MariA RazAa

51.1K posts

MariA RazAa banner
MariA RazAa

MariA RazAa

@RazaaMaria

HouseWife , Mother

Islamabad, Pakistan Katılım Eylül 2019
4.7K Takip Edilen7.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
MariA RazAa
MariA RazAa@RazaaMaria·
چاند کو توڑ کے جوڑنے والے آقا ﷺ ۔۔😢 ہم بھی ٹوٹی ہو ئی تقدیر لئے بیٹھے ہیں۔ صلی اللہ علیہ وسلم
اردو
12
40
202
0
MariA RazAa retweetledi
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
”صرف تیرے ذہن میں ایران کی اہمیت بِٹھانی ہے، تیرے اندر عربوں کی نفرت پیدا کرنی ہے، تجھے پاکستانی فوج سے متنفر کرنا ہے“ علامہ علی شیر حیدری شہیدؒ کی یہ کئی سالوں پرانی باتیں ایک بار ضرور سنیں اور غور کریں کہ کیا آج بھی واقعی یہی سب نہیں ہو رہا!
اردو
15
264
649
10.5K
MariA RazAa retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آپ ایک fake account ھیں ، آپ خواجہ سعد رفیق پر کیچڑ اچھالنے کی منظم مہم میں برابر کے شریک تھے جسکے ثبوت موجود ھیں ،آپکو اور آپ جیسوں کو مخالفین کی کردار کشی کیلئے استعمال کیا جاتا ھے ، جو شخص یا گروہ شناخت چھُپا کر حملے کرے اس سے بڑا منافق اور فاسق کوئ نہیں ، بد دعا ھماری ان سب کو لگے گی جو بہتان تراشی کرتے ھیں ، اگر سچے ھو تو اپنے نام اور شناخت سے سامنے آؤ ۔۔ آپکا اکاؤنٹ بھی قانون کے مطابق رپورٹ کیا جا چکا ھے ۔۔ آپ اب بھی دیدہ دانستہ جھوٹ بول رھے ھیں کہ سعد رفیق نے اپنے مینیجر کےنام اپارٹمنٹس نکلنے کا بیان دیا تھا حالانکہ ایسا کوئ بیان نہیں دیا گیا ، کسی کو بہتان تراشی کا پرمٹ نہیں دیا جا سکتا ۔۔۔Admin
اردو
91
270
1.1K
41.5K
MariA RazAa retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
بات تو تو طلعت حسین صاحب کی سچ ہے، ڈراپ سائٹ نے سائفر کے نام جو کاغذ چھاپا ہے، وہ اصلی ہو یا نقلی ہو۔۔۔۔ اس کاغذ کی بنیاد پر عمران خان کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ بنایا جا سکتا ہے، صرف معمولی سی قانونی منصوبہ بندی ضروری ہے
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
384
750
2.2K
83.5K
MariA RazAa retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
تہلکہ خیز #سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر کو بلا کر ان سے باضابطہ اجازت لی اور گزارش کی کہ میں تمام الزام امریکہ پر لگانے جا رہا ہوں آپ لوگ آگے سے چپ رہیے گا،،،سی آئی اے کے سابق سینیئر آفسر کا دھماکا خیز انکشاف
اردو
64
1.3K
2.3K
47.3K
MariA RazAa retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
جی وعلیکم السلام ۔۔۔آپ روئیں نہیں ۔ سعد رفیق صاحب سے بولیں آپ کو پولیس وین بھجوا دیں ۔ ورنہ Daewoo یا فیصل موورز کی بسں چلتی ہے اس میں آ جائیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے یقینا یہ مقدمہ کسی مضبوط base پر کروایا ہوگا ۔ عدالت میں پیش ہو کراپنی صفائی دیں ۔ کرایہ سعد رفیق صاحب سے لے لیں وہ ایک نیک اور ستھرے سیاستدان ہیں ۔ اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو وہ یقیناً پبلک میں آکر آپ سے معافی مانگیں گے ۔ آپ پر جرم ثابت ہوا تو قانونی کارروائی بھگتنی ہوگی ۔ لیکن روتے ہوئے وڈیو بنانے سے آپ ڈارمہ باز سی لگ رہی ہیں اپنا کیس کمزور کر رہی ہیں کمزور ایکٹنگ سے ۔
اردو
530
958
3.4K
415.3K
MariA RazAa retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
مطیع اللہ جان صاحب کچھ عرصہ پہلے بتاتے ہوئے کہ کیسے عمران خان اور بشری بی بی نے ملک ریاض کا ڈرٹی منی واپس انکی ہی جیب مین ڈال دیا
اردو
26
642
1.3K
23.5K
MariA RazAa retweetledi
Samar Haroon Bilour
Samar Haroon Bilour@SamarHBilour·
Seedhi Baat with @BeenishSaleem ! The callous behaviour of the KP government regarding Bannu and Lakki Marwat
English
3
9
24
636
MariA RazAa retweetledi
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
اقبال آفریدی کے بیٹے نے بلیو پاسپورٹ پر اٹلی میں سیاسی پناہ لے لی مزاحمت اور جدوجہد کے دعوے اور اعلانات کیا صرف دوسرے کے بچوں کیلئے ہے؟ ڈی چوک کیلئے لانگ مارچ میں کیا اقبال آفریدی کا بیٹا شریک نہیں ہوگا؟ جب عمران خان کی رہائی کیلئے خیبر پختونخوا بند ہوگا تو کیا اقبال آفریدی کا بیٹا سڑک بند ہونے کی وجہ سے سکول کالج یا بیماری میں ہسپتال جانے سے محروم نہیں رہے گا؟ جب ڈنڈے پڑیں گے گولیاں چلیں گی تو اقبال آفریدی کا بیٹا اس بھگدڑ میں شریک نہیں ہوگا؟
Muhammad Faheem tweet media
اردو
85
232
808
30.2K
MariA RazAa retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
جنید اکبر وزیر اعلی سہیل آفریدی کو لڑکیاں سپلائی کرتا ہے۔ اور کے پی کے میں بڑے ٹھیکے لے رہا ہے۔ اقبال آفریدی اقبال آفریدی دھشت گردوں اور افغان اسمگلروں سے پیسے لیتا ہے اسمگلنگ میں ملوث ہے۔ جنید اکبر
اردو
27
283
602
28K
MariA RazAa
MariA RazAa@RazaaMaria·
@ZohranKMamdani @NYCMayor 😎 New York City was in a $12 Billion Dollar deficit. Mayor Zohran Mamdani came and brought it down to $0. He’s only been in office for 129 days. If you're ready 130 days are enough
MariA RazAa tweet mediaMariA RazAa tweet mediaMariA RazAa tweet media
English
0
0
0
18
MariA RazAa retweetledi
Lehaz Ali
Lehaz Ali@TheLehaz·
ذرا اندازہ کیجیے! تحریکِ انصاف کے ایم این اے اقبال آفریدی کے 28 سالہ بیٹے نے والد کے اثر و رسوخ کے ذریعے بلیو پاسپورٹ حاصل کیا، بیرونِ ملک پہنچ کر پاسپورٹ سرنڈر کیا اور بعد ازاں اسائلم کے لیے درخواست دے دی۔ طلال چوہدری کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں بیان
Lehaz Ali tweet media
اردو
25
192
413
11.7K
MariA RazAa retweetledi
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
حالت دیکھیں پختونخوا کی۔۔۔۔۔۔ ایک تو دہشت گردوں نے مار دیا اوپر سے چنگچی رکشوں میں زخمیوں کو جس طرح سے لایا جا رہا ہے یہ اور تکلیف دہ ہے
اردو
86
432
882
38.8K
MariA RazAa
MariA RazAa@RazaaMaria·
چلتی پھرتی کوکین ہے ❤️ Heroin ⛽⛽⛽⛽ On Fire 🔥🔥🔥🔥
MariA RazAa tweet media
1
0
0
17
MariA RazAa retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
آکسفورڈین ، بغیر پرچی کے تقریر کرنے والا ، پشاوری چپل ، قمیض شلوار والے ڈراموں کے ماہر کے تیرہ سالہ ایک صوبے میں اقتدار کی کاکردگی یہ ہے کہ بم بلاسٹ کے زخمیوں کو چنگچی رکشوں میں لایا جا رہا ہے ۔ لعنت ایسے شعور پر
اردو
28
699
1.3K
17.1K
MariA RazAa retweetledi
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
ایرانی پراکسیز نے پاکستان میں پاکستانی پرچم جلایا، پاکستان کیلئے مُردہ باد اور وردی دہشتگردی کے نعرے لگائے، پاکستانی شناختی کارڈ پھاڑا، پاکستانی فوجی چوکی کو جلایا، فوجی جوان شہید کیا— ایرانی پراکسیز کے خلاف آپریشن ہونا چاہیے۔ علامہ غازی اورنگزیب فاروقی
اردو
29
239
642
7.5K
MariA RazAa retweetledi
🇸🇦Abdulsalam Saleh
🇸🇦Abdulsalam Saleh@abdulslam2017·
OFFICIALLY: ​"The Leader of Peace" ​HRH Crown Prince Mohammed bin Salman has been awarded the "Global Peace Leader Award" in recognition of his dedicated service to Islam and Muslims, his defense of the Nation's causes, and his commitment to enhancing global security and stability. ​This announcement was made today during the "Message of Islam" Conference held in the Pakistani capital, Islamabad. 🇸🇦🛡️🇵🇰 ​Long live Saudi Arabia 🇸🇦 Long live Pakistan 🇵🇰
🇸🇦Abdulsalam Saleh tweet media🇸🇦Abdulsalam Saleh tweet media
English
75
344
1.8K
30.3K
MariA RazAa retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
مجھے بخوبی علم ھے کہ آئی پی پیز کے خلاف اس مہم میں، میں ہر سیاسی پارٹی، نامور سیاستدانوں، بیوروکریسی اور ملک کی طاقتور ترین بزنس کمیونیٹی کو ناراض کر رھا ھوں۔ کچھ حاصل نہیں کر رھا بلکہ بہت سے دیرینہ دوستوں کو بھی ناراض کر رھا ھوں جو ان سب سےوابستہ ہیں لیکن یقین مانیں ظلم دیکھ کر جانتے بوجھتے ھوئے خاموش رہنے کو سب سے بڑا قومی جرم سمجھتا ھوں اگر کسی کو میری باتوں سے تکلیف پہنچی ھو تو معزرت چاہوں گا
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

میں نے مسلم کمرشل بینک اور ڈی جی سیمنٹ کی پرائیویٹائزیشن کی بھی انکوائری کی تھی جس کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا لیکن جب بھی کسی ملکی اثاثے کی بندر بانٹ ھونے لگتی ھے تو دل دکھنے لگتا ھے یہ اتنے بے رحم ہیں کہ انہیں غریب عوام کا خون چوستے نہ شرم محسوس ھوتی ھے اور نہ ھی خوف خدا محسوس ھوتا ھے

اردو
32
232
491
5.6K
MariA RazAa retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
سعد کی گرفتاری نے ہمیں اس خوش فہمی سے تو نکال دیا کہ ہم محب وطن لوگوں کا کوئی کچھ نہی بگاڑ سکتا۔۔۔یہاں محب وطن ہونا ہی سب سے بڑا جرم ہے ہمیں ایرانی افغانی اماراتی پراکیسیز کا سامنا کرنا ہوتا ہے جو کبھی بھی ہمیں کسی بھی الزام میں گرفتار کر کے ہمارے مستقبل تباہ کر سکتی ہے
Azeem Butt@_AzeemButt

سعد کو جوڈیشل کر دیا گیا ہے۔ انشاء اللہ جلد ضمانت مل جائے گی اور سعد ہم میں دوبارہ مزید استقامت سے نظر آئیں گے۔ #ReleaseHafizSaadRiaz

اردو
12
77
171
1.3K
MariA RazAa retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
خامنہ ای کے مرنے پر جلاؤ گھیراو کروانے لونڈے مروانے اور سکردو میں فوجی جوان جلانے کوفخر سے خطبہ جمعہ میں بیان کیا جاتا ہے جبکہ 2017 میں دہشتگرد اسامہ بن لادن کی تصویر لگانے پر مقدمہ درج ہو جاتا ہے سبحان اللہ لبیک والوں کو بھی چھوڑ دیجیے منبر کے استعمال کا اعتراض اُن پر بھی تھا
اردو
48
396
973
18K
MariA RazAa retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
ویر اعظم عمران خان نے موجودہ وزیر محمد علی چوہدری کی سربراہی میں آئی پی پیز کے خلاف انکوائری کمیٹی بنائی، میں ایف آئی اے کی نمائندگی کر رھا تھا، آئی پی پیز کا فراڈ ثابت ھوا، انکوائری رپورٹ وزارت پانی و بجلی کو جمع کروائی گئی کہ آئی پی پیز کی فارنزک انویسٹیگیشن کروائی جائے اور مشیر وزیراعظم ندیم بابر نے ہماری رپورٹ پر میڈیا میں تنقید شروع کر دی کہ رپورٹ غلط بنائی گئی ھے، بعد میں پتا چلا کہ 600 ارب سے ذائد آئی پی پیز کو ادا کر ئیے گئے اور ندیم بابر صاحب خود بھی آئی پی پیز کے مالکان میں شامل تھے
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

Who is owner of Saba Power Company Ltd?

اردو
31
783
1.3K
65K