absolutely not
12.5K posts


@SADARATINIZAM Hi! You have our attention. Let’s get this resolved quickly. Tweet on our new client care handle @HBLCare and share your concern. We will get back to you with a response.
English

absolutely not retweetledi

"عاصم منیر کی جانب سے پاکستان میں "ہارڈ سٹیٹ" کا جو تصور فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ بالکل غلط ہے۔ ہارڈ سٹیٹ کا اصل مطلب ہے ایسی ریاست جہاں آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری، عدل و انصاف کا نظام، اور جمہوری آزادی ہو، جہاں ذاتی مفاد نہیں بلکہ ملک و قوم کا مفاد مقدم ہو۔
جبکہ عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔ جو مظالم عاصم لاء کے تحت ڈھائے جا رہے ہیں، ان سے ریاست "ہارڈ" نہیں بلکہ اس کی جڑیں مزید کمزور ہو رہی ہیں۔ 26 نومبر اور مریدکے کی طرح اپنی ہی فوج، رینجرز اور پولیس کے ذریعے اپنی ہی عوام پر گولیاں برسانے سے کوئی ریاست مضبوط نہیں ہو سکتی۔
خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریکِ انصاف کو بھرپور مینڈیٹ دیا ہے۔ اس مینڈیٹ کے تحت یہ میرا آئینی اور جمہوری حق ہے کہ صوبے کی پالیسیاں خود مرتب کروں، کیونکہ میں براہِ راست عوام کو جوابدہ ہوں۔ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بھی یہ حق ہے کہ وہ میرے ساتھ مشاورت سے صوبے میں ان پالیسیوں کا نفاذ یقینی بنائیں، جن کے لیے عوام نے ہم پر اعتماد کر کے ہمیں ووٹ دیا ہے۔
تحریکِ انصاف کے دور حکومت میں بہتر پالیسیوں کے باعث خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں امن قائم ہوا، مگر رجیم چینج کے بعد سے حالات مسلسل بگڑتے جا رہے ہیں۔ میں تین سال سے مسلسل کہتا آیا ہوں کہ ہمیں دانشمندی اور دوراندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کے ساتھ پرامن انداز میں معاملات آگے بڑھانے چاہییں۔ افغانستان سے کشیدہ صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ نفرت اور تصادم کسی کے مفاد میں نہیں، عوام کے حقیقی نمائندوں کی بنائی ہوئی پالیسیاں ہی دہشتگردی کا دیرپا حل نکال سکتی ہیں۔
میرے خلاف قائم جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کو جان بوجھ کر لٹکایا جا رہا ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں گزشتہ دس ماہ سے انصاف کا قتل ہو رہا ہے۔ مشکل سے 10 ماہ بعد کیس کی سماعت کی تاریخ ملی، مگر ضمانت کا فیصلہ تاحال تاخیر کا شکار ہے۔ میں تحریکِ انصاف کے تمام سیاسی قائدین، اراکینِ اسمبلی، اور وکلاء کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب سے میرے تمام کیسز کی عدالتی کارروائیوں میں باقاعدگی سے شرکت کریں، سماعت کے موقع پر عدالت میں موجود رہیں، اور انصاف کے حصول تک اپنی موجودگی برقرار رکھیں۔ اوپن کورٹ کے کیسز میں شرکت آپ کا قانونی و جمہوری حق ہے۔
تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں نواز شریف کو جیل میں روزانہ کثیر تعداد میں سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت تھی، فیملی کو بلا روک ٹوک رسائی حاصل تھی، بلکہ جیل میں دعوتوں تک کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ اس کے برعکس آج مجھے مکمل تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ اس سے بڑی سیاسی انتقام کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔
مجھے جیل مینول کے مطابق بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ پچھلے دس مہینوں میں صرف ایک بار میرے بیٹوں سے بات کروائی گئی، وہ بھی تین تین منٹ کے دو مختصر وقفوں سے۔ مجھے ناصرف بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے بلکہ بطور پارٹی لیڈر، اپنے سیاسی ورکرز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ وکلاء، سیاسی رفقاء اور اہلِ خانہ سے ملاقات میں بھی مسلسل رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں۔ یہ سراسر بنیادی اور قانونی حقوق کی خلاف ورزی ہے”
سابق وزیراعظم عمران خان کا بہنوں اور وکلأ کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام (21 اکتوبر، 2025)
اردو

@ali1035102 @MobilyPay I think you're also facing the same problem
English

@SADARATINIZAM @MobilyPay now a day it takes whole day for the funds to be credited in account. Previously it only took 10 minutes
English

@MobilyPay If the money not received that Pakistani Bank account the which one send each month and from mobily you received that massage the transaction successfully received that situation what we do
English

@Letme_145 تیری یہ 25 ملین والی باجی اپنی بٹر پلائی دیکھاتی ہے اس لیے
اردو

@SADARATINIZAM Hello Mr absolutely not
To check the status of your transfer or cancel it, please contact MoneyGram at 8001000179 or via email at customerservice@moneygram.com.
We are happy to serve you. Mobily Pay is closer to you. Take care. 💚💙
English


Thank you for such kind words and for sharing these memories ❤️🇵🇰
The love from fans has always meant everything to me. Khush raho Nimra
Nimra Yousafzai 10 \o/@NimraYousfzaii
One of the best alrounder in the world 🌎 Shahid Afridi @SAfridiOfficial
English

@Tauheedtaunsvi @iqrarulhassan تجھے عقل اور شعور کی ضرورت ہے کیونکہ اقرار الحسن ایک ٹاؤٹ عظم ہے اور سہیل آفریدی ایک صوبے کا چیف منسٹر ہے دونوں کا کمپیر کرنا پٹواریوں والا دماغ استمعال کیا ہے کھوتے
اردو

کیا سید اقرار الحسن کو ایف آئی اے اہلکار سے تمیز سے بات کرنے کا درس دینے والے دانشور یہاں کچھ بولیں گے جہاں ایک وزیر اعلی اپنی اربوں کی گاڑیوں اور پارٹی کے ذہنی غلاموں کے ساتھ ایک 30 ہزار تنخواہ والے غریب پولیس اہلکار کو انگلیاں دکھا دکھا کر دھمکیاں لگا رہا ہے؟
@iqrarulhassan

اردو

اب کوئی نہیں کہے گا کہ سہیل آفریدی کو برداشت کا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا۔۔۔ دہرا معیار اور منافقت اسی کو کہتے ہیں
Tauheed Taunsvi@Tauheedtaunsvi
کیا سید اقرار الحسن کو ایف آئی اے اہلکار سے تمیز سے بات کرنے کا درس دینے والے دانشور یہاں کچھ بولیں گے جہاں ایک وزیر اعلی اپنی اربوں کی گاڑیوں اور پارٹی کے ذہنی غلاموں کے ساتھ ایک 30 ہزار تنخواہ والے غریب پولیس اہلکار کو انگلیاں دکھا دکھا کر دھمکیاں لگا رہا ہے؟ @iqrarulhassan
اردو

@RashdiSuleman تیری باجی تو کہتے ہیں شعور سے کسی کا پیٹ نہیں بھرتا ؟
اردو

🚨🚨میں پوری قوم کا شعور جنجھوڑنے والا ہوں!!
لیکن اُس سے پہلے میری گزارش ہے کہ ایک بار یہ وڈیو دیکھ لیں تاکہ آپ کو آپ کے شعور و عقل کی اہمیت کا احساس ہوجائے۔
اللّہ تعالی نے انسان کو عقل و شعور عطا فرماکر اپنی باقی مخلوق سے ممتاز فرمایا لیکن ہم نے کس طرح اپنے سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی اندھی تقلید کرکے اس عظیم صلاحیت کو بےکار بنادیا۔
میں یوٹیوبر نہیں کہ آپ کے ویوز سے ڈالر کمالوں گا۔
میں نے یہ کام اللّہ تعالی کی رضا کے لیئے کیا ہے اور آپ اللّہ اور اُس کے رسول صلی اللّہ علیہ والہ وسلم کے لیئے اپنی زندگی کے ۱۷ منٹ دے دیں تاکہ آپ کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہو!
وماعلینا الا البلاغ المبین!!
اردو
absolutely not retweetledi

An incriminating confession by the Commissioner of Rawalpindi, who announces to resign in protest after admitting to have manipulated the election results, robbing PTI of at least 13 National Assembly seats in Rawalpindi Division alone.
His statement serves as a stark revelation of the countrywide systematic manipulation of election results where PTI’s significant leads were deceitfully tampered into losses, depriving the people of their rightful mandate, not only in the National Assembly but also in Provincial Assemblies.
It’s high time, for the sake of the country’s reputation, well-being as well as political and economic stability, to reflect and correct our course, and respect the people’s will by declaring results as per Form 45. PTI also calls for a fair investigation and meaningful trial of all those involved in this brazen mandate theft.
English

@RashdiSuleman ہاں بات تو ٹھیک ہے ایک سائفر تیری باجی کو بھی آیا 1970 میں اس تیری باجی کو اب کوئی بھی ملک سائفر نہیں بھجوائے گا
کون ہے یہ لوگ کہاں سے آتے ہیں
اردو

میں یقین سے کہتا ہوں میری بہن فلک کو سائفر کی سپیلنگ اور مطلب بھی نہیں پتا ہوگا لیکن پھر بھی بمع کانفیڈینس سائفر کے حوالے سے قوم تک اپنا مؤقف پہچا دیا۔
اسے کہتے ہیں سوشل میڈیا کے سیاست دان!!
Zaeem leghari@Zaeemlegharii
“سائفر کی حقیقت سامنے آنے پر جرنیلوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیں ۔فلک جاوید
اردو









