


ShahJee Naseeb Adv
50.1K posts

@ShahjeeNaseeb
#PAKISTANI_FIRST🇵🇰Advocate✌️|Legam baccalaureus Student| #TEAMIK POLITICAl & SOCIAL media activist |proud supporter of @imrankhanpti since 2015❤️کوئٹہ وال🇵🇰




دو مختلف سائفروں کی کہانی! ایک سائفر وہ تھاجس کا وجود ہی نہیں تھا،کاغذ کا ٹکڑا تھا، دوسرا وہ جس کی وجہ سے آج عمران خان کو سزا ہوئی۔مقدمے میں ہمیں اسلم رئیسانی کا ڈگری تو ڈگری ہوتی ہے والا اصول بھی نظر آیا! وکیل تو وکیل ہوتا ہے، اس لیے عمران خان کا وکیل بھی اپنی مرضی کا لگایا۔ ابصا کومل @AbsaKomal صاحبہ سے گفتگو


پولیس جب کارکنان کو ڈنڈے مار رہی تب سہیل آفریدی نے سمانے سے کہا مجھے مارو ،مارو ڈنڈے۔

پیٹرول اور ڈیزل بڑھانے سے مذید مہنگائی ہوتی ہے۔۔عوام کب تک برداشت کرے گی ۔۔؟؟ @MalickViews @Real_MZubair @81ShahbazRana #Khurramshahzad @ARYNEWSOFFICIAL #PTI #PMLN #PMLN #JUIF #IMF #Dollar #Economy #budget #Inflation #Petrolprices @SajjadBhatti Executive Producer


مہنگائی سے جتنے ہم پریشان ہیں اتنے ہی امریکا اور آسٹریلیا پریشان ہیں، قوم کو بے چین کرنے کے بجائے بتانا چاہیے کہ مہنگائی کے کیا محرکات ہیں۔ پروفیسر احسن اقبال چوہدری

لاہور، مزنگ کے علاقہ میں ٹریفک وارڈن نے خاتون پر ہاتھ اٹھا دیا۔ سی ٹی او لاہور نے وارڈن اختر کو معطل کردیا۔

🚨B- negative blood required in Faisalabad Phone 03287915911

