𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑

5.2K posts

𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑 banner
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑

𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑

@khairhoth

Activist//History/Origin //Science//philosophy/Existence //Believe//Allah//Human Rights//peace

don't know yet Katılım Ağustos 2009
557 Takip Edilen353 Takipçiler
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@ImranRiazKhan تاریخ کو سادہ جذباتی کہانیوں میں بدل دینا خطرناک ہے۔ نہ ہر واقعہ کسی ایک شخص کی وجہ سے ہوا، نہ ہر سانحہ ایک ہی سازش سے سمجھا جا سکتا ہے۔ بلوچستان کی تاریخ پیچیدہ ہے، اور اسے پروپیگنڈا نہیں بلکہ سنجیدہ تحقیق سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔
اردو
0
0
0
336
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
مزاکرات اور وعدوں کی خلاف ورزی، بگٹی کے قتل، جبری گمشدگیوں، مسخ شدہ لاشوں، بارڈر پر منافع بخش سمگلنگ اور حکومتوں پر قبضوں کے احکامات بھی قائد اعظم ہی دے کر گئے تھے۔ ہمیں ایک دن تسلیم کرنا پڑے گا کہ پاکستان کی بربادی میں ایک بڑا حصہ جرنیلوں اور ڈکٹیٹروں کے غلط فیصلوں کا بھی ہے۔ سیاستدانوں کو تو سب گالی دیتے ہیں مگر کیا بڑے بڑے واقعات کے انٹیلی جنس فیلیئرز پر کبھی کوئی پکڑ ہوتی ہے؟
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

جب قائد اعظم نے آپریشن کا حکم دیا تھا کیپٹن حماد کی وجہ سے دیا تھا؟ جب ایوب خان ذوالفقار علی بھٹو کے وقت حماد وجہ تھی؟ جھوٹ پر مبنی ایسے احمقانہ narratives بلوچستان کی تباہی کی وجہ ہیں !!

اردو
26
414
1.7K
43K
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@ImranRiazKhan @fawadchaudhry The Great Game (Peter Hopkirk) The Sole Spokesman (Ayesha Jalal) Pakistan: A Hard Country (Anatol Lieven) Monsoon (Robert D. Kaplan) Pakistan: A Modern History (Ian Talbot) Colonial State & Military Bureaucracy writings (Hamza Alavi)
English
0
0
0
323
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@Senator_Baloch جیسے پرتگال اور برطانیہ، بلوچ کے لیے جنگ اُس وقت بنی جب اس نے پڑوسی ریاستوں، خصوصاً گوہا اور سندھ، کے دفاع کے لیے میدان میں قدم رکھا۔
اردو
0
0
0
44
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@Senator_Baloch بلوچ قوم کو اپنی تاریخ، روایات اور ثقافت کا بخوبی علم ہے۔ تاریخی پس منظر میں جو واقعات رونما ہوئے، بلوچ خود ان کا ذکر کم ہی کرتا ہے کیونکہ بلوچ روایات میں احسان جتانا شامل نہیں۔ بلوچ ہر دور میں بے لوث ہو کر اپنا کردار ادا کرتا آیا ہے۔ چاہے ماضی قریب میں بیرونی حملہ آور ہوں،
اردو
0
0
2
47
Sana Ullah BALOCH
Sana Ullah BALOCH@Senator_Baloch·
#پاکستان کا شاید کوئی صحافی یا ادارہ #بلوچستان کے نوجوانوں کے “امیدوں” پر اربوں روپے کے اس #ڈکیتی پر کبھی بولے گا - facebook.com/share/v/1EMUCh…
اردو
4
4
20
2.3K
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@JimmyVirkk نتیجہ یہ نکلا کہ نہ صرف وہ لیڈر ختم ہوئے بلکہ پورے خطے عدم استحکام، خانہ جنگی، معاشی تباہی اور انحصار کی دلدل میں دھکیل دیے گئے۔ کئی ممالک اپنی خودمختاری، معیشت اور قومی وقار کھو کر دہائیوں پیچھے چلے گئے۔
اردو
0
0
0
58
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
صورتحال یہ ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ کرکے تاریخی غلطی کی ہے۔ اب اگر مذاکرات کرتے ہیں تو مارے جاتے ہیں۔ جنگ دوبارہ شروع کرتے ہیں تو پھر مارے جاتے ہیں۔ اسرائیل کا "گریٹر اسرائیل" کا منصوبہ وڑ گیا۔ عربوں پر اس کی دہشت ختم ہوگئی۔ وہ عرب جو اسے تسلیم کرنے کے لئے پر تول رہے تھے، اب جوتے کی نوک پر بھی نہيں لکھ رہے۔ متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں جیسے اسرائیل کے وفادار غلاموں نے فاصلہ اختیار کرنا شروع کر دیا ہے۔ اور ایران کو خیر سگالی کے خفیہ پیغامات بیجھنے شروع کر دیے ہیں۔ سعودی عرب، قطر، عمان پہلے ہی اظہار محبت کرچکے ہیں۔ جلد کویت اور بحرین کی عقل بھی ٹھکانے آجائے گی۔ یورپ کی بڑی طاقتوں کے سربراہان ہفتے میں کئی بار مسعود پزشیکان کو فون کرتے ہیں اور حال احوال پوچھتے ہیں۔ انہيں اندازہ ہو چکا ہے کہ مشرق وسطی کی طاقت کن کے پاس جانے والی ہے۔ دوسری طرف امریکہ کے سپر پاور ہونے کا امیج ایران نے خاک میں ملا دیا ہے۔ اب اسے مشرق وسطٰی سے جانا ہوگا۔ دوسری ممالک پر بھی رعب رکھنا ناممکن ہوگا۔ پروفیسر ولی نصر اور پروفیسر رابرٹ پیپ professorpape@ کا تجزیہ درست ہے کہ ایران نے ورلڈ آرڈر تبدیل کر دیا ہے۔ چینی ایرانیوں کو کہتے ہیں کہ تم اب بہت بڑی طاقت بن چکے ہو۔ پہلے والے نہيں رہے۔ تم نے ہمیں حوصلہ دیا ہے۔ ہمیں راستہ دکھایا ہے کہ کیسے امریکہ کو تائیوان سے نکالنا ہے۔ یہ ہے صورتحال جس کے بیکگراؤنڈ میں مذاکرات ہو رہے ہیں۔ اور امریکہ اور اسرائیل کو ہول پڑ رہے ہیں۔ جیسے لاش کو دیکھ کر پسماندگان کو پڑتے ہیں۔ صحن میں پڑی یہ لاش امریکہ اور اسرائیل کے تکبر کی ہے۔ لیکن سمجھ نہيں آرہی دفنانی کیسے ہے۔ اس لئے لاش دفنانے کی بجائے کوئی حماقت بھی کر سکتے ہیں۔
اردو
24
207
941
19.1K
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@JimmyVirkk یاد دہانی کے لیے شاہ فیصل، معمر قذافی، ذوالفقار علی بھٹو، جمال عبدالناصر، صدام حسین اور ڈاکٹر محمد مرسی جیسے رہنماؤں کی مثالیں کافی ہیں۔ جب انہوں نے خودمختاری، قومی بقاء اور آزاد فیصلوں کا علم بلند کیا اپنے ہی لوگوں نے بیرونی قوتوں کے جھانسوں، وعدوں اور مفادات پر بھروسہ کیا۔
اردو
0
0
4
536
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@JimmyVirkk اب بھی اگر مشرقِ وسطیٰ کے حکمران یہ سمجھتے ہیں کہ اپنے ہی لوگوں کو دباکر، اختلافِ رائے کو کچل کر، اور اپنی سلامتی و معاشی مفادات کسی بے بھروسہ بیرونی طاقت کے سہارے حاصل کیے جا سکتے ہیں، تو اس سے بڑی قومی خودکشی کوئی نہیں۔
اردو
0
0
1
654
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@Joel7Richardson When Afghans fought occupation, they were called barbarians. When Zionists flatten cities and civilians die by the thousands, it is called “self-defense.” Western morality was always selective, and now even the media cannot fully cover up. U can't be human, it’s sick.
English
0
0
0
64
Joel Richardson
Joel Richardson@Joel7Richardson·
I support Israel because I'm a human.
English
4.5K
524
7.1K
201.4K
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@sheilanazarian #Iran is targeted because it defies a global order dominated by a few powers. where a few powers decide who can rise, trade, defend themselves, or exist independently. Once every resisting state falls, the rest become clients, not sovereign nations.
English
0
0
1
141
Dr. Sheila Nazarian
Dr. Sheila Nazarian@sheilanazarian·
Why is Pakistan so vested in keeping the Iranian Regime alive? The Iranian people are secular. Iran has the lowest mosque attendance in the region. Christianity is increasing 5-10% per year. If Iran became a flourishing, secular society, that threatens every Islamist society in the region.
English
576
591
2.7K
148.3K
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@sheilanazarian This is not about defending one regime. It is about resisting a global order dominated by the U.S. and Israel, where political pressure, economic control, media influence, and cultural power are used to keep weaker nations dependent and obedient to their strategic interests.
English
0
0
0
282
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@KlasraRauf ریاستی پالیسیوں میں مقامی لوگوں کی عزت، شراکت اور انصاف شامل نہ ہو تو پھر تشدد گھروں کے اندر بھی پھیلتا ہے۔ کاغذی کارروائیاں اور عملی نظام دونوں یکسر مختلف ہیں۔ جب تک خلوصِ نیت، اعتماد سازی اور حقیقی شراکت شامل نہیں ہوگی، حالات بدلنے کی امید بھی محض دعویٰ ہی رہے گی۔
اردو
0
0
0
25
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
For the last couple of months, we are desperately trying to stop violence and war in Gulf . Meanwhile this is situation at home. No doubt Iran-US war is equally disturbing for everyone but we have to prioritize domestic issues of violence and terrorism too. Heartbreaking scenes at Quetta as women and children butchered. Innocent and common people always suffer in proxy wars. During PPP govt (2008/2013), I remember filing a story for my newspaper The News from a cabinet meeting on Balochistan. The then Chief Secretary of Balochistan in a presentation to federal Cabinet at Islamabad had clearly told its participants that Balochistan issue was directly linked with foreign and regional security policy of decisions makers sitting at Islamabad/Rawalpindi. He was of the view whatever decisions both civil military leadership take at Islamabad/Ralwalpindi, its consequences are directly faced by people of Balochistan. What he meant to say was that the key to peace in Balochistan lies at Islamabad/Rawalpindi, not Quetta.
Rauf Klasra tweet media
English
4
7
14
2.7K
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@KlasraRauf استحصالی نظام کو خود اپنے ہاتھوں سے پروان چڑھایا گیا، محرومیوں کو مذاق بنایا گیا، اور معیشت کو اسمگلنگ کے سہارے چلانے کی کوشش کی گئی۔ اس پورے کھیل سے فائدہ بھی وہی مقتدر حلقے اٹھاتے رہے جن کے فیصلوں کا بوجھ ہمیشہ بلوچ نے اپنے خون سے اٹھایا۔
اردو
0
0
0
33
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@enigmaakh کئی معاشروں میں خاموشی “سوشل کرنسی” بن جاتی ہے؛ سوال نہ کرو تو محفوظ رہو، سمجھوتہ کرو تو آگے بڑھو، اور سچ بولو تو تنہا ہو جاؤ۔ مگر جب پورا معاشرہ صرف survival پر چلنے لگے تو عدمِ انصاف آخرکار ہر دروازے تک پہنچتا ہے۔
اردو
0
0
1
55
Namkeen Chai نمکین چائے
نوال السعداوی نے کہا تھا: "گھر وہاں ہوتا ہے جہاں محبت اور آزادی موجود ہو۔ جہاں خوف ہو، وہاں جلاوطنی ہوتی ہے۔" اور شاید سب سے خطرناک جلاوطنی وہ ہوتی ہے جب انسان اپنے ہی وطن میں رہتے ہوئے اپنے ضمیر سے دور ہو جائے! پاکستان کے بسنے والو، کبھی اپنے آپ سے بھی سوال کرو۔ اپنا دامن تو ٹٹولو۔ اپنی خاموشیوں کا حساب تو مانگو۔ اور یہ بھی سوچو کہ آخر ہم اتنا ڈرنے کب لگ گئے؟؟؟؟ کیونکہ سچ سے نظریں چرانا انسان کو فورا نہیں توڑتا، بلکہ آہستہ آہستہ اندر سے خالی کرتا ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب شہر اپنے رہتے ہیں مگر انسان ان میں اپنا نہیں رہتا۔
اردو
15
81
262
3.9K
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@enigmaakh سیاستدان سے لے کر عام آدمی تک، اصول سے زیادہ وقتی فائدے پر یقین رکھتا ہے۔ جیسے سب ایک عارضی قیام میں ہوں؛ لوٹ سکو تو لوٹ لو، کیونکہ کل شاید یہاں رہنا ہی نہ ہو۔
اردو
0
0
0
25
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@enigmaakh شاید ہمارا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ ہم نے ریاست تو بنا لی، مگر قوم کبھی نہ بن سکے۔ زبانیں الگ، نسلیں الگ، محرومیاں الگ، مفادات الگ… اور ان سب کے اوپر ایک ایسا نظام جس نے اجتماعی شعور کے بجائے “اپنا حصہ بچاؤ” کی نفسیات پیدا کی۔
اردو
0
0
2
40
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
صحافی اور اینکر ہرمیت سنگھ کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئے گے انکی طرف سے پیروی ایڈووکیٹ بینا فراز نے کی۔ @faraz_bina @HarmeetSinghPk
Javeria Siddique tweet media
اردو
11
251
1.9K
18.1K
𝙺𝚑𝚊𝚒𝚛 𝙷𝚘u𝚝𝚑
@Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat گالی اور بد اخلاقی کسی مؤقف کو مضبوط نہیں کرتی، مگر اس تلخی کی جڑیں بھی سمجھنا ضروری ہیں۔ 78 سالہ ناامیدی، ٹوٹے وعدے، سیاسی منافقت اور ناانصافی نے عوام کو ذہنی طور پر تھکا دیا ہے۔ جب امید بننے والے بھی مصلحتوں کا شکار دکھائی دیں تو لوگوں کا غصہ باہر آتا ہے۔ @sherafzalmarwat
اردو
0
0
0
1.5K
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
السلام علیکم مروت صاحب ! @sherafzalmarwat اُمید ہے آپ بہ خیریت ہونگے۔ قرآن میں اللہ فرماتا ہے۔ وَ  اعْتَصِمُوْا  بِحَبْلِ  اللّٰهِ  جَمِیْعًا  وَّ  لَا  تَفَرَّقُوْا۪ اور تم سب مل کراللّٰہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو اور آپس میں تفرقہ مت ڈالو۔ (سورت آلِ عمران آیت نمبر 103) اس وقت تحریک انصاف کو اتفاق و اتحاد کی ضرورت ہے۔ میں محترم بھائی آپ سے بصد احترام عرض کرونگا کہ پارٹی کے مفاد اور @ImranKhanPTI صاحب کی محبت و احترام میں @SohailAfridiISF صاحب کے خلاف دائر کی گئی پیٹیشن کو وفاقی آئینی عدالت سے واپس لے لیجئے۔ ہمارے لئے ان حالات میں یہ معنی نہیں رکھتا کہ کون وزیراعلی ہے۔ بس جس پہ خان صاحب نے اعتماد کیا ہم نے اسکو قبول کیا۔ اس سے زیادہ انکی کوئی اہمیت نہیں۔ خان صاحب کی پسند ہی میں ہماری خوشی ہے۔ آپ کے جو بھی گلے شکوے ہیں انکو خان صاحب کی رہائی تک ایک سائیڈ پہ رکھئے۔ لیڈر کا باہر نکلنا زیادہ اہم ہے۔ آپ نے پہلے بھی تحریک انصاف کے لئے 9 مئی کے بعد اہم ترین کردار ادا کیا تھا اب بھی خان صاحب کی رہائی کیلئے اپنا سیاسی و قانونی کردار ادا کیجئے۔ ہمیں ہمارا لیڈر باہر نکالنا ہے یہ گلے شکوے بعد میں دیکھ لیں گے۔ تحریک انصاف کی طرف سے مجھے نہیں پتہ کسی نے آپ سے یہ درخواست کی ہے یا نہیں لیکن میں دل سے یہ عرض کر رہا ہوں کہ اگر آپ یہ پیٹیشن واپس لیں گے تو اس سے حال ہی میں پیدا ہونے والی غلط فہمیاں دور ہونگیں کارکنان کے دلوں کو جو تکلیف پہنچی ہے وہ خوشی میں بدل جائے گی اور اس سے آپ کی عزت میں کمی نہیں بلکہ مزید اضافہ ہوگا۔ آخر میں بس یہی کہونگا گا کہ اتفاق میں طاقت اور نفاق میں نقصان ہے۔ آئیے ملکر خان صاحب کی رہائی کیلئے کوشش کریں۔ جزاک اللّٰہ خیر خوش رہئیے۔ شاد و آباد رہئے۔ آپ کا بھائی علی محمد۔
اردو
53
24
201
99.4K