes next will be devastating for this terrorist regime.
English
6.5K
3.3K
17.1K
2.3M