Tahir Khan

4.3K posts

Tahir Khan banner
Tahir Khan

Tahir Khan

@TahirKhanReal

Social Media Activist | First Pukhtoon Vlogger | TKR |

Lethrar road Islamabad, Katılım Mart 2011
1.2K Takip Edilen6.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Tahir Khan
Tahir Khan@TahirKhanReal·
تو سلامت وطن تا قیامت وطن۔۔۔ 😍🤲🏻🇵🇰
Tahir Khan tweet media
فارسی
58
23
624
0
Tahir Khan retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 پیشِ خدمت ہے @ICT_Police اور @dcislamabad کی فخریہ پیشکش رات12:40پربھی شہری گھروں کوجانےکےلیےاسلام آباد ایکسپریس ہائی وےپرI-8 انڈرپاس سےفیض آباد یا تاحدِ نگاہ ٹریفک جام میں پھنسے ہوئے ہیں۔ پیٹرول اور ڈیزل 27 روپے مہنگا خرید کر بھی سفر نہیں کر پارہے بلکہ راستے میں پھونک رہے
اردو
207
2.5K
8.1K
217.2K
Tahir Khan retweetledi
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط اسکی سزا ہے
اردو
153
322
1.4K
24K
Tahir Khan retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ھوشربا اضافے کے باعث مہنگائ کی بدترین لہر آ گىئ ھے ، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جئیے گا کیسے ؟؟؟؟؟ آئ ایم ایف کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائیگا اور متوسط طبقہ خط ِ غربت سے نیچے چلا جائیگا ۔۔ ایران پر منحوس امریکی و صیہونی حملے فی الفور ختم نہ ھوۓ تو انکی نحوست سے تیسری دنیا کے کروڑھا لوگ بھوکے مریں گے ۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ ، نیتن یاھو اور جنگی جنون میں مبتلا انکے ظالم سہولت کاروں پر لعنت ھو ۔۔۔
اردو
1.3K
1.7K
8K
240.4K
Tahir Khan retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
ذیشان بیٹا بتاؤ شہباز شریف چور
اردو
26
756
1.7K
19.6K
Tahir Khan retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
ہم لوگ ہیں ہی اس قابل ہم مسلمان ۔۔۔ اگر ہم اکٹھے ہو جائیں تو ہم کیا نہیں کر سکتے۔۔۔۔ ایک صاحب جو پٹرول کی ٹینکی بھروانے آئے تھے ان سے سوال کیا کہ بتائیے پٹرول کب تک چلائیں گے تو انہوں نے کہا پانچ یا چھ دن پھر میں نے پوچھا اس کے بعد کیا کریں گے تو کہنے لگے اس کے بعد کا پتہ نہیں جب میں نے پوچھا کہ کوئی حل ہے تو کہنے لگے حل بھی نہیں معلوم جب قوم اس نہج پر پہنچ جائے تو پھر اس کے حالات پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے
اردو
92
1.4K
4.2K
81.7K
Tahir Khan retweetledi
Shafi Jan
Shafi Jan@ShafiJanPTI·
راتو رات پیٹرول کی قیمت بڑھتے ہوئے تمہیں شرم نہیں ائی۔ مریم اورنگزیب
اردو
150
2.4K
6K
55.9K
Tahir Khan retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
بارہ کہو پیٹرول پمپ پر ایک جوان نے میاں دے نعرے وجنے نیں لگا کر عوام کو غیرت دلانے کی بھرپور کوشش کی۔
اردو
122
4K
13.2K
202.2K
Tahir Khan retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
نواز شریف نے وزیراعظم کو ڈاکو قرار دے دیا..!! " رات کے اندھیرے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کون بڑھاتا ہے؟ رات کے اندھیرے میں تو ڈاکا پڑتا ہے" بڑے میاں نواز شریف
اردو
80
2.3K
4.5K
92.2K
Tahir Khan retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
شہباز شریف کے نام عوام کا پیغام
اردو
73
2.7K
7.5K
97.3K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
اردو
8.3K
297
1.4K
826.5K
Tahir Khan retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں وحشیانہ اضافہ قبول نہیں، آج سے ہی پورے ملک میں احتجاج تحریک کا آغاز کررہے ہیں، نوجوان ہمارا ساتھ دیں
اردو
2.3K
2.3K
8.4K
248.6K
Tahir Khan retweetledi
Ihsan Naseem احسان نسیم
یہ چور ابھی ابھی پکڑے جا سکتے ہیں بشرط یہ کہ اس ویڈیو کو آپ ابھی ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں 😭 💔 افسوس صد افسوس کہ مولانا صاحب شوروم سے گھر تک بھی نہ پہنچے تو ڈکیت پہلے پہنچ گئے See more
اردو
129
4.7K
6.9K
1.3M
Tahir Khan retweetledi
شؤون الأئمة والمؤذنين
دعاء معالي الشيخ أ.د.⁧ #عبدالرحمن_السديس من صلاة التهجد ⁧بـ #المسجد_الحرام⁩ ليلة 27 #رمضان 1447هـ. #وكالة_شؤون_الأئمةوالمؤذنين
العربية
72
1.4K
3.9K
178.2K
Tahir Khan retweetledi
Ch Rizwan Arshad
Ch Rizwan Arshad@RizwanArshadCh·
بغیر داڑھی والے اس شخص کی بات ذرا دل میں خدا کی محبت کا دیا جلا کر سنیں ۔ کس فخر سے ہمارے رب نے ہماری وکالت کی ہے ہمیں تو کبھی خدا سے محبت سکھائی ہی نہیں گئی ہمیں صرف جنت کی لمبائی اور دوزخ کی گہرائی ہی بتائی گئی ہے..۔
اردو
9
793
2.2K
59.9K
Tahir Khan retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Disturbing footage shows a suicide attack at an Imambargah in Islamabad during Friday prayers.
English
190
480
1.8K
134.7K
Tahir Khan retweetledi
Adil Tanoli
Adil Tanoli@adiltanoli99·
خدا کا خوف کریں یہ اسلام آباد کی سڑکیں کھولیں، ایک باپ اپنی شدید بیمار بچی کو رات کی اس تاریکی میں پیدل اٹھائے بھاگتا ہوا ابھی ملا بچے کو ایمرجنسی اسپتال پہنچانا تھا، اس ملک پر اللہ کیلئے رحم کھا لیں، مظاہرین لاہور میں ہیں تو یہاں کیوں لوگوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے؟
اردو
155
3.5K
8.9K
458.9K