T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤

110.1K posts

T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤

T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤

@TalhaGhouri786

Dunga Bunga Dist Bahawalnagar Katılım Ekim 2015
217 Takip Edilen102.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
زندگی کی ایک بڑی خواہش تھی کہ اللّه مجھے مشکا گھوڑے سے نوازے گھر کی گھوڑی سے اللّه نے مشکا وچھیرا سلطان دیا جو آج الحمدللہ دو سال کا ہوگیا ھے
اردو
148
92
2.4K
161.9K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
لگ رہا ہے کل ہمیں رمضان کا ایک اور جمعہ ملے گا ان شاءاللہ ۔۔ بھارت بنگلہ دیش میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا ۔۔ چلو سارے تراویح پڑھ لوو
اردو
12
42
606
8K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
کس طرح ہو گا فقیروں کا گزارا سوچے اس سے کہنا کہ وہ اک بار دوبارہ سوچے کیسے ممکن ہے اسے اور کوئی کام نہ ہو کیسے ممکن ہے کہ وہ صرف ہمارا سوچے ایسا موقع ہو کہ بس ایک ہی بچ سکتا ہو اور اسوقت بھی اک شخص تمہارا سوچے
اردو
4
8
40
1.3K
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ retweetledi
Pir Adnan Bodla
Pir Adnan Bodla@PirAdnanBodla·
آپکی محبت کا شکریہ آپ کے کہنے پر چلتے چلتے دیر ھو گئی مہربان ۔
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤@TalhaGhouri786

آج اچانک یوٹیوب پر @PirAdnanBodla بھائی کا یوٹیوب چینل نظر آیا ویڈیوز دیکھی پیر صاحب یوٹیوب پر بہت زبردست کام کررہے ہیں صرف 16 ویڈیوز پر 22 سو سبسکرائبر اور ہزاروں میں ویوز ن لیگ کو یوٹیوب پر ایسی ہی آوازوں کی ضرورت تھی ویلڈن پیر صاحب چینل لنک 👇 youtube.com/watch?v=cfp-X3…

اردو
4
2
25
1.8K

YouTube video
YouTube
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤ tweet media
اردو
2
9
39
3.6K