Sabitlenmiş Tweet
Subha
3.3K posts

Subha retweetledi
Subha retweetledi

S S STAR RT group Class 🔒 Complete your tasks
TL update @SS9551040822556 👈
English
Subha retweetledi
Subha retweetledi
Subha retweetledi
Subha retweetledi
Subha retweetledi
Subha retweetledi
Subha retweetledi

پاکستانی جنگ بندی معاہدہ ؟؟؟
ایران پاکستان کو اچھی طرح جانتا ہے، ایران پاکستان کی شخصیات فیلڈ مارشل اور شھباز شریف کی ٹرنمپ سے دوستی اور وفاداری کو جانتا ہے، اسلئے ایران نے عارضی جنگ بندی اور نتیجے میں آبنائے ہرمز کھولنے کی تجویز فوری طور ہر مسترد کر دی ہے
ویسے بھی میرے نزدیک پاکستان کی یہ تجویز سے امریکہ کو آبنائے ہرمز پر قبضہ کرنے کی مہلت ملنے کے برابر ہے کیونکہ امریکہ ہمیشہ معاھدے توڑتا رھا ہے اور امریکہ آبنائے ہرمز پر قبضے کے بعد پھر وھاں سے کبھی نہیں نکلے گا اور پاکستان میں اتنی جرات نہیں کہ وہ امریکہ کو کسی بھی برے کام سے روک سکے
پاکستان کو معاہدہ کروانا ہے تو مستقل جنگ بندی،ایران کے نقصان کی فوری Lum sum ادائیگی اور آبنائے ہرمز کو ایران کی کی نگرانی میں کھولنے جیسا فوری حل دینا چاہیے جس کو چین اور روس کی مکمل تائید اور گارنٹی بھی شامل ہو
Pakistani Ceasefire Proposal???
Iran knows Pakistan very well. Iran is fully aware of the close friendship and loyalty of Pakistan’s personalities — Field Marshal and Shehbaz Sharif — towards Trump. That is why Iran has immediately rejected the proposal for a temporary ceasefire and, as a result, the opening of the Strait of Hormuz.In my opinion, Pakistan’s proposal is equivalent to giving the United States time to occupy the Strait of Hormuz. Because America has always broken agreements, and once America seizes the Strait of Hormuz, it will never leave again. Pakistan does not have the courage or capability to stop America from doing anything wrong.If Pakistan truly wants to broker a deal, it should propose a permanent ceasefire, immediate lump-sum compensation for Iran’s losses, and the opening of the Strait of Hormuz under Iran’s supervision. This solution should also include full backing and guarantees from China and Russia.
اردو
Subha retweetledi

Petrol & diesel prices have been increased. The government cited global energy price surges due to the ongoing war and emphasized the need for responsible measures. The Prime Minister has also cut cabinet salaries and called for national unity during this challenging period. #war
English
Subha retweetledi

مریم اورنگزیب کی پرانی ویڈیو جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ پٹرول کی قیمت زیادہ کیوں کی تم لوگوں کو شرم نہیں رات کے اندھیرے میں لوگوں کے پاس پیٹ پالنے کی پیسے نہیں ہیں اور تم نےپٹرول کی قیمت بڑھا دی
میں نے کچھ نہیں کہا 🤷
#petrolprice #govtofpakistan
اردو
Subha retweetledi

خیبر پختونخوا معاشی لحاظ سے تباہی کے دہانے پر ہے۔ جنوبی اضلاع کی بدامنی ہے، بے روزگاری ہو، صنعتوں کی تباہی ہو، تعلیم ہو، صحت کو یا کرپشن، ہم ایک اندھے کنویں کے باسی ہیں۔ ہمارے بچے بیرون ملک ہجرت پر مجبور ہو رہے ہیں۔
@iaqeelyousafzai @IKPeshawar @farzanaalispark @prototypecitize
Dr.Hafeez Orakzai@Cardio_Hafeez
پختونخوا کے ایک مشہور لیور سرجن کی زبانی سنئے کہ ہمارے صوبے کے لیور یعنی جگر کے مریضوں کو علاج کیلئےہم پنجاب ریفر کرتے ہے۔اللہ کرئے کہ ہمارا صوبہ بھی صحت میں ترقی کرئے،امین۔
اردو
Subha retweetledi
Subha retweetledi
Subha retweetledi

ملک میں گیس کی شدید قلت نے جس نے عوام کی زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ ایک طرف گھروں کے لئے گیس بالکل بند ہے، تو دوسری طرف مارکیٹ میں ایل پی جی گیس تقریباً پانچ سو روپے کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے، جو کہ عوام کی پہنچ سے دور ہے. جس وجہ سے عوام کے گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں اور فاقوں کی نوبت آگئی ہے. اس حکومت کا ہر ایک گزرتا دن عوام کی مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے.
اردو
Subha retweetledi
Subha retweetledi

"All praises to be Allah".
@prototypecitize
Amock_@Amockx2022
DID YOU NOTICE THIS? 🤯 🇮🇱 Israel attacked Iran’s energy infrastructure 🇮🇷 Iran attacked Israel’s energy infrastructure 🇮🇱 Israel attacked Iran’s nuclear facility 🇮🇷 Iran attacked Israel’s nuclear facility 🇮🇱 Israel attacked schools, universities and hospitals in Iran 🇮🇷 But Iran didn’t attack a single school, university or hospitals in Israel If you still don't get the point, god bless you and your IQ
English
Subha retweetledi
Subha retweetledi

جیو نیوز کے مطابق 2 سال میں 49 کھرب 75 ارب کا ٹیکس استثنیٰ دینے کا انکشاف ہوا ہے. ایک طرف مخصوص طبقے اور اشرافیہ کو کھربوں روپے کا ریلیف دیا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب مڈل کلاس اور غریب طبقے پر ٹیکسز کے انبار لگا دئے جاتے ہیں. آئی اہم ایف کے کہنے پر سبسڈی چھین لی جاتی ہے. انکے لئے دو وقت کی روٹی کو حصول ناممکن بنا دیا جاتا ہے. جب تک اس ملک میں وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کا سلسلہ جاری رہے گا غریب عوام کے چولہے ٹھنڈے رہیں گے.

اردو








