Shakir Rahim

47.8K posts

Shakir Rahim banner
Shakir Rahim

Shakir Rahim

@ShakirRahim

FreelancerPTISupporterNotPatwari💓 #عمران_خان_واحدحل #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے

Pakistan Katılım Mart 2012
2K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Shakir Rahim
Shakir Rahim@ShakirRahim·
عمران خان کو ترسا ترسا کر مارا جارہا اور یہ باہر اسکے نام کی دیگ کھانے میں مصروف ہیں۔ لعنت بیشمار۔
اردو
0
0
1
12
Shakir Rahim retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
سو میرے غنیم نہ بھول تو کہ ستم کی شب کو زوال ہے تیرا جبر و ظلم بلا سہی میرا حوصلہ بھی کمال ہے
اردو
14
124
676
10.7K
Shakir Rahim retweetledi
Shakir Rahim retweetledi
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
زیرو مخالفت کی منظوری : عمران ریاض خان ابھی کہ رہے ہیں تین نکتوں پر فوج نے اعلان کر دیا ہے ذرا سی بھی مخالفت گوارا نہیں کی جائےگی - دو پائنٹ صدر ٹرمپ کے لئے ہیں اور تیسرا یہ کہ فوجی سپاہ سالار کی ایکسٹینشن پر بات نہ کی جائے - یہ بڑی تشویش ناک بات ہے - سپاہ سالار کی مدت ملازمت میں اب ٣ ہفتے رہ گئے ہیں اور ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہو سکا - کیوں ؟؟ اسلئے کہ ایک سرکاری اعلان ضروری ہے جو وزیر اعظم کے دستخط سے ہوگا اور ابھی تک انہوں نے یہ دستخط کیوں نہیں کئے - شاید انکے پائی جان تیار نہیں اور غصے میں ہیں اور اس مسلے کو لٹکا رہے ہیں - اب میڈیا کو بات کرنے سے روکنے کا مطلب ہے یہ بات ابھی پکی نہیں ہے اور پورا جسم وہ جان کا زور لگانا پڑ رہا ہے - یہی وقت ہے تمام سیاسی طاقتوں کو اکھٹا ہو کر ایک پاگل جرنل کو زمینی خدا بننے سے روکنے کا - آج سارے اختلافات بھول کر اس فرعون کو سمندر میں دھکا دینا ضروری ہے - سب سمجھ لیں -
اردو
59
818
3.1K
74.3K
Shakir Rahim retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
میں یہ ریڈ لائن مٹا کر دکھاوں گا ۔ عمران خان
Bilal AI tweet media
اردو
91
2.7K
12.5K
69.1K
Shakir Rahim retweetledi
Sadam K Tareen PTI
Sadam K Tareen PTI@SadamktPTI·
@ImranRiazKhan شک نہیں مرنے والا عام آدمی ہی ہوتا ہے اہے وہ سویلین ہو یا فورسز چند گھرانے اور جزیروں کے شوقینوں کے لیئے عام آدمی کی کوئی ویلیو نہیں
اردو
1
44
250
2.2K
Shakir Rahim
Shakir Rahim@ShakirRahim·
یہی وہ ملک برادری ہیں جو ہمیشہ سے پختون کو بیچتے رہے ان آمروں کے چند ٹکوں کے عوض اور آخری مدد کی پکار ان جیسے قبائل سے کی۔ واہ جرنیلا بے پرواہ جرنیلا
Enkidu Reborn@enkidureborn

یہ پچیس لوگ پختونخواہ کے نمائندے نہیں ہیں۔ پختونخواہ کا نمائندہ سہیل خان آفریدی ہے۔ اس کے پاس تین چوتھائی اکثریت ہے۔ اتفاق رائے بھی اسی سے کرنا ہوگا اور لائحہ عمل بھی اسی کے ساتھ طے کرنا ہوگا۔

اردو
0
0
0
2
Shakir Rahim
Shakir Rahim@ShakirRahim·
کیوں پھرتے ہو اکیلے سردیوں کی راتوں میں اس طرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں بائے بائے کنڈی جی @fkkundi
اردو
0
0
0
4
Shakir Rahim retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
27 ستمبر کو پشاور جلسہ جمہوریت کی بحالی اور قانون کی بالادستی کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا کے امن اور انسانی حقوق کی تکریم بحال کروانے کے لیے ہو گا۔ میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے جھیل رہا ہوں تاکہ میری قوم کو حقیقی آزادی مل سکے۔ ملک بھر سے شہری ہفتے کے دن پشاور جلسے میں شرکت کریں اور ظلم کے خلاف اعلان بغاوت کریں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (25 ستمبر، 2025)
اردو
872
18.6K
31.4K
604.3K
Shakir Rahim
Shakir Rahim@ShakirRahim·
@SHABAZGIL @Ali_MuhammadPTI اس بیشرم میں اتنی غیرت ہوتی تو کیا بات تھی۔ ہماری زبان میں بولتے اسکی آنکھوں میں شرم نہی ہے۔
اردو
0
0
0
4
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
علی محمد خان صاحب توجہ : ہمارے لیڈر کا یہ ٹوئیٹ صرف ٹوئیٹ نہیں بلکہ معصوم انسانوں مسلمانوں پختونوں کی جان کا محافظ پلان ہے۔ آپ یقیننا درد دل رکھتے ہیں۔ انسانیت کے لئے آپکو انکے اس بیانئیے کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے۔ براہ مہربانی اس ٹوئیٹ کو ریٹوئیٹ کریں۔ @Ali_MuhammadPTI
Imran Khan@ImranKhanPTI

“وادی تیراہ میں بمباری سے معصوم بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کے جانی نقصان پر میں شدید رنجیدہ ہوں۔ میں ایک سال سے بارہا اس بارے میں پیغام بھیج رہا ہوں کہ ان علاقوں میں آپریشن نہ کیا جائے اور نہ ہی collateral damage کے نام پر معصوم لوگوں کی جانوں کا ضیاع ہونا چاہیئے، کیونکہ اس سے دہشتگردی میں مزید اضافہ ہوتا ہے- افسوس کی بات ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت اس معاملے میں اسٹیبلشمنٹ کے ٹریپ میں آگئی ہے۔ ہمارے پڑوسی ملک افغانستان کی مثال سب کے سامنے ہے۔ ہمارے دور میں اشرف غنی نے ہمیں بتایا کہ آپریشن سے دہشتگردی میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ معصوم لوگ مارے جاتے ہیں اس سے پہلے حامد کرزئی نے امریکیوں کو بتایا تھا کہ جب بھی آپریشن ہوتا ہے بے گناہ لوگ مارے جاتے ہیں اور ان میں سے 90 فیصد طالبان کے ساتھ اس لیے شامل ہوتے ہیں تاکہ اپنے غم و غصے کا اظہار کر سکیں۔ ہم نے اپنے دور میں افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر کیے جس سے ہمارے قبائلی علاقوں میں بھی امن آیا، مگر عاصم منیر نے آتے ہی اس ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی۔ افغانستان کے خلاف دھمکی آمیز بیانات دئیے گئے، دہائیوں سے مقیم افغان مہاجرین کو خوش اسلوبی سے نہیں بلکہ دھکے دے کر ملک بدر کیا گیا اور وہاں ڈرون حملے کیے گئے جس سے تعلقات مزید خراب ہوئے۔ عاصم منیر کے یہ سب کرنے کے پیچھے یہ مقاصد ہیں 1) خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کو غیر مقبول کرنا 2) مغرب میں اینٹی طالبان لابیز کو خوش کرنا اور یہ ظاہر کرنا کہ عاصم منیر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے عاصم منیر ساری دنیا میں پھر رہا ہے لیکن اگر تدبر سے کام لے تو سب سے پہلے افغانستان جا کر ان سے بات کرنی چاہیے، جو ہمارا برادر اسلامی ملک بھی ہے اور جن کے ساتھ ہم ڈھائی ہزار کلو میٹر کی سرحد رکھتے ہیں۔ قبائلی علاقوں اور خطے کے امن کے لیے ضروری ہے کہ چار فریقین افغانستان کی حکومت، پاکستانی حکومت، قبائلی اور افغانی عوام مل کر بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں تاکہ امن کا راستہ نکلے اور مزید نقصان سے بچا جا سکے” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو (24 ستمبر، 2025) 1/2

اردو
398
7.3K
17.8K
196.5K
Shakir Rahim retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
@ImranKhanPTI “وادی تیراہ میں بمباری سے معصوم بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کے جانی نقصان پر میں شدید رنجیدہ ہوں۔... عمران خان
Shehr Bano Official tweet media
اردو
7
210
992
17.8K
Shakir Rahim retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“وادی تیراہ میں بمباری سے معصوم بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کے جانی نقصان پر میں شدید رنجیدہ ہوں۔ میں ایک سال سے بارہا اس بارے میں پیغام بھیج رہا ہوں کہ ان علاقوں میں آپریشن نہ کیا جائے اور نہ ہی collateral damage کے نام پر معصوم لوگوں کی جانوں کا ضیاع ہونا چاہیئے، کیونکہ اس سے دہشتگردی میں مزید اضافہ ہوتا ہے- افسوس کی بات ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت اس معاملے میں اسٹیبلشمنٹ کے ٹریپ میں آگئی ہے۔ ہمارے پڑوسی ملک افغانستان کی مثال سب کے سامنے ہے۔ ہمارے دور میں اشرف غنی نے ہمیں بتایا کہ آپریشن سے دہشتگردی میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ معصوم لوگ مارے جاتے ہیں اس سے پہلے حامد کرزئی نے امریکیوں کو بتایا تھا کہ جب بھی آپریشن ہوتا ہے بے گناہ لوگ مارے جاتے ہیں اور ان میں سے 90 فیصد طالبان کے ساتھ اس لیے شامل ہوتے ہیں تاکہ اپنے غم و غصے کا اظہار کر سکیں۔ ہم نے اپنے دور میں افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر کیے جس سے ہمارے قبائلی علاقوں میں بھی امن آیا، مگر عاصم منیر نے آتے ہی اس ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی۔ افغانستان کے خلاف دھمکی آمیز بیانات دئیے گئے، دہائیوں سے مقیم افغان مہاجرین کو خوش اسلوبی سے نہیں بلکہ دھکے دے کر ملک بدر کیا گیا اور وہاں ڈرون حملے کیے گئے جس سے تعلقات مزید خراب ہوئے۔ عاصم منیر کے یہ سب کرنے کے پیچھے یہ مقاصد ہیں 1) خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کو غیر مقبول کرنا 2) مغرب میں اینٹی طالبان لابیز کو خوش کرنا اور یہ ظاہر کرنا کہ عاصم منیر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے عاصم منیر ساری دنیا میں پھر رہا ہے لیکن اگر تدبر سے کام لے تو سب سے پہلے افغانستان جا کر ان سے بات کرنی چاہیے، جو ہمارا برادر اسلامی ملک بھی ہے اور جن کے ساتھ ہم ڈھائی ہزار کلو میٹر کی سرحد رکھتے ہیں۔ قبائلی علاقوں اور خطے کے امن کے لیے ضروری ہے کہ چار فریقین افغانستان کی حکومت، پاکستانی حکومت، قبائلی اور افغانی عوام مل کر بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں تاکہ امن کا راستہ نکلے اور مزید نقصان سے بچا جا سکے” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو (24 ستمبر، 2025) 1/2
اردو
1.8K
26.2K
38.5K
1.5M
Shakir Rahim retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
فلک جاوید کے اغوا کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ فلک کے لئے بھرپور آواز اٹھانا ہم سب پہ فرض ہے۔ ساتھ ہی یاد رکھئے کہ پختون قوم اپنی ہی فوج کے ہاتھوں جیٹ طیاروں کی بمباری میں اپنے بچے گنوا رہی ہے، یہ سانحہ معمولی نہیں۔ اب ان چیزوں کی مذمت سے آگے بڑھ کر انہیں عملی طور پہ روکنے کا لائحہ عمل بنانا ہوگا
اردو
32
689
2.1K
24.3K
Shakir Rahim retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
څنګه چل دی ورز مو خه ئ که شپه 🧐
PS
28
11
68
5.3K
Shakir Rahim retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
چار ماہ مطلب 120 دن سے میری فیملی بغیر بجلی کے گزارا کر رہی ہے۔میرے پیارے وطن اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک فیملی کو اس لیے سزا دی جا رہی ہے کیونکہ ان کی 15 سالہ بیٹی عمران خان کو سپورٹ کرتی ہے ۔۔کمزوروں کے حقوق کی بات کرتی ہے ۔۔اپنے بہتر مستقبل کا پوچھتی ہے ۔۔ اور اسی کی پاداش میں اس کی تین نسلیں سزا کاٹ رہی ہیں
اردو
170
1.4K
3.9K
143.2K
Shakir Rahim retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“توشہ خانہ 2 کا جھوٹا کیس بھی مکمل طور پر زمین بوس ہو چکا ہے کیونکہ یہ کیس جس شخص کے بیان کی بنیاد پر کھڑا کیا گیا تھا وہ گواہ ہی عدالت میں جھوٹا ثابت ہو چکا ہے۔ اس کیس کو مزید کھینچنے کا جواز نہیں بنتا کیونکہ پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے گواہ بریگیڈیئر احمد اور کرنل ریحان نے بھی یہ بیان دیا ہے کہ توشہ خانہ سے لیے گئے تحفوں کے کاغذات مکمل تھے۔ لیکن تمام ثبوتوں اور سرکاری گواہوں کے جھوٹے ثابت ہونے کے باوجود کیس کی سماعت جاری ہے۔ اگر سیاسی انتقام ہی مقصد نہ ہو تو اس جھوٹے کیس میں بھی میری اور بشرٰی بیگم کی بریت اسی ہفتے ہو جانی چاہیئے۔ جمعرات کو القادر کیس کی بھی بالآخر تاریخ دے دی گئی ہے۔ مجھے اب بھی امید ہے کہ عدالت میرٹ اور قانون کو سامنے رکھتے ہوئے ان مقدمات میں انصاف دے گی اور اس جھوٹے کیس میں رہائی ہو جائے گی۔ محسن نقوی نے کرکٹ اور عاصم منیر نے پاکستان کا ایک جیسا حال کر دیا ہے۔ پاکستان میں ہر ادارہ اس وقت تباہی کا شکار ہے۔ کرکٹ واحد کھیل ہے جو پوری قوم شوق سے دیکھتی ہے۔ کرکٹ کو بھی جب سے منظور نظر محسن نقوی کے حوالے کیا گیا ہے تباہی ہی تباہی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے 2021 میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی اور تب ایک باعتماد ٹیم تھی- ان کے پاس میچ جیتنے کا ایک واحد طریقہ یہ ہے کہ عاصم منیر اور محسن نقوی کو اوپننگ بیٹسمین کے طور پر بھیجا جائے اور سکندر سلطان راجہ، قاضی فائز عیسٰی کو امپائرنگ دی جائے اور ڈوگر کو تھرڈ امپائر بنا دیا جائے کیونکہ موجودہ سیٹ اپ کو جیتنے کا یہی ایک طریقہ معلوم ہے عاصم منیر کو سوچنا چاہئے کہ اپنے ناجائز اقتدار کو طول دینے کے لیے اس نے کیا کچھ کیا ہے: سب سے پہلے جمہوریت ختم کی- 9 مئی کا فالس فلیگ کر کے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو کچلا گیا، پھر 8 فروری کو انتخابات میں عوام نے جو مجھے دو تہائی اکثریت دی اسے چھین کر اقتدار ان چوروں کے حوالے کر دیا گیا جنھوں نے عوام کا پیسہ لوٹنے کے سوا کوئی دوسرا کام نہیں کیا۔ باوجود ڈکٹیٹرشپ کے مشرف کو اگر کوئی عوامی حمایت حاصل تھی تو اس کی دو وجوہات تھیں: ایک، اس نے میڈیا کو آزاد کیا تھا۔ دو، وہ ملک کے دو کرپٹ ترین خاندانوں یعنی شریف و زرداری خاندان کا احتساب کر رہا تھا۔ اب اسی سزا یافتہ کرپٹ مافیا کو دوبارہ ملک پر مسلط کر کے ملک کو کئی دہائیوں پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔ دوسرا، چھبیسویں ترمیم کے ذریعے عدلیہ کی خودمختاری سلب کر کے اسے ایک سرکاری ادارے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس کے باوجود وہ ججز قابل تحسین ہیں جو آج بھی قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ ججز پوری قوم کے ہیروز ہیں اور پوری قوم ان کے پیچھے کھڑی ہے جنھوں نے ان کٹھن ترین حالات میں بھی حق کا علم اٹھایا ہے۔ دوسری جانب، وہ ججز جو عاصم لأ کے سامنے جھکے ہوئے ہیں، انھیں نہ تو تاریخ اور نہ ہی یہ قوم کبھی معاف کرے گی۔ تیسرا ملک میں ظلم کا بازار گرم کیا گیا، اخلاقی نظام کو مکمل طور پر تباہ کیا گیا اور انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں کی گئیں- لوگوں کو جیلوں میں ڈالا گیا اور ملٹری ٹرائل کر کے غیرقانونی سزائیں دی گئیں، اور یہ سلسلہ بنا کسی احتساب کے خوف کے جاری ہے۔ اپنی جماعت بالخصوص، علی امین ، بیرسٹر سیف اور بیرسٹر گوہر، کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطہ مکمل طور پر منقطع کر دیں۔ اسٹیبلشمنٹ نے اگر کوئی بات کرنی ہے تو اڈیالہ جیل آ کر مجھ سے کریں۔ آپ ان سے جتنی مذاکرات کی کوشش کرتے ہیں، وہ اتنا ہی ظلم و ستم کی شدت بڑھا کر ہماری جماعت کو کچلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کس قدر غیر انسانی عمل ہے کہ گوجرانوالہ میں دو سال سے بےگناہ قید قاسم کھوکھر کا بروقت علاج نہیں کروایا گیا جس سے اس کی جیل میں ہی موت واقع ہو گئی۔ اس سے پہلے بھی کئی ورکرز جیل سے آ کر فوت ہو چکے ہیں۔۔۔ میں ان کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ 27 ستمبر کے پشاور جلسے میں پوری قوم شرکت کرے۔یہ جلسہ قانون کی بالادستی، آزاد میڈیا ، خودمختار عدلیہ اور جمہوریت کی بحالی کے لیے ہے اس لیے پوری قوم کو یک زبان ہو کر نکلنا ہو گا۔ علی امین گنڈا پور اس جلسے کے انتظامات کریں اور جنید اکبر ان کا ساتھ دیں۔ پوری پارٹی اور ورکرز اس جلسے کو تاریخی بنانے کے لیے محنت کریں” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو 22 ستمبر ، 2025
اردو
1.4K
22.4K
36.3K
942.2K
Shakir Rahim
Shakir Rahim@ShakirRahim·
@JimmyVirkk بالکل درست کہا جمی پھایئن اڑھائی سال سوئی دھاگے سمیت نہی چھپ سکتی 😀
اردو
0
0
1
26
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
پاکستانی ایجنسیاں بڑی طاقتور ہیں۔ بڑی علیم و خبیر ہیں۔ ہر چیز کی خبر رکھتی ہیں۔ پاکستان میں سوئی بھی کہیں چھپ جائے تو ہماری ایجنسیوں کو پتہ ہوتا ہے کہاں چھپی ہوئی ہے۔ سوئی کے اندر دھاگہ بھی ہو تو چھپنا اور بھی محال ہے۔ ایجنسیاں دھاگے سے پکڑ کر سوئی کو باہر کھینچ لیتی ہیں۔ اڑھائی تین ماہ تو آپ کہیں چھپ سکتے ہیں لیکن اڑھائی سال؟ کبھی نہيں! غیر ممکن ہے! اڑھائی سال تو بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے۔ اڑھائی سالوں میں تو بچہ پیدا ہو کر دوڑنے لگ پڑتا ہے۔ انسان پیدل دو بار دنیا کا چکر لگا کر واپس آسکتا ہے۔ اڑھائی سالوں تک سوئی دھاگے سمیت نہيں چھپ سکتی۔
اردو
108
281
1.5K
52.1K
Shakir Rahim
Shakir Rahim@ShakirRahim·
بیشرم و بے حس لوگ
اردو
0
1
1
13