Sabitlenmiş Tweet
Saqib Naseer
25.2K posts

Saqib Naseer
@SQ859
ختم نبوت پر مکمل یقین. . . . . . فالو بیک 100%. . . .
Jhelum, Pakistan Katılım Aralık 2016
4.1K Takip Edilen4.7K Takipçiler
Saqib Naseer retweetledi
Saqib Naseer retweetledi
Saqib Naseer retweetledi

Look what I found from 2010 diaries... Us three brothers. That's my elder brother on very left, then my younger brothee in the middle and on the right its me ;)
#family

English

یہ ذیشان ہے جو کہ ملتان کا رہنے والا ہے لاہور میں لراچی بریانی کے نام سے رائیونڈ روڈ اڈا پلاٹ پر ریسٹورنٹ چلاتا ہے۔
کل رات میں نے بریانی خریدی اس کو رقم ادا کی،گاڑی میں بیٹھا اور جلدی میں اپنا موبائل فون جس کی مالیت ساڑھے پانچھ لاکھ پاکستانی روپے ہے۔
ذیشان کے کیش کاونٹر پر بھول آیا۔یہ نوجوان چاہتا تو فون اپنے پاس رکھ سکتا تھا تو اور باآسانی بیچ بھی لیتا لیکن تقریبا آدھے گھنٹے بعد میں نے دوسرے نمبر سی کال کی تو یوں لگا جیسے
میری کال کے انتظار میں ہی ہواس نے فوراًکہا بالکل آپکا فون یہاں ہے آپ آ کر مجھ سے لے جائیں۔
پوسٹ کا مقصد ایسے ایماندار نوجوانوں اور لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

اردو

@UmarCheema1 وہی چیمہ جو کنجا ہوا تھا. . . . . . . لخ دی لعنت تیرے جمن تے
اردو

@UmarCheema1 تمہاری یہ ٹِنڈ عمران خان نے نہیں کی تھی۔ جنہوں نے کی تھی وہ پاکستان کے اصل ڈان ہیں اور تم آج انہی کے تلوے چاٹ رہے ہو۔

اردو

میرے دادا ،میرے والد فوج میں تھے آپ ہوتے کون ہیں مجھے فتوا دینے والے ،اجمل جامی اور نجم ولی کے درمیان پروگرام میں گرما گرمی ۔@ajmaljami
اردو

@shujibhuji ماشاءاللہ. . . . . . .
اللہ پاک . . . . . . اپنی حفظ و امان میں رکھے
اردو

اپنے بچوں کو تیزی سے بڑھنے نہ دیں۔ انہیں خوشیوں میں رکھیں اور اس وقت کی طرف دھیان رکھیں خاص طور پر جب آپ بالغوں میں مصروف ہوں اور ارد گرد جشن منانے میں مصروف ہوں۔ وہ خوشی کی پرورش کرتے ہیں جب وہ آس پاس کے خاندان کے ساتھ خوشیاں بانٹتے ہیں۔
#shujibhuji #quotesaboutlife

اردو

MashaAllah today also 120 plus ➕️ people join us thank you All guys 👦 Stay with umair @UmairBinzubair1 @jafaanorab @waseem00911 @AlizaiHammad
Grow and glow

English














