Sabitlenmiş Tweet
Shizza Khan
91.7K posts

Shizza Khan
@ShizzaU
#محبت_مافیا اچھی ہوں یا بری ہوں اپنے لیے ہوں میں خود کو نہیں دیکھتی اوروں کی نظر سے
Katılım Şubat 2021
8.1K Takip Edilen16.5K Takipçiler
Shizza Khan retweetledi

سوشل میڈیا کا صحیح استعمال ایک فن ہے اس کی تھیوری ' احتیاط اور ٹیکنیکل ٹریننگ کیلئے دس روزہ #محبت_مافیا اکیڈمی میں شرکت کیلئے اپنا اکاؤنٹ ہینڈل کمنٹ میں لکھیں
وقت رات 10 سے 11 یہیں ٹویٹر پر
انہیں فالو کریں تاکہ آپ کو ایڈ کر سکیں
@Flag_Waver1
@ahned_14
@mesamalik
@Urooj_Tawlks

اردو
Shizza Khan retweetledi

جب ایک جملے نے ہلا کر رکھ دیا
گزشتہ دنوں ایک عزیز کے ساتھ ہسپتال جانا پڑا۔ شام میں فارمیسی سے کوئی دوائی لینے گیا تو ایک ادھیڑ عمر خاتون ابلے انڈے بیچ رہی تھی تو لینے تک گیا۔ تبھی ایک دیہاتی وضع کی خاتون اپنے سات آٹھ سالہ بیٹے کے ساتھ گزری تو بچہ وہیں رک کر انڈے دیکھنے لگا۔ میں نے اس سے پوچھا بیٹا کھاؤ گے۔ تو وہ شرما گیا۔ میں نے خاتون سے کہا دو انڈے انہیں بھی دے دیں۔ بچے کی ماں انکار کرنے لگی مگر خاتون نے انہیں دے دیئے۔ تو بچے کی ماں نے کہا ایک کافی ہے یہ دو نہیں ایک ہی کھائے گا ۔ میں نے انہیں کہا ایک آپ کھا لیں۔تو خاتون نے کہا " میں کیوں کھاؤں میں تو ٹھیک ہوں بیمار تھوڑا ہی ہوں"
یہ ہمارے معاشرے کی اصل صورتحال ہے جہاں کچھ لوگ ایک انڈا بھی ایسی عیاشی سمجھتے ہیں جو صرف بیماری کی مجبوری میں ہی کھایا جا سکتا ہے💔
اردو
Shizza Khan retweetledi
Shizza Khan retweetledi
Shizza Khan retweetledi

سید ضمیر جعفری کی غزل
طوفاں نہیں گُزرے کہ بیاباں نہیں گُزرے
ہم مرحلۂ زیست سے آساں نہیں گُزرے
کُچھ ایسے مقامات بھی تھے راہِ وفا میں
محسوس یہ ہوتا تھا کہ انساں نہیں گُزرے
عرصہ ہوا وہ زُلفِ پریشاں نہیں دیکھی
مُدت ہوئی نظروں سے گُلستاں نہیں گُزرے
ہر حادثہِ نو سے اُلجھتے گئے ہر گام
ہم رہ گُزرِ شوق سے گُزراں نہیں گُزرے
حیران تو گُزرے ہیں زمانے کی روش سے
یہ اپنی روش تھی کہ پریشاں نہیں گُزرے
کیا ہم کو ستائے گا غمِ گردشِ دوراں
ہم تُجھ سے ابھی اے غمِ جاناں نہیں گزرے

اردو
Shizza Khan retweetledi

وہ لکھ رہا ہے قید میں کہانی انقلاب کی
دکھا رہا ہے ، راہ وہ سہانی انقلاب کی
ہے لفظِ انقلاب اب زبانِ خاص و عام پر
کسے بنائے حکمراں ، ہے منحصر عوام پر
بتا رہا ہے شور و غل سماں ہے انقلاب کا
کہ ہر طرف ہی قافلہ رواں ہے انقلاب کا
#رہائی_تک_احتجاج_احتجاج

PTI@PTIofficial
وہ لکھ رہا ہے قید میں کہانی انقلاب کی دکھا رہا ہے ، راہ وہ سہانی انقلاب کی ہے لفظِ انقلاب اب زبانِ خاص و عام پر کسے بنائے حکمراں ، ہے منحصر عوام پر بتا رہا ہے شور و غل سماں ہے انقلاب کا کہ ہر طرف ہی قافلہ رواں ہے انقلاب کا ہاں سن رہا ہے آسماں دعائیں انقلاب کی جو چل رہی ہیں ہر طرف ہوائیں انقلاب کی غریب کی امیر کی زباں پہ انقلاب ہے جہاں پہ کل فریب تھا وہاں پہ انقلاب ہے نعرہ لگاؤ لا اله کا انقلاب انقلاب ہے فیصلہ دل و نگاہ کا انقلاب انقلاب ملک سہیل #ComeToStreetsForKhan
اردو
Shizza Khan retweetledi
Shizza Khan retweetledi
Shizza Khan retweetledi
Shizza Khan retweetledi

@Adnff1 @StarArsha @PakCustodian @shafaq_pk @ZA__Awan @U_hanan_ @Gene5AK @humairamarwa @Alfa7860 @AnuKhatak1 @ShizzaU @Ayat1210 @SanaSani23 @Sid1__Zee @1_DXB2 @beni_ilyas_ @Sha_7610 @hmma46 خان کیلئے نکلو
قوم کی عزت داؤ پر ہے
#بزدل_قیادت_غیرت_دکھاؤ #ComeToStreetsForKhan


اردو
Shizza Khan retweetledi
Shizza Khan retweetledi
Shizza Khan retweetledi

بڑا ڈرامے باز یہ ساتھ کھڑا ہے اسد قیصر
@AsadQaiserPTI
غدار
#پاکستان_کو_رہا_کرو
🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹@Gene5AK
Every citizen’s voice says: Justice for Imran, justice for Pakistan. #پاکستان_کو_رہا_کرو
اردو
Shizza Khan retweetledi
Shizza Khan retweetledi
Shizza Khan retweetledi
Shizza Khan retweetledi
Shizza Khan retweetledi

#پاکستان_کو_رہا_کرو
پاکستان میں جو بھی کام ہوتا ہے اس کو ہمارا "نیم خواندہ میڈیا" پہلی بار ہی قرار دیتا ہے
ہم جیسے تاریخ کے طالب علموں کے چند سوال بھی لے لیں
میجر جنرل اکبر خان
میجر جنرل تجمل حسین ملک
میجر جنرل ظہیر السلام عباسی
لیفٹنٹ جنرل ضیا الدین بٹ
یہ سب کون صاحبان تھے ؟
ان سب کو کیا کیا سزائیں ہوئیں ؟
کتنے جرنیلوں نے یہ سزائیں پوری کیں ؟
کتنے جرنیلوں کی سزائیں بعد میں معاف کردی گئیں ؟
شاید ہم سب کو اپنا تاریخی مطالعہ وسیع کرنے کی ضرورت ہے

اردو
Shizza Khan retweetledi





