Roy Ramzan Zafar retweetledi
Roy Ramzan Zafar
2.9K posts

Roy Ramzan Zafar
@TheEducator66
Proud to be a Pakistani #ActiveTeachersForce #SEDfamily
Katılım Eylül 2017
4.8K Takip Edilen4.8K Takipçiler
Roy Ramzan Zafar retweetledi
Roy Ramzan Zafar retweetledi
Roy Ramzan Zafar retweetledi
Roy Ramzan Zafar retweetledi
Roy Ramzan Zafar retweetledi
Roy Ramzan Zafar retweetledi

@DsdDte وفاق کی تنخواہ 40 فیصد
کے پی کے تنخواہ 40 فیصد
بلوچستان 30 فیصد
پنجاب کی تنخواہ 10 فیصد
ڈسپئیرٹی کسے کہتے ہیں پھر؟
اردو
Roy Ramzan Zafar retweetledi

🧑🏫 اساتذہ، سرکاری ملازمین، با شعور شہریو!
📍 حالات دیکھیں — اور خود فیصلہ کریں:
1️⃣ حکومت نے بجلی کے سلیب سسٹم پر عوامی ردعمل دیکھتے ہی یوٹرن لے لیا!
👈 ایک گھر، ایک میٹر والی بات سے مکر گئی — کیوں؟
👈 صرف اور صرف سوشل میڈیا کے دباؤ کی وجہ سے!
2️⃣ اب کل بجٹ آ رہا ہے —
👈 آپ کی تنخواہ میں 5% یا 10% کا معمولی اضافہ زیر غور ہے،
👈 جب کہ حکومت نے حال ہی میں اپنے وزراء اور مشیروں کی تنخواہیں 100٪ سے زائد بڑھا دیں!
📌 نہ IMF کا دباؤ، نہ عوامی منظوری — بس خود ہی بڑھا لیں!
3️⃣ اگر ہم آج خاموش رہے تو کل بھی ہمیں صرف وعدے ملیں گے۔
✊ اب وقت ہے آواز بلند کرنے کا:
📢 اگر سوشل میڈیا پر صرف ایک مہم حکومت کو بجلی کے معاملے پر پیچھے ہٹا سکتی ہے
تو اساتذہ اور ملازمین کی ہزاروں آوازیں بجٹ میں تبدیلی کیوں نہیں لا سکتیں؟
🖊️ ایک ٹویٹ، ایک پوسٹ، ایک آواز — سب کچھ بدل سکتی ہے!
📌 ہیش ٹیگز:
#اساتذہ_کا_حق
#تنخواہ_میں_انصاف
#مہنگائی_کے_خلاف_آواز
#سوشل_میڈیا_طاقت_ہے
#احتجاج_آن_لائن
🔥
✍️ حکومت بجٹ بنا رہی ہے — آپ کی خاموشی بھی اس کا حصہ ہو سکتی ہے، یا آپ کی آواز اسے بدل سکتی ہے۔ فیصلہ آپ کا!
اردو
Roy Ramzan Zafar retweetledi
Roy Ramzan Zafar retweetledi
Roy Ramzan Zafar retweetledi
Roy Ramzan Zafar retweetledi

اک دور تھا کہ بجٹ میں ملازمین کو مہنگائی کے تناسب کچھ نہ کچھ دیا جاتا تھا، پھر اک ایسی تقسیم کی ہوا چلی کہ حکمرانوں کے پہلو میں بیٹھے
🔸️وفاقی و صوبائی اسمبلیوں 👈 سیکٹریٹ کے ملازمین، 🔸️ججوں کے پہلو میں بیٹھے 👈 عدالتی عملے اور ان سب کے اوپر بیٹھے 🔸️مقدس ملازمین کی مراعات کے لیے پیسہ 👈قرض لے کر، صحت اور تعلیم کے🔸️👈 فنڈز کاٹ کر یا انہیں🔸️👈 بیچ کر پورا کیا جاتا ہے اور بجٹ سے پہلے ہی کسی طرح دے دیا جاتا ہے اور باقی پاکستان کو تسلیاں اور جھوٹے وعدے

اردو
Roy Ramzan Zafar retweetledi

ہر سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے اور مثالیں دی جاتی ہیں کہ ملازمین کی تنخواہیں کم ہیں لیکن اکثر حقائق سے ہٹ کر ملازمین کی بجائے بیوروکریٹس کی تنخواہیں بڑھا دی جاتی ہیں پچھلے سال بجٹ میں بیوروکریٹس کا یوٹیلٹی الاؤنس 100 فیصد بڑھا دیا گیا جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں چار سے پانچ ہزار کا اضافہ ہوا پاکستان کی پیورپریسی سرکاری ملازمین کو ڈھال بنا کر اپنے لیے مراعات و تنخواہیں بڑھا لیتی ہے لیکن سرکاری ملازمین کا حال ویسا کا ویسا رہتا ہے تنخواہیں بنانے کا جو طریقہ کار ہے وہ اس طرح ترتیب دیا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ اضافہ اوپر والے طبقے کو ملے اور نچلا طبقہ جن کو ڈھال بنا کر اضافے کے نعرے لگائے جاتے ہیں وہ پھر اگلے سال کا انتظار کرتے ہیں۔
10 پندرہ فیصد اضافے سے نچلے سکیل والوں کی تنخواہوں میں تقریباً ڈیڑھ دو ہزار کا اضافہ ہوتا ہے جو اس مہنگائی کے سامنے کچھ بھی نہیں ہے لیکن 19 سے 22 سکیل والوں کی تنخواہوں میں 30 چالیس ہزار تک کا اضافہ ہوتا ہے۔
بہترین طریقہ یہ ہے کہ سکیل 19 سے 22 کیلئے اضافہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں وہ ویسے بھی بہت زیادہ تنخواہ و مراعات لے رہے ہیں
سکیل 16 سے 18 کیلئے 10 فیصد
سکیل 5 سے 15 کیلئے 50 فیصد
اور سکیل 1 سے 4 تک 60 فیصد اضافہ ہو تاکہ وہ سرکاری ملازمین جو کہ مہنگائی کی وجہ سے پسے ہوئے ہیں ان کو ریلیف مل سکے۔
گزر بسر تو شاید ہو جاتی ہو مگر استاد کو میں کبھی مالی طور پر مستحکم ہوتے نہیں دیکھا۔۔جو بہت دل دکھاتا ہے ۔
اردو
Roy Ramzan Zafar retweetledi

مظفرگڑھ ۔۔۔اٹھ سال قبل پیما کو دیے گئے سرکاری سکول کا بہترین منظر ملاحظہ فرمائیے
@RanaSikandarH @UstadSays @BolnaZarooriHai @Teacher_Transfe

اردو

@RanaSikandarH Respected Sir,
What about Afternoon Schools ????
English

Due to the severe weather conditions and scorching heat, the school timings have been revised effective immediately. I would like to take this opportunity to stress the urgent need for climate action & emphasize that we all have a vital role to play in mitigating the effects of climate change!

English

کیسی عجیب بات یے کہ جس پروموشن کے لیے 14 سالہ تعلیم والا اہل ہے اسی پروموشن کیلیے 16 سالہ تعلیم والا نااہل ہے۔
واہ پالیسی میکرز واہ
پالیسی میں اس وقت تک تبدیلی نہیں آتی جب تک پالیسی میکر کا کوئی رشتہ دار یا سفارشی اس کی زد میں نہ آرہا ہو۔
@RanaSikandarH
$BEYOND $PARAM $BUBBLE

اردو











