ChaudhryShak

1.3K posts

ChaudhryShak

ChaudhryShak

@ShakeelSuleman1

Views are my own. Sharing something doesn’t mean agreement.

Katılım Eylül 2011
56 Takip Edilen24 Takipçiler
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@sarataseer اس سوال کے جواب کچھ حد تک مبارک حیدر کی کتاب “تہزیبی نرگسیت” میں مل سکتے ہیں-
اردو
0
0
0
16
Sara Taseer
Sara Taseer@sarataseer·
In a country where 99% of people are Muslims. The desperate need to prove yourself as a good Muslim is so high and urgent why ? #pakistan
English
30
24
189
9.5K
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@MariaBalochPK دریائے جہلم کے کنارے پر جو ہمارے گاؤں سے گذرتا تھا
اردو
0
0
0
11
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
اگر آپ کو اپنے بچپن کے محلے میں صرف ایک گھنٹہ گزارنے کا موقع ملے… سب سے پہلے کہاں جائیں گے؟
اردو
11
2
9
909
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@soulat_pasha پروفیسر صاحب ان غیر مرئی قوتوں کو کسی اچھے کام میں لانے کی تحقیق کیوں نہیں کرتے، جیسے بجلی کی پیداوار؟ شاید قوم کیلئے انہیں ایک اور عاجزانہ اپیل کرنی چائیے؟
اردو
0
0
1
58
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
یہ صاحب لاہور کی انجینئرنگ یونیورسٹی کے پروفیسر تھے ۔۔ انکا بھی جنوں سے ٹاکرا ہوا کرتا تھا ۔۔
Nadeem Pasha@NadeemPasha2

@soulat_pasha

اردو
29
8
110
9.5K
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@CallumLyon Indeed. The climate here is temperate and the infrastructure here is understandably designed around that.
English
0
0
0
166
Callum Lyon
Callum Lyon@CallumLyon·
Anyone who's never experienced a heatwave in the UK thinks we're over reacting when we say how hot it is. It's not the same as other countries. The humidity is high and our houses are designed to keep the heat in. Our houses basically become air fryers and we don't have air con.
English
502
1.1K
8.8K
501.5K
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@metoffice The Met Office website is showing max 40 degrees in Nottingham for Thursday. Is that correct? Are we heading into 40s territory again?
English
0
0
1
1.3K
Met Office
Met Office@metoffice·
An exceptional heatwave is developing this week with record-breaking June temperatures highly likely, particularly for England and Wales 🌡️ Following the heat in May 2026, it would be the first time since 1911 that two consecutive months have observed record temperatures
Met Office tweet mediaMet Office tweet mediaMet Office tweet mediaMet Office tweet media
English
67
280
1.2K
254.2K
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@AzharKhan ابھی ہی برٹش وزیرِ اعظم نے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا میں اگلے الیکشن میں پارٹی کو جیت کی جانب لے جانے کی پوزیشن میں ہوں۔ جواب میں نے صاف سن لیا ہے۔ پاکستان میں بھی ایسی چیز کا رواج ہے یا نہیں؟
اردو
0
0
0
14
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
اپنے پسندیدہ لیڈرز کی دل کھول کر تعریف کریں، حمایت کریں، حتیٰ کہ اُنکی پرستش ہی کیوں نہ کریں۔ مگر پاکستان میں کسی بھی سیاستدان کا موازنہ بانیٔ پاکستان سے کرنے کی کوشش بھی قائداعظم کی توہین ہے۔ محمد علی جناح ایک شخصیت نہیں، ایک تاریخ، ایک نظریہ اور ایک ریاست کے معمار تھے!
اردو
27
68
291
3.2K
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@AzharKhan اچھی انگریزی بولنا ذہانت کی دلیل نہیں۔ البتہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ بولنے والا کسی کھاتے پیتے گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور اسے اچھی ابتدائی تعلیم ملی ہے
اردو
0
0
2
32
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
پاکستان میں اگر آپ اچھی انگریزی بول لیتے ہوں تو لوگ آپ کو خود بخود ذہین، قابل اور باصلاحیت بھی سمجھ لیتے ہیں۔ حالانکہ زبان صرف اظہار کا ذریعہ ہے، عقل و قابلیت کا پیمانہ نہیں!
اردو
35
35
282
36.8K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ایک سوال جناب سے 👀 اگر آپ کو اپنی زندگی کا ایک شوق اگلی نسل کو منتقل کرنا ہو وہ کیا ہوگا؟
اردو
45
4
30
2.4K
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@Bhuut_ Some typical culturally narcissistic comments on here. Before calling us thick, ask the exchequer what contribution the British Mirpuri pound makes to Pakistan’s banking and economy in general.
English
1
0
1
316
A
A@Bhuut_·
How did British Mirpuris who were staunch supporters of Pakistan become anti Pakistan in such a short time?
English
68
7
133
26.1K
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@nadeemhaque Only the super rich can enter politics at that level - to them, a public sector salary makes no major difference.
English
0
0
0
28
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@AzharKhan شام کا کھانا 10 روپے میں یا 15 میں؟
اردو
0
0
1
16
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا، جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا اسے 10 روپے انعام ملے گا۔ سب بچوں نے 10، 10 روپے وصول کر لیے۔ رات کو اعلان ہوا، کھانا صرف انھی کو ملے گا جو 10 روپے واپس دیں گے۔ بجٹ 2026 پیش کر دیا گیا 😉 (منقول)
اردو
18
71
368
4.1K
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@mfhusayn Indeed a necessity and not a luxury. That's why here in the UK, we have tax funded local libraries. Even in economically difficult times, they remain open.
English
0
0
0
59
Mehr Husain
Mehr Husain@mfhusayn·
Went to buy books. Bill came to PKR 30k. No. of books? 6. There is no lack of want for books or reading, the economics of life in PK makes it difficult as a consumer and as a publisher (have done extensive lamenting on this). Reading is a necessity, it should not be a luxury.
English
68
102
822
28.8K
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@KhanMobeena اگر ایسا ہے تو سراسر ناانصافی ہے۔ ویسے بھی اکثر ہمارے کلچر میں میاں بیوی کی عمروں میں بہت فرق ہوتا ہے
اردو
0
0
0
26
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
تا حیات استثنیٰ حاصل کرنے والوں نے بیوہ کی پینشن کی مدت 10 سال کر دی۔۔ کیا بیوہ کو خاوند کے بعد جینے کا حق صرف 10 سال تک ہے؟؟
اردو
7
3
55
3.2K
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@UrduVirsa اچھی بات کی ہے آپ نے۔ والدین کو بدلتی ہوئی دنیا، سوشل میڈیا، نئی ٹیکنالوجی وغیرہ سے بھی باخبر ہونا چاہیے
اردو
0
0
0
12
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
آج کے بدلتے ہوئے حالات میں والدین کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو چکا ہے، اپنے بچوں کی تربیت، رہنمائی اور ان پر نظر رکھنا وقت کی ضرورت ہے سکول، کالج اور یونیورسٹی تک ان کی سرگرمیوں سے باخبر رہنا بہت ضروری ہے محبت کے ساتھ ساتھ نگرانی ہی انہیں صحیح راستے پر رکھ سکتی ہے۔
اردو
4
4
19
2K
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@soulat_pasha ایسی زبان وہی استعمال کرتے ہیں جن کے پاس دلائل نہیں ہوتے- پھر بھی جب ایسے ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہیں تو ماشاءاللہ کا انبار لگ جاتا ہے
اردو
0
0
1
43
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@AzharKhan اور وزیر ِ خزانہ کو مالدار دکھنا چائیے؟
اردو
0
0
2
75
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
کم از کم, وزیر تعلیم کو دکھنے میں پڑھا لکھا اور وزیر صحت کو صحت مند لگنا چاہیے۔
اردو
30
49
302
4.8K
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@AzharKhan یہ لبرل ازم کی خصوصیات تو ہیں، اسی لیے لوگ لبرل ویسٹ میں آنے کے لیے درپے ہیں۔ کچھ لوگ تو اچھی نوکریاں چھوڑ کر یا دیہی اراضی فروخت کر کے یہاں آ جاتے ہیں
اردو
0
0
1
42
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
لبرل ہونے کا مطلب دین سے دوری، سماجی اقدار سے بغاوت یا ثقافتی روایات سے نفرت نہیں۔ اصل لبرل ازم اختلافِ رائے کے احترام، فرد کی آزادی اور دوسروں کے حقوق کو تسلیم کرنے کا نام ہے۔
اردو
15
13
94
1.7K
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
ہمارے کلچر میں لڑکوں کے لیے رشتہ مانگنے کے بھی عجیب طریقے ہوتے ہیں۔ لڑکی کی رضا طلب کیے بغیر بلاواسطہ والدین سے کہا جاتا ہے کہ ہمیں رشتہ دے دیں، گویا کوئی بے جان چیز مانگی جا رہی ہو
اردو
0
0
0
79
ChaudhryShak
ChaudhryShak@ShakeelSuleman1·
@MariaBalochPK بلکل- اگر بچے بھی ہوں تو حالات اور زیادہ تصفیہ طلب ہوتے ہیں
اردو
0
0
0
42
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
طلاق سے پہلے اگر کوئی کمپرومائز کی گنجائش نکلتی ہے تو ضرور نکالیں ، ہمارا معاشرہ طلاق شدہ عورتوں کو قبول نہیں کرتا
اردو
11
7
48
3.7K