Sabir_IFB retweetledi
Sabir_IFB
860 posts

Sabir_IFB
@Sabir_IFB
Official Twitter account of Pink Salt campain. we are Working for GI law and developing our own salt industry to creat jobs and Revenue for Pakistan.
Katılım Mart 2019
1.1K Takip Edilen955 Takipçiler
Sabir_IFB retweetledi
Sabir_IFB retweetledi

رانا ثناء اللہ کی ریپ کہانی
ن لیگ مفرور قاتل ناصر بٹ اور دو دوسری ٹویٹ میں زیادتی کا شکار کون ہے وہ ایک لفظ واضح ہے خاتون رکن یعنی خاتون رکن اسمبلی
اور انٹرنیشنل میڈیا سے خوفزدگی بتاتی ہے کہ وہ غیر ملکی نیشنل بھی ہیں بابر اعوان کی برطانیہ موجودگی بتاتی ہے کہ خاتون کا تعلق برطانوی شہریت سے ہے
اللہ نہ کرے ان جنگلی کتوں کا شکار ایک "سید" رکن اسمبلی ہوئی ہوں



اردو
Sabir_IFB retweetledi
Sabir_IFB retweetledi
Sabir_IFB retweetledi

ہم یورپ،امریکہ میں رہنے والے پاکستانیوں کے زیادہ تر قریبی عزیر ہمارے ساتھ ہی رہتے ہیں اور ہمیں پاکستان پیسے بھیجنا اتنا ضروری بھی نہیں ہوتا- سرمایہ کاری اگر کرتے بھی تھے تو پراپرٹی وغیرہ میں کرتے تھے، اب ڈالر کی قیمت بڑھنے سے وہ بھی ضائع ہو چکی ہے-
ان چوروں کے دور میں پیسے بھیجنے یا سرمایہ کاری کرنے کے نہ مواقع ہیں اور نہ ہی ہم کریں گے-
عمران خان کو واپس لاؤ، پھر جو حکم خان کرے گا- وہ ہم کریں گے-

اردو

@ImranKhanPTI خان صاحب اپنے معاملات امریکہ کیساتھ درست کریں، ہم امریکہ کے خلاف نہیں، ہم بس ازاد خارجہ پالیسی اور ملک کی ترقی چایتے ہیں.. عرب ممالک، چین، ترکی اور ملایشیا کے وزیراعظم انگیج کریں، PDM اور حافظ کیساتھ بات کریں..
ملک ڈوب چکا ہے، اس سے بچالے خان صاحب
اردو
Sabir_IFB retweetledi

جب فردِ واحد نے بند دروازوں کے پیچھے ہماری حکومت کو ہٹانے اور مجرموں کے اسی گروہ کو واپس لانے کا فیصلہ کیا جو 3 عشروں سے پاکستان کو لوٹ رہا تھا تو ہماری معیشت تباہی کے گھاٹ اترنے لگی۔
یہ اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان کے عوام کا اس سے بڑھ کر نقصان کسی دشمن کیلئے بھی ممکن نہ تھا جتنا پی ڈی ایم نے گزشتہ ایک برس کے دوران کیا۔
معیشت کے حوالے سے یہ ہماری تاریخ کا بدترین سال تھا۔




اردو
Sabir_IFB retweetledi

ڈیگی والا وزیراعظم شہباز شریف جس نے اچھی خاصی چلتی پھلتی پھولتی معشیعت تباہ کردی
عمران خاں وزیراعظم سال 2202
GDP 6.10%
بڑی صنعتیں 11.90% اضافہ
کاٹن 9.22% اضافہ
برآمدات 10 ماہ میں 26 ارب ڈالر
شہباز شریف وزیر اعظم
شرح نمو GDP 0.23%
بڑی صنعتیں -7.98% منفی کمی
کاٹن 23% منفی کمی
برآمدات 10 ماہ 23 ارب ڈالر ( عمران خان دور حکومت سے سے 3ارب ڈالر کمُ)
تعمیراتی کنسٹرکشن سیکٹر 5.50 % منفی کمی

اردو
Sabir_IFB retweetledi
Sabir_IFB retweetledi

@HamidMirPAK صحافیوں کو صحافیوں کیساتھ اور سیاستدانوں کو سیاستدانو کو سیاستدانوں کیساتھ بیٹھنا چاہیے..
اپ عمران ریاض، سمیع ابراہیم، صابر شاکر کیساتھ بیٹھ جائیں اور عمران خان، نواز شریف اور زرداری کیساتھ...
یہی واحد حل ہے اس بلا ہے چھٹکارے کا...
اردو
Sabir_IFB retweetledi

اس تصویر میں سیاستدانوں کے لئے ایک سبق ہے وہ یہ کہ 2018 کے پراجیکٹ عمران خان کا ماسٹر مائینڈ جنرل باجوہ تھے اس پراجیکٹ کا نتیجہ 9 مئی 2023 کو سامنے آیا اور اس پراجیکٹ کی عمارت کو زمین بوس کرنے والے جنرل عاصم منیر نے آج باجوہ کو اپنے ساتھ بٹھا لیا لیکن عمران خان اور شہباز شریف آج بھی ایک ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں
Asma Shirazi@asmashirazi
The same page? Bad optics!
اردو
Sabir_IFB retweetledi
Sabir_IFB retweetledi

URGENT: Pakistan's Prime Minister @CMShehbaz is committing crimes against humanity, including murder and violence against peaceful protesters. International help is needed. @UN @UNHumanRights @hrw @mohrpakistan @StateDept @HRF @UN_HRC

English
Sabir_IFB retweetledi

Honourable Chief Justice, former Federal Minister and MNA Murad Saeed has written this letter to you about his life being under serious threat.
Only the Honourable Chief Justice of the Supreme Court can ensure his safety.
Just like Arshad Sharif there are agencies out to kill him.
I urge you to do whatever is within your means to protect his life.




English
Sabir_IFB retweetledi

محترم چیف جسٹس صاحب! سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے اس خط کے ذریعے آپ کو اپنی زندگی کو لاحق سنگین خطرات سے آگاہ کیا ہے۔
سپریم کورٹ کے محترم چیف جسٹس صاحب ہی وہ واحد شخصیت ہیں جو مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔
ارشد شریف کیطرح ایجنسیز مراد سعید کے قتل کے بھی در پے ہیں۔
میری (محترم چیف جسٹس صاحب سے)گزارش ہے کہ مراد سعید کی زندگی کے تحفظ کیلئے جو کچھ آپ کے بس میں ہے، ازراہِ کرم کیجئے!




اردو







