

Saith🗡️ 🇵🇰
1.6K posts

@Saith5Saith
یوتھیے اس اکاؤنٹ سے 50 ہزار کلومیٹر دور رہیں کارکن مسلم لیگ ن #میرا_لیڈر_نوازشریف پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰 #پاک_فوج_ہمارا_فخر ❣️❣️ 🗡️🗡️



بندہ پوچھے پہلے ای عوام نوں تنگ کرنے کےلیے پنگا کیوں لیا تھا۔۔۔ وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایت پر، پاور ڈویژن نے نیپرا سے 25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کے لیے نظرِ ثانی کا باضابطہ کہہ دیا ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق پاور ڈویژن کے ادارے نے پہلے بھی اس فیصلے کے مضر اثرات پر نیپرا کو آگاہ کیا تھا اور اسے پرانے ریگولیشنز کے مطابق کرنے کی درخواست کی تھی۔2015 کے پرانے ضوابط کے تحت 25 کلوواٹ یا اس سے کم صلاحیت کے نظاموں کے لیے نیپرا سے لائسنس کی ضرورت نہیں تھی۔ اس زمرے کی درخواستیں براہِ راست تقسیم کار کمپنیوں کے ذریعے بغیر کسی فیس کے پروسیس کی جاتی تھیں، جو گھریلو صارفین کے لیے ایک بڑی مالی ترغیب کا باعث تھی۔ تاہم نئے "پروزیومر ریگولیشنز" نے چھوٹی فیس پلانٹس کے لیے بھی منظوری کا اختیار نیپرا میں مرکوز کر دیا ہے اور ان پر ایپلیکیشن فیس بھی عائد کر دی ہے۔ پاور ڈویژن نے بتایا کہ پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) نے بھی اس تبدیلی پر تشویش کا اظہار کیا تھا اور نیپرا سے مطالبہ کیا تھا کہ 25 کلوواٹ یا اس سے کم کے نظاموں کے لیے پرانے منظوری والے نظام کو برقرار رکھا جائے۔ علاوہ ازیں، عوامی سماعت کے دوران پاکستان سولر ایسوسی ایشن، پریمیج (پرائیویٹ) لمیٹڈ، پاکستان آلٹرنیٹو انرجی ایسوسی ایشن، اور صدیق رینیوایبل انرجی (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے بھی باضابطہ طور پر ان تبدیلیوں پر اعتراض کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ تقسیم کار کمپنیوں سے منظوری کا اختیار چھین کر صارفین کے لیے غیر ضروری بیوروکریٹک رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں۔وزیرِ توانائی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے، پاور ڈویژن نے اب نیپرا سے باضابطہ درخواست کی ہے کہ 25 کلوواٹ یا اس سے کم کے نظاموں کے لیے پرانے طرزِ عمل کو بحال کیا جائے اور خبردار کیا ہے کہ موجودہ طریقۂ کار قومی سطح پر قابلِ تجدید توانائی کو فروغ دینے کی کوششوں میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ @CMShehbaz @akleghari @ImranMirMedia






شوکت خانم سے شروع کریں جمائما،بشریٰ،ریحام،کپتان کی بہنوں اور یوسفزئی،فلک جاوید،صنم جاوید سے لیکر اس ٹرک نما ٹیکسی تک کوئی ایک اچھے کردار کی خاتون آپکو عمران خان کے پاس دکھائی نہیں دے گی،


سوشل میڈیا کا ایک اصول ہمیشہ یاد رکھیں جو آپ کو یہاں عزت دے اُسے ڈبل عزت دیں کیونکہ وہ عزت بغیر کسی طلب یا لالچ کی ہوتی ہے۔ جو آپ کی بے عزتی کرے اُسے بلاک کردیں جواب نہ دیں کیونکہ اجنبیوں کو جواب نہیں دیا جاتا نظر انداز کیا جاتا ہے۔ اس طرح آپ سوشل میڈیا پر ایک پرسکون انداز میں رہ سکیں گے۔

آپ لوگوں کے آنے کی وجہ سے ہمیں اٹینشن نہیں مل رہی ہماری کتوں والی ہو رہی ہے ہمارے سینئیر بے غیرت صحافی نے فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کی وہ گرفتار ہے بلوچ دہشتگردوں کی حمایتی اور “ فوج کو “ کو گالی دینے والی ایمان بھی گرفتار ہے ۔ مطیع ڈالری خچر گوروں کو شکایتیں لگاتے ہوئے😭




@MinaRazaDar میرا خیال ہے کل بند نہیں ہو گا