
Team ShehrBano
4.4K posts

Team ShehrBano
@TeamShehrBano
Official account of team shehr bano







جیسا فراڈ یا لیڈر ہے، ویسی ہی فراڈن چیلی۔۔افسوس کہ سب سے بڑے کرپٹ ہونے کے باوجود پی ٹی آئی والے خود کو دودھ کا دھلا کہتے ہیں


بری امام کہ اس تباہ شدہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کے ارمان خواب اور زندگی بھر کی کمائی دفن ہو گئی ہے ۔۔۔اشرافیہ کے ڈیڑھ سو سے 200 گھروں کی بات ائی تو وزیراعظم نے بھی کمیٹی بنا دی ۔۔نیشنل میڈیا تڑپ اٹھا ۔۔اگر ریاست ماں ہے تو اس کا اشرافیہ اور عوام کے ساتھ الگ الگ سلوک کیوں ؟؟

مجھے اس دنیا میں سب سے زیادہ تکلیف دہ چیز جو لگتی ہے وہ ہے بے بسی کہ جب انسان بے بس ہو جاتا ہے تو اس کے پاس کوئی حل نہیں بچتا سوائے صبر کے اور صبر وہ کس طرح کر رہا ہوتا ہے یہ وہی جانتا ہے جس پر گزر رہی ہوتی ہے۰

میں اے آر وائی لگونا (ڈی ایچ اے سٹی کراچی) میں ایک اوورسیز سرمایہ کار ہوں۔ میں نے 1,025 اسکوائر فٹ کا یونٹ 95.6 لاکھ روپے میں بک کیا اور تقریباً 80٪ ادائیگی کر چکا ہوں۔ اب قیمت بڑھا کر 1 کروڑ 44 لاکھ 70 ہزار روپے کر دی گئی ہے، مزید 49 لاکھ روپے فوری مانگے جا رہے ہیں اور تکمیل 2027 تک مؤخر کر دی گئی ہے—جبکہ اصل اپارٹمنٹ کا سائز نہیں بڑھا (صرف “گراس ایریا” بڑھا کر دکھایا گیا ہے)۔ کیا یہ انصاف ہے؟ متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کرنی چاہیے۔ #ARYLaguna #DHAKarachi #ConsumerRights @salmanAraja @AUKhanOfficial1 @ZunairaAzhar10 @Hablbakram @BakhtawarBZ @AseefaBZ @arslankhalid_m @Ghummans @HamidMirPAK @HabibAkram @MaleehaHashmey @MiftahIsmail @ShahzadIqbalGEO @IRKsays @IrfanHashmiUK @JehanzebParacha @SdqJaan @shazbkhanzdaGEO @LagunaAry @tariqmateen @MoeedNj @AbdulqadirARY @SaadRasooll @RealWaqarMaliks @ShandanaGulzar @voicepkdotnet @sayedzbukhari @Shiffa_ZY @z


