Sam Rizk retweetledi

ایچ آئی وی/ایڈز سے متعلق مسائل پر اقوام متحدہ برائے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے ساتھ وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو بریفنگ دی گئی، جس میں بیماری کی روک تھام، آگاہی اور صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #HIVAwareness #EndAIDS2030 #UNDPHealthInitiatives #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan




اردو


































