مبشراحمدرضوی

399 posts

مبشراحمدرضوی banner
مبشراحمدرضوی

مبشراحمدرضوی

@Rizwi955

مبشررضوی نامہ نگارڈیلی جدت بندکمروں کی صحافت میرامنشورنہیں جوبات کہوں گاسربازارکہوں گا۔

Punjab, Pakistan Katılım Kasım 2017
1.1K Takip Edilen266 Takipçiler
مبشراحمدرضوی
مبشراحمدرضوی@Rizwi955·
تحصیل پتوکی کے درجنوں دیہات میں قائم میڈیکل سٹوروں پر 2 نمبر،،، نشیلی اور جنسی میڈیسن کی منتھلی کے بدلے سرعام فروخت کروانے والا ڈرگ انسپکٹر بلال یاسین عیش و عشرت کی زندگی گزارنے لگا...ذرائع رپورٹ۔۔۔۔۔۔۔ #Dckasur #ministerhealth @dckasurofficial @nhsrcofficial @MaryamNSharif
اردو
0
0
0
8
مبشراحمدرضوی
مبشراحمدرضوی@Rizwi955·
پھول نگر نشٸی جہازوں کی آمجگاہ رپورٹ کے مطابق آج ایک اور نشٸی جہاز اٸرپورٹ سے ڈرگ فیول حاصل کرنے کے بعد توازن قاٸم نہ رکھنے کی وجہ سے بیرون اڈاہ پھول نگر میں کریش کرگیا رپورٹ عوامی پریس کلب پھول نگر @police_kasur @IGP_Punjab @inamkhan24
اردو
0
0
0
0
مبشراحمدرضوی
مبشراحمدرضوی@Rizwi955·
تھانہ سٹی پھولنگرایس ایچ اوملک جبارکی کاروائی تین ڈاکو سرغنہ سمیت گرفتارملزمان کےقبضہ سےایک لاکھ روپےاورناجائزاسلحہ برآمدملزمان سرغنہ شہبازولدعباس ساکن موڑکھنڈا،کاشف ولدفیروزساکن ساہیوال اورعاصم ولداشرف ساکن ساہیوال گرفتار*
مبشراحمدرضوی tweet mediaمبشراحمدرضوی tweet mediaمبشراحمدرضوی tweet media
اردو
0
0
0
0
مبشراحمدرضوی
مبشراحمدرضوی@Rizwi955·
*ایس ایچ اوسٹی پھولنگرملک جبارکی مرکزی عوامی پریس کلب پھولنگرسےگفتگو* *مبشررضوی ترجمان مرکزی عوامی پریس کلب پھولنگر* @police_kasur @IGP_Punjab @inamkhan24
مبشراحمدرضوی tweet mediaمبشراحمدرضوی tweet mediaمبشراحمدرضوی tweet mediaمبشراحمدرضوی tweet media
اردو
0
0
0
0
مبشراحمدرضوی
مبشراحمدرضوی@Rizwi955·
پھولنگرڈی پی اوقصورمحمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پرتھانہ سٹی پھولنگرپولیس کی کاروائی پھولنگرراہزنی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا سرغنہ علی رضا ساتھی شہزاد سمیت گرفتار ملزمان کے قبضہ سے ایک لاکھ روپے نقدی، 6 موبائل فون اور اسلحہ برآمد @police_kasur *عوامی پریس کلب پھولنگر*
مبشراحمدرضوی tweet media
اردو
0
0
0
0
مبشراحمدرضوی
مبشراحمدرضوی@Rizwi955·
ڈی پی اوقصورعمران کشورسےشہریوں کا سوال تھانہ سٹی پھول نگرکےدوکانسٹیبل آصف اور راشد اگر منشیات فروشوں قحبہ خانوں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں روپے کی دیہاڑیاں لگا رھے ہیں @OfficialDPRPP @police_kasur @InvPoliceLahore @inamkhan24
اردو
0
0
0
0
مبشراحمدرضوی
مبشراحمدرضوی@Rizwi955·
تھانہ سٹی پھول نگر میں مقدمات درج ھونے کے باوجود تفتیشی آفیسر موقع چیک کرنے اور مثل مکمل کرنے کے لیے مدعی مقدمہ سے رشوت کا مطالبہ کیوں کرتا ھے ۔۔شہریوں کا ڈی پی او قصور سے سوال۔۔ @police_kasur @IGP_Punjab @inamkhan24
اردو
0
0
0
0
مبشراحمدرضوی
مبشراحمدرضوی@Rizwi955·
پھول نگرکےلُٹےپُٹےشہریوں کاڈی پی اوقصورسے سوال تھانہ سٹی پھول نگرمیں کٸی کٸی ماہ قبل چوری و ڈکیتی کےمقدمات درج ھونےکےباوجود نہ توکبھی کسی چورسےاورنہ ہی کسی ڈکیت سے برآمدگی کی گٸی اور اگر کسی سے برآمدگی کر بھی لی جاۓ تو مدعی مقدمہ کوکچھ ملنےکی بجاۓ صرف دھکےہی ملنامقدربنادیاجاتاھے
اردو
1
0
1
0