Sabitlenmiş Tweet
🇵🇰🇵🇰 F A R H A N 🇵🇰🇵🇰
65.6K posts

🇵🇰🇵🇰 F A R H A N 🇵🇰🇵🇰
@Tax_786
Tax Easement
Lahore, Pakistan Katılım Haziran 2017
1.1K Takip Edilen1.7K Takipçiler
🇵🇰🇵🇰 F A R H A N 🇵🇰🇵🇰 retweetledi

@thr_cs
Head constable
Punjab police ❤️😢😭

Punjab Police Official@OfficialDPRPP
ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ ضلع اٹک اور لاہور پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کی قبور پر سلامی اور بلندئ درجات کیلئے دعا۔ شہدا پولیس ہمارا فخر ہیں شہداء پولیس کی لازوال قربانی تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ امر رہے گی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور #PunjabPolice #OurMartyrs #Attock #Lahore
English

نہایت ہی دکھی دل سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے پیارےبھائی طاہر عباس @thr_cs اب اس دنیا میں نہیں رہے
وہ گزشتہ جمعے کو ایک چھاپے کے دوران ملزمان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہو گئے تھے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا کریں
Ameen

اردو
🇵🇰🇵🇰 F A R H A N 🇵🇰🇵🇰 retweetledi
🇵🇰🇵🇰 F A R H A N 🇵🇰🇵🇰 retweetledi
🇵🇰🇵🇰 F A R H A N 🇵🇰🇵🇰 retweetledi








