M.S. Khan Tanoli

4.7K posts

M.S. Khan Tanoli

M.S. Khan Tanoli

@ShadTanoli

Social media influencer. 💯%follow back.

Pakistan 🇵🇰 Katılım Aralık 2022
15K Takip Edilen14.8K Takipçiler
M.S. Khan Tanoli
M.S. Khan Tanoli@ShadTanoli·
@GNMadani نہیں بھائی کبھی نہیں اتارے گا ۔ گراؤنڈ افینسو میں بہت زیادہ جانی نقصان ہوتا ہے ۔اور امریکیوں کو جان زیادہ عزیز ہوتی ھے ۔ دوسرا ایران کی سرزمین ہی انکا بہترین دفاع ھے
اردو
0
0
1
68
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ایران میں امریکا اپنی فوج اتارسکتا ہے ایرانی فوج نے شہریوں کو عام اسلحہ چلانے کی تربیت دینا شروع کردی
اردو
3
280
2.1K
57.2K
M.S. Khan Tanoli retweetledi
Islamabad Post
Islamabad Post@ISBPost·
Breaking: 🚨🇵🇰 General Nauman Zakaria has reportedly been barred from attending the ceremony held at GHQ Rawalpindi marking the first anniversary of the “Maraka-e Haq” victory. Sources say he has been kept away from key military events after allegedly engaging in a verbal dispute with Field Marshal Syed Asim Munir during a recent meeting.
Islamabad Post tweet mediaIslamabad Post tweet mediaIslamabad Post tweet media
English
100
277
1.4K
180.4K
M.S. Khan Tanoli retweetledi
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭
السلام علیکم آپ سب کی مدد کی ضرورت ہے دو دو کمنٹس اور ایک ریپوسٹ کر دیں بہت شکریہ مسکے کو مجھ سے خاص عداوت ہے ہر ہفتے اکاؤنٹ لیبل بلا وجہ #قومی_زبان
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 tweet media
اردو
119
60
114
2K
M.S. Khan Tanoli retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
ایران و امریکہ مذاکرات اور پاکستانی😂😂😂
اردو
64
284
1.1K
154.3K
𝓞𝓡𝓞𝓓
𝓞𝓡𝓞𝓓@syota121401·
لو خيروك بزواج اى واحده تختار يمين يسار وسط ؟؟
𝓞𝓡𝓞𝓓 tweet media
العربية
1.6K
61
2K
142.8K
M.S. Khan Tanoli retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
عمران خان کو سزا دینے والے جج کے بھائی کو خیبر پختون خواہ حکومت نے کنٹریکٹ سے مستقل کردیا،،بات یہاں ختم نہیں ہوئی 17 ویں گریڈ سے 18 ویں گریڈ میں ترقی بھی دے دی گئی ہے،
اردو
117
2.3K
5.7K
64.3K
M.S. Khan Tanoli retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
امریکہ ایران کا مسلہ جلدی حل کریں ہم کوئ فارغ قوم نہیں ہیں آگے 9 مئی سر پہ کھڑی ھے عرس شریف کی تیاریاں بھی کرنی ہیں۔
اردو
31
255
1.3K
15.6K
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
ایک دوست نے اپنے مشکل وقت میں تین مہینوں کے لیے ادھار پیسے لیے تھے لیکن افسوس کے ساتھ ابھی دو سال ہونے کو ہیں ،مجھے، رہنمائ فرمائیں کہ مجھے پیسے بھی واپس مل جائیں اور شرمندگی بھی محسوس نہ ہو 🥺
اردو
44
6
76
3.6K
Professor Rose
Professor Rose@369_Sch·
عاصم منیر کا فیورٹ مسخرہ۔ مجھے لگتا ہے اس چیری بلاسم کو سلیوٹ مارنے کی بیماری ہے ۔ 😂🤦‍♀️
Professor Rose tweet media
اردو
15
33
86
1.1K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
پاکستان کا سب سے منافع بخش کاروبار کونسا ہے؟ جس میں نقصان کا خطرہ کم سے کم ہو
اردو
88
5
74
5.1K
💞Sundas_Raja💞
💞Sundas_Raja💞@sundas_646·
الجزیرہ نیوز: شام کی فضا میں پاک اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے درمیان ٹکراؤ۔ یہ پاکستان ایئر فورس ہے۔ آپ انٹرنیشنل سرحدوں کی خلاف ورزی کر رہے ہوآپ کو خبردار کیا جاتا ہے پیچھے مڑ جائیے ورنہ آپ کو اسی وقت گرا دیا جائے گا پاکستانی پائلٹ کا فضا میں اسرائیلی پائلٹ کو وارننگ ۔☠️✌️🇵🇰
💞Sundas_Raja💞 tweet media
اردو
3
5
12
242
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں سوار ایک بندر کے علاوہ تمام مسافر جاں بحق ھو گئے۔ حادثے کی تحقیقات ھوئیں، بلیک باکس سے معلومات اکٹھی کی گئیں تاہم جہاز تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ نہ چلایا جا سکا۔ تھک ہار کر اس نتیجے پہ پہنچا گیا کہ بندر کو train کر کے اس قابل بنایا جائے کہ وہ تحقیقاتی کمیٹی کی مدد کرسکے۔ چند ہفتوں کی تگ و دو کے بعد بندر اس قابل ہو گیا کہ اشاروں کی زبان میں کسی بھی سوال کا جواب دے سکے۔ تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بندر کو پیش کیا گیا۔ ایک آفیسر نے بندر سے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے اشاروں میں پوچھا کہ جب جہاز تباہ ہوا تو مسافر کیا کر رھے تھے؟ اشاروں میں جواب ملا کہ کچھ سو رھے تھے، کچھ بات چیت میں مصروف تھےاور کچھ میگزین وغیرہ پڑھ رھے تھے۔ کمیٹی کے اراکین کا حوصلہ بندھا۔ دوسرا سوال ہوا کہ ائیر ہوسٹس کیا کر رہی تھیں۔ وہ میک اپ میں مصروف تھیں۔ کمیٹی کے اراکین نے معنی خیز نظروں سے ایک دوسرے کو دیکھا۔ ایک اور سوال ہوا۔۔ جہاز تباہ ہونے سے پہلے پائلٹ کیا کر رھے تھے؟ جواب ملا وہ سو رہے تھے۔۔ تمام اراکین ششدر رہ گئے۔۔ کچھ لمحوں بعد ایک اور سوال ہوا۔ آپ اس وقت کیا کر رھے تھے؟ بندر نے فخریہ انداز سے میز پہ پڑی عینک اٹھا کر پہنی، چہرے پر کلر سمائل بکھیری اور دبنگ انداز میں جواب دیا کہ "میں اس وقت جہاز چلا رہا تھا" "ہمارے موجودہ وزیراعظم نے فرمایا" کہ ملک میں منافع خور مہنگائی کے ذمہ دار ہیں۔ مافیاز حالات کو خراب کر رہے ہیں۔ یہ ٹولہ ملک کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہا ھے۔ کاش کوئی پوچھتا کہ آپ کیا کر رھے ہیں؟؟ جواب وہی بندر والا ہوتا کہ میں ملک چلا رہا ھوں
اردو
5
6
44
10.5K
M.S. Khan Tanoli
M.S. Khan Tanoli@ShadTanoli·
پاکستان بجلی پانی اور پٹرول کے بغیر دنیا کے فیصلے کرنے والا پہلا بن گیا ھے ۔
اردو
0
1
2
30
M.S. Khan Tanoli retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
میری آج یہاں کیپ ٹاؤن میں ایک گورے سے گفتگو ہوئی میں نے اسے کہا کہ پاکستان نے ایران اور امریکہ کی جنگ رکوا دی ہے تو اس کا جواب دلچسپ تھا : اس نے کہا کہ پاکستان نے جنگ رکوا نہیں دی بلکہ پاکستان نے امریکہ اور ٹرمپ کی عزت بچانے کیلئے کردار ادا کیا ہے، اگر پاکستانی وزیر اعظم ٹرمپ کی جانب سے بیجھا گیا ٹویٹ Copy Paste نا کرتا تو ایک آدھ دن میں ٹرمپ کو پبلکلی معافی مانگ کر اور شکست تسلیم کرکے ایران جنگ سے نکلنا پڑتا لیکن پاکستانی وزیر اعظم کے اس کردار کے بعد امریکہ اور ٹرمپ کو لائف لائن مل گئی ہے
اردو
16
176
1.1K
44.3K
M.S. Khan Tanoli retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
کھوتا گِر گیا 😜✌️
اردو
13
290
804
5.6K
M.S. Khan Tanoli retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
English
2.3K
25.3K
52.4K
1.6M
M.S. Khan Tanoli retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.” Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
English
1.5K
22.5K
41.1K
960.3K
M.S. Khan Tanoli
M.S. Khan Tanoli@ShadTanoli·
@ZahraShahPTI ڈیگو گارشیا بحر ہند میں انڈیا کے ساؤتھ ایسٹ میں ۔امریکہ میں نہیں ۔
اردو
0
0
1
1.7K
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
ایران کا عید پر سرپرائز 🚨 ایران نے 4 ہزار کلومیٹر کا مزائل لانچ کردیا,ایران نے امریکہ میں امریکہ کی دیاگو گارشیا بیس پر حملہ کردیا پوری دنیا اس وقت سکتے میں ایران کے پاس یہ مزائل کہاں سے آیا ؟ اب پورا یورپ ایران کی رینج میں ہے 🔥
اردو
28
589
3K
53.7K