Akbar Shaikh retweetledi
Akbar Shaikh
2.9K posts


Murshed 💔
7 Days Left!
Marka-e-Haq الحمدللہ
Unstoppable Force, Unbreakable Will!
#PConnectsMarkaEHaq
#GreatRespectForPakistan
#BunyanUmMarsoos
#GloballyHonouredCDF
Română

Entertainment has its place, but our identity and values are also something. As an Islamic society, we have to think about what we are showing and the message that is going from it. Beauty is when our traditions and modesty have been upheld along with progress.
#PSLFinal
English
Akbar Shaikh retweetledi

پاکستانیوں کو احتجاج کی تربیت لینے کی بہت شدید ضرورت ہے۔ اتنے جذباتی تو ایرانی خود نہ تھے جتنے مقامی مُصلی ہو گئے تھے۔
پچھلے 50 برس کی تاریخ میں پاکستان نے ایران کے ہاتھوں بےپناہ نقصانات اٹھائے ہیں، وہ مگر موضوع نہیں۔ پاکستان نے اپنی اوقات سے بڑھ کر پچھلے برس ایران کی مدد کی اور اس برس بھی دامے درمے سخنے لگا ہوا ہے۔
ایرانڈوز اور باقی ہر دوسرے فرقے کے مُصلی اپنے ہی ملک اور اس کے لوگوں پر ترس کھائیں، جس کی امید تو نہیں، کہ فرقوی مذہبیت کا سب سے پہلا وار ہی دماغ پر ہوتا ہے۔ دماغ پر اگر وار نہ ہوتا ہو تو کوئی فرقوی مُصلی بنے ہی کیوں؟

اردو
Akbar Shaikh retweetledi
Akbar Shaikh retweetledi
Akbar Shaikh retweetledi
Akbar Shaikh retweetledi

تحریک لبیک والوں کو تو ایسے کچلا گیا جیسے وہ سرے پاکستانی ہی نہیں تھے... اور یہ بےوجہ کے احتجاجی ڈپلومیٹک انکلیو تک پہنچ گئے...
دو نہیں ایک پاکستان
Azaz Syed@AzazSyed
مظاہرین کی ڈپلومیٹک انکلیو داخلے کی کوشش ، پولیس کی فائرنگ اور آنسو گیس
اردو
Akbar Shaikh retweetledi
Akbar Shaikh retweetledi
Akbar Shaikh retweetledi

انتہائ پرامن مظاہرین بلٹ پروف جیکٹس اور مسلح ہوکر اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے
ہم تو عرصے سے اصلیت جانتے آج کئیوں پر انکا بھیانک چہرہ کھلا
اور آج والا سین تو کچھ بھی نہیں بہت کچھ ہونا ہے
پکچر ابھی شروع ہوئ
اس ریجن میں جو تباہی انہوں نے پھیرنی آپ ٹ ٹ پ اور ب ل اے بھول جائیں گے
سیکیورٹی اداروں کو جہاں انگیجمنٹ کرنی چاہیئے وہاں کرتے نہیں
انکے سارے پوپ بٹھا کر آپ ویڈیوز بنواکر چلوا لیں تب بھی کوئ فائدہ نہیں جب تک اصل ذمہ داروں کو نہیں پکڑیں گے
سب سامنے ہے
سب کھلا ہے
بس ہماری کبوتر کی طرح آنکھیں بند ہیں
آفتاب نذیر


اردو
Akbar Shaikh retweetledi
Akbar Shaikh retweetledi
Akbar Shaikh retweetledi
Akbar Shaikh retweetledi
Akbar Shaikh retweetledi

ان دونوں کی اولادوں میں سے کوئ بھی امریکی قونصلیٹ احتجاج پر گیا؟
کیا انکے اپنےبچے اسلام آباد ریڈ زون پہنچے؟
آصف علوی اس وقت برطانیہ میں شاہانہ زندگی گزار رہا اسکی آئ ڈی پر جائیں،بزنس کلاس ٹرپس اور فائیئو اسٹار شاہانہ طرز زندگی دیکھیں تو سمجھ آئیگی کہ نفرت کا بیوپار کرنے والے یہ سوداگر فقط دوسروں کے بچوں کے جذبات برانگیختہ کرکے کس طرح سے اپنی دوکانیں چلارہے
حسینیت اور کربلا کے نام پر موت مرنا مارنا مقاومت وغیرہ وغیرہ اس سب کو گلوریفائ کرکے پرائے بچوں کو مرواتے اور خود مزے سے مہنگی گاڑیوں اور پرائیویٹ جہازوں میں گھومتے
یہ شخص آج بھی برطانیہ میں ہے یہ پاکستان سے مفرور ہے اسکی دبئ میں کمپنی ہے کاروباری شراکت دار بھی اسی کے ہم مسلک ہیں مہنگے کھابوں اور عیاشیوں کی ٹک ٹاک ویڈیوز ان ہی کی والز پر جاکر دیکھیں
اسی طرح شہنشاہ نقوی اس وقت بلاشبہ ایک ارب پتی پارٹی بن چکا ہے اور یہ ساری کمائ انکی گھنٹے بھر کی ایکٹنگ رونا پیٹنا اور بچوں کے دماغ خراب کرکے انہیں مسلمانوں کے مقدسات کے خلاف بھڑکانا اور پھر انکے جذبات کو برانگیختہ کرکے انہیں کالعدم تنظیموں کا ایندھن بنانے سے ہوئ یہی انکا دھندہ ہے
یہ مافیا اس انڈسٹری کو کس طرح سے کنٹرول کئیے ہوئے ہے اس پر میرے تفصیلی تحریر موجود ہے آج صرف اتنا بتانا مقصود ہیکہ ایران پر حالیہ حملوں کے بعد مجھ سمیت تقریبا اہلسنت نے امریکی و اسرائیلی جارحیت کی کھلے لفظوں مذمت کی
کیا بات بے بات کیمرے کے سامنے بیٹھنے والے اس پیداگیر نے امریکہ اسرائیل برطانیہ یا دبئ وغیرہ پر ایرانی حملوں کی بابت دس سیکنڈ کا بیان بھی ریکارڈ کرایا؟
اسلام آباد کی یونیورسٹیوں میں کئ شیعہ جوان ایسے ملیں گے کہ جنکے غریب ماں باپ نے انہیں پیٹ کاٹ کر پڑھنے بھیجا اور وہ بچے ان سے متاثر ہوکر بوڑھے ماں باپ کی فکر چھوڑ کر ان گدھوں کے آلہ کار بن بیٹھے
اہل تشیع بچوں سے کہتا ہوں کہ انکے جھانسے میں نا آئیں یہ نفرتوں کے سوداگر آپکے خون کے بیوپاری ہیں انکا حسینیت سے کچھ لینا دینا نہیں
اپنے ماں باپ کو دیکھیں انکے بڑھاپے میں کسی ذاکر نے انکا سہارا نہیں بننا، سب دھندہ ہے خدارا آنکھیں کھولیں
آفتاب نذیر



اردو












