Sabitlenmiş Tweet
Shoaib Mirza
68.2K posts

Shoaib Mirza
@ShoaibMirzaa
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے - فیض احمد فیض
Karachi, Pakistan Katılım Nisan 2012
1.1K Takip Edilen14.7K Takipçiler
Shoaib Mirza retweetledi

گلگت بلتستان میں راج گیری نظام اور ایف سی آر کے خاتمے سے لے کر عوامی حقوق کے تحفظ تک، پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عملی اقدامات کیے ہیں۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے گلگت بلتستان کے عوام کو آزادی اور حقوق دیے، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اصلاحات کے ذریعے ان حقوق کو مزید مضبوط بنایا، جبکہ صدر آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کو شناخت، اسمبلی اور جمہوری انتخابات کا حق دیا۔
آج چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں لینڈ ریفارمز ایکٹ جیسے اقدامات کے ذریعے عوام کی زمین اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ گلگت بلتستان کے عوام کو ترجیح دی ہے۔
اب فیصلہ آپ کا ہے - ووٹ دیں ان کو جو صرف وعدے نہیں کرتے بلکہ انہیں پورا بھی کرتے ہیں۔
ووٹ دیں پاکستان پیپلز پارٹی کو
امیدوار برائے جی بی اسمبلی حلقہ 02
جمیل احمد
#PPPGB2026
#VoteForTeer
@BBhuttoZardari
اردو
Shoaib Mirza retweetledi

سندھ اور بلوچستان کے بعد گلگت بلتستان میں بھی نوجوانوں کے روشن مستقبل، مزدوروں کے حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وعدہ، یوتھ کارڈ، مزدور کارڈ اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اقدامات اب گلگت بلتستان کی عوام کیلئے بھی۔07 جون 2026 وہ دن ہے جب یہ وعدے عملی شکل اختیار کریں گے۔
07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
#PPPGB2026
#VoteForTeer

اردو
Shoaib Mirza retweetledi

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے عید سے قبل گلشنِ حدید اور اطراف کے رہائشیوں کے لیے بڑی خوشخبری۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع ملیر میں پپری تا گلشنِ حدید 5 ایم جی ڈی واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کر دیا۔
افتتاحی تقریب میں میئر کراچی کے ہمراہ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، سٹی کونسل کے اراکین اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔
اسٹیل مل انتظامیہ کی جانب سے گلشنِ حدید اور اطراف کے علاقوں کو پانی کی فراہمی بند کر دی گئی تھی، جس کا مسئلہ اب پاکستان پیپلز پارٹی کی شہری حکومت نے حل کر دیا ہے۔
اس اسکیم کی تکمیل کے بعد گلشنِ حدید اور سٹیل ٹاؤن کے رہائشیوں کو پانی کے لیے اسٹیل مل یا کسی دوسرے ادارے کا محتاج نہیں رہنا پڑے گا۔ میئر کراچی
تقریباً 500 ملین روپے کی لاگت سے گلشنِ حدید کے لیے علیحدہ چار کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھائی گئی ہے، جس سے پانچ لاکھ سے زائد آبادی مستفید ہوگی۔ میئر کراچی
کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام نے اس منصوبے کو صرف دو ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا، جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ میئر کراچی
ماضی میں ضلع ملیر کو پاکستان پیپلز پارٹی کا قلعہ ہونے کی وجہ سے نظر انداز کیا جاتا رہا، مگر اب وہ دور گزر چکا ہے۔ میئر کراچی
ہم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق پورے شہر میں عوامی سہولیات میں مزید اضافہ کریں گے۔ میئر کراچی
ہم ملیر اور گلشنِ حدید کے عوام کے لیے مزید ترقیاتی اسکیمیں اور خوشخبریاں لے کر آئیں گے۔ میئر کراچی
اردو
Shoaib Mirza retweetledi

Convened a meeting of Solid Waste team for Karachi to oversee the preparations for Eid ul Azha. We will be establishing more than 100 collection points in all towns & districts of the city which have been finalised based on past experience as well as the input of the respective towns. Citizens can also lodge their complaints if any on 1128
English
Shoaib Mirza retweetledi

گلگت کی پہچان
تیر کا نشان
گلگت بلتستان کے حقوق کے حصول کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگاکر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی 07 پر توقیر مہدی شاہ کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer
#PPPGB2026

اردو
Shoaib Mirza retweetledi

Irtiza Nain, a psychologist, proudly receives her Pink Scooty under the women empowerment initiative, promoting confidence, independent mobility, and a safer journey towards a brighter future.
@BBhuttoZardari
#FreePinkScootyHyderabad
English
Shoaib Mirza retweetledi

آزاد امیدوار شیخ مجتبیٰ حسین عابدی پی پی پی کے ٹکٹ ہولڈر آفتاب حیدر کی حق میں دستبردار،شمولیتی پروگرام میں سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ ،انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی گلگت بلتستان سعدیہ دانش ،دیگر کی شرکت۔
@QamarKairaPPP
@DanishSadia
#VoteForTeer
#PPPGB2026
اردو
Shoaib Mirza retweetledi

Happy to have inaugurated 50 lac gallons per day water conveyance system and pumping station at Pirpri which will ensure sufficient supply of water to Gulshan e Hadeed and Steel Town areas. This was a commitment made by PPP leadership to the local residents who were deprived of water because of Steel Mill management #KarachiWorks #HamaraShehar




English
Shoaib Mirza retweetledi

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب کی جانب سے گلشنِ حدید میں کے ایم۔جی۔ڈی پانی کی فراہمی کے منصوبے کے افتتاحی پروگرام میں شرکت۔
اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی محمد ساجد جوکھیو، اور جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر امداد جوکھیو،انفارمیشن سیکریٹری شاہجہان،ڈپٹی میئر سلمان مراد اور جیالوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔




اردو
Shoaib Mirza retweetledi

President @AAliZardari extends felicitations to King Abdullah II ibn Al Hussein of the Hashemite Kingdom of Jordan and the brotherly people of Jordan on their Independence Day.
Read More: ppp.org.pk/pr/36473/

English
Shoaib Mirza retweetledi

پاکستان پیپلز پارٹی - ترقی، امید اور عوامی خدمت کا وہ سفر جو ہر گھر تک پہنچا۔
روزگار، خودمختاری، تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور اپنے گھر کے خواب کو حقیقت بنانے کا سفر اب آپ کے ووٹ کا منتظر ہے۔
7 جون 2026 کو تیر پر مہر لگائیں اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
خدمت کی پہچان - تیر کا نشان
#PPPGB2026
#VoteForTeer
@BBhuttoZardari
اردو
Shoaib Mirza retweetledi

جمہوری وعدوں سے حقیقت تک کا سفر۔
گلگت بلتستان اسمبلی کا قیام، 61 شعبوں میں اختیارات کی منتقلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی 20 نشستوں پر تاریخی فتح عوامی اعتماد اور جمہوری تسلسل کی بڑی مثالیں ہیں،
اب دوبارہ اسی اعتماد کی ضرورت ہے آپکے ساتھ کی ضرورت ہے
07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
#VoteForTeer
#PPPGB2026
@BBhuttoZardari

اردو
Shoaib Mirza retweetledi

Memon Goth Road has been constructed by KMC. This is an important artery connecting different parts of Gadap in District Malir #KarachiWorks #HamaraShehar




English
Shoaib Mirza retweetledi

Mohenjo-daro differed sharply from other major societies of the time. Ancient Egypt built pyramids for rulers. Bronze Age Greece raised palaces for elites. Mohenjo-daro invested in public services used across the population.
@archaeologymag
archaeologymag.com/2026/05/mohenj…
English
Shoaib Mirza retweetledi

ملتان سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رانا اقبال سراج صاحب، جو ایک ترقی پسند کسان اور فرٹیلائزر سیکٹر کے ممتاز کاروباری شخصیت ہیں، کو چینی کمپنیوں کے ساتھ 100 ملین امریکی ڈالر کے معاہدے پر دستخط کرنے پر مبارکباد۔ یہ سرمایہ کاری، زرعی ترقی اور معاشی استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اس شاندار کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔

اردو
Shoaib Mirza retweetledi

Pakistani, Chinese companies sign $1.22 billion deals at conference reut.rs/4vs0HED reut.rs/4vs0HED
English
Shoaib Mirza retweetledi

Congratulations to PPP MPA from Multan, Rana Iqbal Siraj, a progressive farmer and prominent businessman from the fertilizer sector, on signing a USD 100 million MoU with the Chinese companies. A major step towards investment, agricultural development, and economic growth. Wishing him the very best for this remarkable achievement.
English
Shoaib Mirza retweetledi

President @AAliZardari condemns Quetta terrorist attack; vows decisive defeat of perpetrators and their networks.
Read More: ppp.org.pk/pr/36469/

English
Shoaib Mirza retweetledi
Shoaib Mirza retweetledi

خود مختار گلگت بلتستان،
خود مختار پاکستان۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان سے اپنی محبت اور وعدوں کو عملی شکل دی،2009 میں گلگت بلتستان کو صوبائی حیثیت اور اپنی اسمبلی دے کر پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کو خودمختار بنایا۔
07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#PPPGB2026
#VoteForTeer

اردو