Khani

18.2K posts

Khani banner
Khani

Khani

@Sym_804

When life gets blurry, adjust your focus ✌️

Katılım Ekim 2023
812 Takip Edilen1.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Khani
Khani@Sym_804·
چاہے میری ساری پارٹی مجھے چھوڑ دے میں آخری گیند تک لڑوں گا۔ عدل و انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ہے اور نہ اخلاقی اسٹینڈرڈ ٹھیک کئے بغیر کرپشن سے بچا جا سکتا ہے۔ @ImranKhanPTI @PTIofficial
اردو
6
117
200
7.5K
Khani retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
اسداللہ خان حقائق سامنے لے آۓ 🚨 محسن نقوی کے بار بار رابطہ کرنے کے باوجود سہیل آفریدی نے دو مرتبہ ملاقات مؤخر کی پھر محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا اور اپنے گھر ملاقات کا اہتمام کیا تاہم اس ملاقات میں عمران خان کی بہنیں موجود نہیں تھی
اردو
5
107
499
10.3K
Khani
Khani@Sym_804·
@faizannriaz مودی کا یار اور سب سے بڑا غدار، کیسے انڈیا کے خلاف بات کرے۔ کیسے کہے کہ اسکے یار کا ملک بلوچستان سے KP تک ہر طرح کے دہشت گردوں کو فنڈ کرتا ہے۔ میاں سانپ کی مجبوری سمجھو میرے بھائی 🥲
اردو
1
0
2
153
Khani retweetledi
Khani retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن 25 مئی 2022 حقیقی آزادی مارچ پر بدترین ریاستی بربریت۔ چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال، نہتے شہریوں پر شیلنگ، آنسو گیس اور ربر کی گولیاں، عورتوں اور بچوں پر ظلم، شہادتیں #پچیس_مئی_یوم_فسطایت
اردو
4
247
490
11.7K
Khani retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
افسوس کی بات یہ ہے کہ ملتان میں سینٹرل کاٹن ریسرچ سینٹر کی زمین پر جمخانہ کلب بنانے کے مجوزہ منصوبے کے باضابطہ ختم کئے جانے کا اعلان ہونا باقی ہے۔ ملتان کے صحافی جان شیر خان @realsher07 نے اس اسٹوری کو مرنے نہیں دیا، اسکی اپ ڈیٹس سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہے۔ امید ہے حکومت اس منصوبے کو جلد مسترد کرنے کا اعلان کرے گی اور ملتان کے تاریخی سینٹرل کاٹن ریسرچ سینٹر کے وسائل/فنڈز کی قلت اور دیگر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی
Jan Sher@realsher07

کاٹن ریسرچ سینٹر کی جگہ جمخانہ بنائے جانے کی خبر سب سے پہلے دی تھی اور پھر اس خبر کی اپ ڈیٹ بھی دیتا رہا۔اج یہ معاملہ اسمبلی میں بھی پہنچ گیا۔کوشش پوری کی کہ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جگہ امرا کی عیاشی کیلئے استعمال نہ ہو۔ @KismatZimri @Imran_Nawaz_

اردو
1
54
131
2.8K
Khani retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
کون سرمایہ کاری کرے پھر اس ملک میں ؟ ایک شخص جس نے اپنے برانڈ سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام اٹھایا اب اس پہ کاروبار کے دروازے بند کئیے جارہے ہیں @TahirKhanReal
Rashid Mehmood Bangash tweet media
اردو
5
38
113
1.3K
Khani retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان عالمی میڈیا پر 🚨 یہ غیر انسانی ہے۔ یہاں تک کہ بدترین قاتلوں اور مجرموں کو بھی ہفتے میں ایک بار اپنے خاندان تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ عمران خان اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہے جو کہ ایک جرم ہے، غیر قانونی ہے، خواہ پاکستانی قانون کے مطابق ہو یا بین الاقوامی قانون کے مطابق
اردو
2
153
317
2.7K
Khani retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
9 مئی ایک فراڈ تھا میرے پانچ سوال ہیں آئی جی پنجاب سے جس کا جواب اسے دینا چاہیے، 9 مئی کو جب احتجاج ہوا تو متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کہاں تھے؟ 9 مئی کو جب کور کمانڈر کا گھر جل رہا تھا تب وہاں ایک بھی سپاہی موجو نہیں تھا ایسا کیوں؟ بیرسٹر اعتزاز احسن
اردو
2
49
89
638
Khani retweetledi
Insaf Khan 🇵🇰🌏
عمران خان اور بشرا بی بی کی صحت، انسانی حقوق، اور منصفانہ قانونی سلوک پر فوری توجہ ضروری ہے۔ •عمران خان کی قید پر سنگین تشویش ہے۔ •ان کی صحت کے حوالے سے سنگین خدشات ہیں۔ •انہیں مناسب طبی سہولت اور انسانی سلوک ملنا چاہیے۔ •منصفانہ قانونی عمل اور بنیادی حقوق ضروری ہیں۔ •معاملہ سیاسی انتقام کے بجائے انصاف کے اصولوں پر دیکھا جانا چاہیے۔ •#ReleaseKhanSaveHisHealth
Insaf Khan 🇵🇰🌏 tweet media
اردو
0
6
7
107
Khani retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
اتنا بڑا حکومتی ڈاکہ۔۔۔ 2 برس میں 2725 ارب روپے کا حکومتی ڈاکہ۔۔۔ یہ عوام کیساتھ، غریبوں کیساتھ ظلم ہے،کسانوں، محنت کشوں،مزدوروں کا بدترین استحصال ہے۔ پٹرولیم لیوی سے غریبوں کا خون چوسو اور خود اپنے لئے سرکاری خزانے سے جہاز خریدو،کروڑوں کے شاہانہ ہروٹوکول لو،800 فیصد تک پارلیمنٹیرینز کی تنخواہیں بڑھاو۔۔۔ یہ ہے شہباز شریف اور ان کے سرپرستوں کا اشرافیہ جمہوریہ پاکستان۔۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
36
1.8K
3K
20.9K
Khani retweetledi
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
موٹروے پر خطرناک ٹریفک حادثہ اب تک 16افرداجاں بحق اور8 زخمیوں افراد کو مردان ہسپتال منتقل کیا گیاہے
اردو
7
24
333
21.5K
Khani retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
حافظ آباد کے علاقے اسلام پورہ کا سرکاری سکول بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا۔۔ علاقہ مکینوں کے مطابق سکول 3 ماہ ہی چل سکا، اسکے بعد اس سکول میں نہ کوئی افسر آیا اور نہ ہی کوئی استاد آیا۔۔ سکول مویشیوں کا باڑہ بن گیا، جہاں اہل علاقہ نے اپنے مویشی باندھ دئیے۔۔ فرنیچر ٹوٹ پھوٹ گیا۔۔ عمارت خستہ حال ہوگئی۔۔ کھڑکیاں، دروازے بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔۔جگہ جگہ مٹی کے ڈھیر سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
1
43
98
2.6K
Khani retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”بلوچستان آج پھر لہولہان ہے، افسوسناک دہشتگردی کے واقعہ میں 30 کے قریب شہادتیں ہوئی ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق سال 2025ء کے دوران بلوچستان میں 254 حملوں میں 400 شہادتیں ہوئی ہیں، سال 2026ء جنوری میں اب تک 87، مارچ 59، اپریل 18 دہشتگردی کے حملے ہو چکے ہیں۔بلوچستان کا مسئلہ سیاسی تھا، جس کو ملٹری سوچ کے ساتھ ہم نے ملٹری مسئلہ خود بنایا ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar
اردو
29
170
415
6.1K
Khani retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
#پچیس_مئی_یوم_فسطایت ۲۵ مئی ۲۰۲۲ کے بعد جو محافظوں سے بھروسہ ٹوٹنے کا سلسلہ شروع ہوا وہ بدقسمتی سے آج تک چل رہا ہے۔ روز ہی اپنے ریکارڈ توڑتے ہیں فسطائیت کے۔ پتہ نہیں جیتے کس طرح ہیں وہ اپنے آپ کے ساتھ - حیرت اس بات کی بھی ہے کہ ان کے خاندان والے ان کو نہیں سمجھاتے۔ اپنی آخرت تو تباہ کر ہی لی ہے، اب تو اپنا انجام شاید دنیا میں بھی دیکھ کر جائیں گے وہ لوگ۔ انسان کو انسان نہیں سمجھا انہوں نے اور اپنے ہی ملک کے شہریوں پر ظلم کیا، مائوں، بہنوں اور بچوں تک کا خیال نہیں کیا۔ سچ مانیں تو ایسی طاقت کے استعمال پر ان سب کو شرمندہ زیادہ ہونا چاہیے۔ ان کی سب سے بڑی سزا یہ ہے کہ وہ اس ظلم کے بوجھ تلے ساری زندگی جییں گے اور ہر روز اللہ کے عذاب کے ڈر میں رہیں گے۔
اردو
12
318
605
7.5K
Khani
Khani@Sym_804·
@Sa7ps ووٹر اور سپورٹر ہونے کی حیثیت سے سوال کرنا ہمارا حق ہے مگر سچ اور جھوٹ کا فرق کرنا ہمارا پہلا فرض ہے۔ یہ رہا اس جائیداد کا اصل وارث👇 x.com/i/status/20584…
Usman Zafar Cheema@AceGroupCEO

News linking “Parizaad House” to a clerk involved in Kohistan scandal is completely false ! V own it since 2015 and still own it today. V request all not 2 spread fake news. Home built with hardwork & family memories should not be dragged into false narratives & sensationalism.

اردو
0
0
0
20
SaimaA
SaimaA@Sa7ps·
سی این ڈبلیو کا محکمہ جو کہ مینا خان افریدی کے انڈر ہے اس کے ہیڈ کلرک کی کہانی پری زاد ڈرامے میں استعمال ہونے والا محل نما گھر خیبر پختون خواہ میں ایک ہیڈ کلرک قیصر اقبال کا تھا جو کہ گریڈ 12 کا ملازم تھا 40 ارب روپے سکینڈل کے اس کیس کی جب تحقیقات ہوئی تو پتہ چلا کہ یہ ہیڈ کلرک سی این ڈبلیو محکمے کا ہے یہاں یہ بھی یاد رکھنا ضروری ہے کہ اس ہیڈ کلرک نے یہ گھر پاکستان تحریک انصاف کے ایک بہت بڑے لیڈر سے خریدا تھا اب جب ہیڈ کلرک اتنے پیسے بنا رہا ہے تو تصور کیجئے کہ باقی سب کی انگلیاں بھی مکمل طور پہ گھی میں ہیں کیوں چاہیں گے یہ لوگ کہ خان صاحب جلد رہا ہوں جب ان کے مزے لگے ہوئے ہیں
اردو
7
38
81
2.5K
Khani retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
پاکستانی میڈیا کے لیے پنکی کا ایشو زیادہ اہم ہے جس کو نان اسٹاپ کوریج دی جاتی ہے لیکن بلوچستان میں انسانی جانوں کا نقصان اتنی اہمیت نہیں رکھتا کہ معمول کی غیرضروری نشریات میں بھی کوئی خلل پڑے رویے خود ایک پیغام ہوتے ہیں ۔ پاکستان کا میڈیا اسی وجہ سے irrelevant ہورہا اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ساکھ کھو رہا ۔ بدقسمتی سے لاہور اسلام آباد کراچی کہیں عمارت میں آگ لگ جائے یا کوئی مین ہول میں گرجائے تو آسمان سر پر اٹھا لیا جاتا ہے اسی وجہ سے پاکستان کا میڈیا " قومی میڈیا " ہونے کے بعد چند بڑے شہروں کا میڈیا بن چکا ہے
اردو
17
236
804
9.2K
Khani retweetledi
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
کپتان 😘❤️💔 ہمارے محبِ وطن ایماندار قومی ہیرو کے ساتھ اور ہزاروں ہم وطنوں کے ساتھ ظلم، بربریت اور ناانصافی کا حساب دنیا میں بھی دینا پڑے گا اور آخرت میں اللّٰہ کی پکڑ بھی ضرور ہوگی، إن شاء الله
اردو
3
43
93
1.6K
Khani retweetledi
Arsalan Khan
Arsalan Khan@arsalantweets1·
درجنوں لوگ شہید ہو گئے ! دہشتگرد اپنا مشن ختم کر گۓ . جس کام کے لئے آے تھے وہ کامیابی سے کر کے واپس چل دیۓ .. اور اب ایک تباہ شدہ ٹرین پر ایک فوجی کو کھڑا کرکے تصویریں بنائی جا رہی ہیں کہ پاک فوج نے کامیاب آپریشن میں دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا .... 78 سال سے جاری اس ڈرامے کی اگلی قسط ملاحظہ کریں ...
Zilzal@IntelShieldpk

🇵🇰

اردو
2
5
23
661
Khani retweetledi
Khani retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Barrister Gohar and Sohail Afridi met Mohsin Naqvi. Our family had no knowledge of this meeting and neither was any family member present.
Aleema Khanum tweet media
English
286
3.9K
10.5K
395K