💫Sid💫

10.6K posts

💫Sid💫 banner
💫Sid💫

💫Sid💫

@Sid2__Zee

Islam is not a religion it's a way to live a healthy, peaceful, happy & successful life

Katılım Aralık 2024
2.1K Takip Edilen1.9K Takipçiler
💫Sid💫 retweetledi
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
یہ فیشن پرانا ہوگیا کہ خود اپنے کپڑے پھاڑ کر وکٹم کارڈ کھیلا، ہمدردی بھی سمیٹی اور چندہ بھی اکھٹا کر لیا، پہلے بھی یہی ہمدردیاں سمیٹنے کی خاطر تم لوگوں کو انقلاب کا بھوت چڑھا ہوا تھا اور پھر عوام نے دیکھا کہ تم دونوں بھائیوں میں سے کبھی کوئی اڈیالہ کے باہر نہیں پہنچا۔ 🖐️
unleashed 2.0 tweet media
AI creator شرارتی@Shararti_Ai

میری ویڈیو جعلی ہے کسی نے اے آئی سے بنائی ہے :عباد فاروق کے بھائی کا ویڈیو وائرل ہونے پر وضاحتی بیان جاری 😜😜

اردو
10
36
116
10.7K
💫Sid💫
💫Sid💫@Sid2__Zee·
نئے ٹول ٹیکسیز کا شیڈول
💫Sid💫 tweet media
اردو
0
0
2
6
Moaviya Yaseen Kamboh
Moaviya Yaseen Kamboh@MoaviyaYaseen·
میرے بیٹے کی حالت تشویشناک ہے اور وہ اس وقت وینٹی لیٹر پر ہے۔ تمام احباب سے دل کی گہرائی سے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے کامل شفا عطا فرمائےآمین
اردو
402
94
934
26.2K
💫Sid💫 retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
آمنہ ولد ساجد، 1 اپریل 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے۔ علی پلازہ، ملت روڈ فیصل آباد کی رہائشی ہے ۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔ Case ID: 282229801
Samina khan tweet media
اردو
3
285
198
3.5K
💫Sid💫 retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
دو روز قبل جس بزرگ کی بیٹی کو اس کے داماد نے کراچی میں دفن کردیا تھا ۔ اس کے بعد جب بزرگ جہلم سے کراچی اپنی بیٹی کا پتہ کرنے آیا تو معلوم ہوا کہ بیٹی کو تو مرے ہوئے بھی دس دن گزر چکے ہیں تب بیچارہ تھانے کے چکر لگا رہا تھا تو ان کی بیٹی کے لیئے آپ سب نے آواز اٹھائی کہ ایف آئی آر داماد کے خلاف درج ہونی چاہیئے ۔ تب جہلم کی معتبر شخصیت کی وساطت سے اس بزرگ کی مدعیت میں تھانہ اتحاد نگر میں سوشل میڈیا کے پریشر کی وجہ سے ایف آئی آر درج ہوچکی ہے اور داماد کو بھی گرفتار کرکے تفتیش جاری ہے ۔ یہ تماچہ ان کے لیئے ہے جو کہتے تھے کہ سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے سے کیا ہوتا ہے۔ یہ لیں دیکھ لیں میرے ساتھ میرا اللہ ہے اور اس کے نیک بندے ہیں جو لوگ کومنٹ کرتے ہیں سپورٹ کرتے ہیں یہ ان کی وجہ سے اس بزرگ کی مرحوم بیٹی کو انصاف مل جائے گا جو کہہ رہے تھے کہ یہ صرف ایک کہانی ہے ایسا کیسے ہوسکتا ہے تو ایف آئی آر تصویر میں موجود ہے ۔ اب جتنا آپ ساتھ دیں گے اتنا ہی اس بچی کو انصاف ملنے کے چانسز زیادہ ہونگے ۔ ❤❤❤❤
Samina khan tweet media
اردو
67
894
2K
71.1K
💫Sid💫 retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
ایک عالیہ حمزہ جس کی گرفتاری سے میں اس لیے بھی پریشان ہوں کے اب کوئی مجھے فون کرلے نہیں کہتا اپا اپ نے پریشان نہیں ہونا کوئی بھی مسلہ ہو اپ نے مجھے بتانا ھے اب تو ایسا کوئی رہ ہی نہیں ھے اللہ تعالیٰ عالیہ حمزہ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ان کےلیے ان کی بچیوں کےلیے آسانیاں پیدا کرے کسی کے اچھے الفا ظ اور اتنا کہنا بھی اپ کو ہمت وطاقت دیتے ھے
اردو
12
73
260
2.4K
💫Sid💫 retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
Iran hit Israel’s sewage pipes. Israel is officially a SHITHOLE country.
English
26
287
1.4K
17.8K
💫Sid💫 retweetledi
🇾🇪✌{YEMEN}
🇾🇪✌{YEMEN}@Yemen22311·
Thank you, Iran, for making 5 billion people in the world feel happy and smile...🙏
🇾🇪✌{YEMEN} tweet media
English
290
3.8K
22.3K
209.6K
💫Sid💫 retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
سبی کاظمی نے خود کو محض دس منٹ کے لیے عمران خان جیسے کمرے میں بند کیا، اور پھر کیا حالت ہوئی اس کے بعد سبی کاظمی کا پاکستان کی عوام کے لیے ایک خاص پیغام: #نظریاتی_لیڈر_عمران_خان
اردو
262
4.3K
9.9K
113.8K
💫Sid💫 retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
This is Zionism. They teach their children to become murderers of innocent Palestinians Zionism is a sickness not a religion.
Mir Mohammad Alikhan tweet media
English
18
444
1.1K
8.5K
💫Sid💫 retweetledi
Iram Zahra
Iram Zahra@IramZahraPTI·
ایک ٹوٹی ہوئی چھت تلے، وہ بارش سے چھپ رہی ہے۔😭 خاموش نہ رہیں، کم از کم اسے شیئر کریں، دنیا کو بتائیں کہ اسرائیل ایک ناجائز اور دہشتگرد ریاست ہے۔
اردو
26
1.8K
2.2K
14.3K
💫Sid💫 retweetledi
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
لوگ شکوہ کناں ہیں کہ نماز میں دل نہیں لگتا، بہت آسان ہے، نماز میں ربّ کریم سے باتیں کریں، مخلوق کے شکوے کریں، ظالم کی شکایتیں کریں، بس معبود کا احترام ملحوظ رہے، دیکھیں پھر ربّ کریم کیسے آپکو اپنی محبت اور دوستی کے رشتے میں باندھتا ہے! ان شاءاللہ تعالیٰ العزیز ☺️
اردو
5
28
44
551
💫Sid💫
💫Sid💫@Sid2__Zee·
درست کہا خان سرخرو ھوا مگر وہ جنہوں نے خان کی پشت میں چھرے گھونپے یزید وقت کے ساتھ ساتھ انکو بھی شاید جواب دینا پڑیگا ۔
💫Sid💫 tweet media
اردو
0
1
2
5