Sameeraaslam

2.5K posts

Sameeraaslam banner
Sameeraaslam

Sameeraaslam

@Sameeraaslam12

الله أكبر

Katılım Eylül 2023
465 Takip Edilen307 Takipçiler
Sameeraaslam retweetledi
𝕊𝕒𝕘𝕒𝕣𝔾𝕦𝕛𝕛𝕒𝕣
اوناں کرنا دیدار سجن دا جناں اکھیاں سانبھ کے رکھیاں نین نیناں نوں زخمی کردے نین بنھدے پٹیاں غلام فریدا جے ساڈے نین لڑ وسنجڑ تے اساں ہور کی کرنیاں اکھیاں صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کثیرا" کثیرا ❤🥀 #S___I___G
𝕊𝕒𝕘𝕒𝕣𝔾𝕦𝕛𝕛𝕒𝕣 tweet media
اردو
11
5
26
392
Sameeraaslam retweetledi
KAشAF.......
KAشAF.......@Qashaf1_·
🌼وہ اپنی طلب تب دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔♡✿ 🌼جب ہر طلب سے لاطلب کر دیتا ہے♥️ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ #رمضان_كريم    #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
KAشAF....... tweet media
اردو
17
14
26
1M
Sameeraaslam
Sameeraaslam@Sameeraaslam12·
@powerofjutt وقت قلیل،باتیں طویل ، شکوے ہزار پر جانے دیجیے ، چاۓ پیجیے Goodnight💕
اردو
0
0
2
28
Sameeraaslam retweetledi
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر
#جاناں🍂🥀 دل چاہتا ہے اس دل کے بھی لاڈ اٹھائے کوئی۔۔۔ میں خواہ مخواہ روٹھوں پھر بھی مِنتوں سے منائے کوئی۔۔۔ کروں تکرار ہر بات پر پھر بھی ہاں میں ہاں ملائے کوئی۔۔۔ میں نفی کرتی ہوں اپنی ہی ذات کا مجھے میرا ہی احساس دلائے کوئی 🤗
کــــــــــــوزہ گــــــــــــر tweet media
اردو
3
24
26
339
𝗛𝗸𝟮𝘀𝗮
𝗛𝗸𝟮𝘀𝗮@Hk2sa·
صدارتی ایوارڈ کا حقدار یہ تھا دے دیا شام غریباں والی سوزوکی کو مائی لارڈ یہ انیائے ہے یہ سرار ذیادتی ہے #خان_اور_پاکستان_ایک_جان @TeamPakPower
اردو
1
3
3
76
Sameeraaslam retweetledi
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰@QAisaRMehm94057·
-'شام کی خاموشی میں سب سےزیادہ حسین آواز "اذان" کی لگتی ہے محسوس کیا ہے کبھی! - ❤
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 tweet media
اردو
0
1
4
90
Sameeraaslam retweetledi
M Bilal
M Bilal@powerofjutt·
@ik9mm اسطرح تو ہندو بھی ہندوستان میں مسلمانوں سے"جے شری رام"کا نعرہ لگوا لیتے ہیں۔تم میں اور ہندوؤں میں کیا فرق ہے۔بیغیرت تھےتم۔ بیغیرت ہو۔اور بیغیرت ہی رہو گے۔اسطرح عزت نہیں کروائی جاتی اب ایک آواز خاموش کروائی ہے؟نہیں بلکہ اپنےخلاف مزید آوازوں کو دعوت دی ہے تم نے @ik9mm stay strong
اردو
0
1
2
147
Sameeraaslam retweetledi
M Bilal
M Bilal@powerofjutt·
Stay strong ...my brother @ik9mm غدار فیکٹری !!! محب وطن عوام کو غدار بنانے والی فیکٹری نے اس شخص کو سوشل میڈیا پوسٹس کی پاداش میں اغوا کیا اور آخر کار زبردستی پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگوانے میں کامیاب ہوگئے۔ ایسے زبردستی اور تشدد سے تو انتہا پسند ہندو بھی بھارت میں مسلمانوں سے "جے شری رام" کا نعرہ لگوا لیتے ہیں، تو کیا اس سے ہندومت کی عزت بڑھتی ہے؟ درحقیقت اب یہ شخص، اس کی فیملی، اس کے دوست، رشتے دار، محلے دار اور اسکی ویڈیو دیکھنے والا ہر زی شعور انسان ایسی غلیظ حرکت پر فوج سے مزید نفرت کرے گا۔ لیکن یہ بات فاتر العقل ڈفرز کو سمجھ نہیں آئے گی۔
M Bilal tweet media
اردو
1
6
5
252
Sameeraaslam
Sameeraaslam@Sameeraaslam12·
@ik9mm ہم ہیں مثالِ ابر ، مگر اِس ہَوا سے ہم ڈر کر سمٹ ہی جاٸیں گے ، ایسے بھی ہم نہیں Ikram bhai ! Stay blessed
اردو
0
2
3
100
Sameeraaslam retweetledi
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰@QAisaRMehm94057·
-'دنیا کا بڑے سے بڑا آدمی میرے نبی کی جوتی کے خاک کے برابر بھی نہیں❤
ツᴹᴿ°_ʙᴜɴɴʏ💕🐰 tweet media
اردو
0
1
3
54
Sameeraaslam
Sameeraaslam@Sameeraaslam12·
@Fat9T بہت اچھا فیصلہ کیا
اردو
0
0
0
18
Sameeraaslam retweetledi
𝐶𝒉𝑖𝑟𝑦𝑎ᚐდ
خدا کرے میری عرض پاکستان پر اترے۔۔،، وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو۔۔!! #23rdMarch2024
اردو
4
24
40
404
Sameeraaslam retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
پاکستان کی تاریخ کا سب سے خوبصورت 23 مارچ
اردو
48
1.3K
5.2K
56.8K
Sameeraaslam retweetledi
Aqib Saleem
Aqib Saleem@aqib_saleem27·
الله تمہاری دعاؤں کو ایسا رنگ عطا کرے گا کہ تمہارے صبر میں گِرے ہر آنسو کا حق ادا ہوجاۓ گا>>🫀
اردو
19
5
32
333