Saba Satti

9.4K posts

Saba Satti banner
Saba Satti

Saba Satti

@UAS609

living the dream ❤️🤍 poetry✨️ Nature lover with a camera🏞🏜⛰️📷 Chaser of sunsets and wildflowers🌄🌷 dreamer & introvert😇🙌

Islamabad,Pakistan Katılım Mart 2021
628 Takip Edilen1.7K Takipçiler
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
میرے 4 بچے ہیں۔ آج سے یہ 4 بچے اڈاپٹ کئے ہیں تعلیمی اخراجات کے لئے۔ اب ٹوٹل 8 ہیں۔ماشااللہ مریم۔والدین حیات میں نہیں پھپھو پال رہی۔ ملائکہ & فجر : والدین الگ ہو گئے دادی پال رہی ہیں لوگوں کے گھروں میں کام کرکے عبید : والد کے والد بستر پر ہیں۔ماں لوگوں کے گھروں میں کام کرتی
Naziya Goraya🐅🌲📚 tweet mediaNaziya Goraya🐅🌲📚 tweet mediaNaziya Goraya🐅🌲📚 tweet mediaNaziya Goraya🐅🌲📚 tweet media
اردو
58
80
460
10.4K
Naseer Awan(نصیر اعوان)
ہر صبح کو میرے اور بیٹی کے درمیان میں ریس لگتی ہے کہ پہلے میں کام کے لیئے تیار ہونگا یا مسفرہ بیٹی اسکول کے لیئے؟ مجھے جان بوجھ کر ہارنا پڑتا ہے کیونکہ اگر میں جیت جاؤں تو پھر اسکی باں باں شروع ہوجاتی ہے😬🙄
اردو
5
1
42
772
Saba Satti
Saba Satti@UAS609·
@FarheenBasit جی ہاں انگلش لٹریچر اپنے اندر ایک دنیا سمائے ہوئے ہے۔۔اور سترہویں اٹھارہویں صدی کے رائٹرز کو آپ پڑھیں لگتا ہے کہ آج کی ہی بات ہو رہی ہے۔آپ کی سوچ آپ کی زندگی کا ہی نظریہ بدل جاتا ہے۔۔کوئی شک نہیں میں نے ماسٹرز میں لٹریچر لینگوسٹک دونوں پڑھے۔اب ایم ایس میں لینگوسٹک کی طرف آگئ
اردو
0
0
1
35
Farheen Basit 🍁
Farheen Basit 🍁@FarheenBasit·
انگلش لٹریچر میں نے بہت مجبوری میں شروع کیا تھا ارادہ جرنلزم کا ہی تھا لیکن آہستہ آہستہ میری پہچان دوستوسکی، کافکا، سلویہ، جین آسٹن، ورلڈ ورتھ سے ہوئی۔میرا نظریہ دنیا کو دیکھنے کا تبدیل ہوا۔جینڈر تھیوری، مارکس ازم، سوشیالوجی، فلسفہ تقریبا سب سے اس نے روشناس کروایا۔
اردو
6
5
28
356
Saba Satti
Saba Satti@UAS609·
@RShahzaddk مجھے سمجھ نہیں آتی ہمارے فیڈرل کینٹ کے سکولوں میں صرف گرمیوں میں دو مہینے کی چھٹیاں ہوتی ہیں اور جولائی میں سمر کیمپ بورڈ کلاسز کے لیے ہوتا ہے۔پنڈی میں ایک ہی جگہ پہ ہمارے سکول کھلے اور پنجاب کے بند۔۔پنجاب کا تعلیمی نظام تباہ ہوگیا ہے۔
اردو
0
0
0
57
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایک بھائی صاحب جو سکول ٹیچر آنہوں نے ابھی لکھا کہ جتنا سلیبس ہے اسے مکمل کرنے کے لئے 220 سکول ورکنگ ڈے چاہیں جبکہ پچھلے سال بمشکل 130 دن ملے اور اس دن شاید سو دن بھی مکمل نا ہوں سادہ الفاظ میں پاکستان میں بچے ایک سال میں تین سے چار مہینے بمشکل سکول جاتے اور اس کی وجہ سے تعلیم میں پیچھے رہ رہے ہیں
خانہ بدوش@AbdulHai1984

@RShahzaddk بھائی انہوں نے عجیب تماشا شروع کیا ہوا ہے جنگ ہورہی تو اسکول بند پیٹرول مہنگا ہو تو اسکول بند گرمی ہوجائے تو اسکول بند سردی ہو جائے تو اسکول بند بسنت منانی ہو تو اسکول بند ساتھ میں سلیبس اتنا بڑا کہ سال پورے میں ختم نا ہو۔ ۔۔ باتیں ایسے کرتے جیسے چاند پر پہلا قدم انہوں نے رکھا

اردو
17
38
108
3.5K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اچھا وئی پاکستانیو!! اس قدر سستی بجلی ملنے والی بجلی کا کیا کرو گے عادتیں نہی بگڑ جائیں گی تمھاری ؟
اردو
65
67
442
7.2K
Saba Satti
Saba Satti@UAS609·
@RShahzaddk بند کر دی ہے۔اس کو بھی avail ان لوگوں نے زیادہ کیا جو گھومنے پھرنے جاتے تھے۔۔جو جاب پہ جاتے ہیں ان کو تو جگہ ہی نہیں ملتی تھی
اردو
1
0
2
86
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اسلام آباد میں بھی مفت سرکاری ٹرانسپورٹ جاری ہے یا بند کر دی ؟
اردو
29
6
114
5.2K
Saba Satti retweetledi
Usman Naeem
Usman Naeem@edusepian·
گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی سے 24 اگست تک ہوں گی ۔ وزیر "انسدادِ تعلیم" پنجاب رانا سکندر حیات
اردو
5
10
51
1.3K
Saba Satti retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کیا عام آدمی کو ڈیفالٹ کر کے ملک کو ڈیفالٹ سے بچائیں گے ؟ اور اس ڈیفالٹ ہوتے ملک کے ججوں نے ابھی پانچ دن پہلے اپنی مراعات اور یوٹیلیٹئ بلوں کا الاؤنس ڈبل کر لیا جبکہ بجلی اور پیٹرول ان کا مفت ہے
اردو
14
462
996
6.8K
Saba Satti
Saba Satti@UAS609·
@Tang0_76 @UrduVirsa جی۔۔کچھ چیزیں ہوتی ہیں ایسی کہ آپ کو یاد رہ جاتی ہیں۔۔ ویسے تو میری میموری بھی بہت شارٹ ٹرم ہے۔ویک اینڈ پہ دو دن بعد سکول میں بچوں کے نام بھی بھول جاتی ہوں۔
اردو
0
0
0
5
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اپنی یادیں تازہ کریں جو شعر میٹرک کے دنوں میں پسند تھا وہ شعر لکھیں۔ شکریہ
اردو ورثہ tweet media
اردو
136
7
100
17.4K
Saba Satti
Saba Satti@UAS609·
@edusepian ایسا ہی ہے۔۔۔ہر آنے والا وقت اور چیلنجنگ ہوتا جا رہا ہے۔۔
اردو
0
0
3
41
Usman Naeem
Usman Naeem@edusepian·
آج سے چار سال پہلے تک دل میں اس طرح کے خیالات آتے تھے کہ چند سال بعد سیلری بہتر ہو جائے گی تو گاڑی لے لیں گے ، لائف سٹائل تھوڑا اپگریڈ کر لیں گے لیکن اب اس طرح کے خیالات آتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں survive کیسے کر پائیں گے ؟
اردو
12
12
53
940
Saba Satti retweetledi
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
ہیلو میاں صاحب۔۔۔ آواز آ رہی ہے۔۔۔۔ عوام کی چیخوں کی یا نہیں
اردو
43
154
435
4.9K
Saba Satti retweetledi
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
ایسے نازک حالات میں پٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھانے جیسے اقدام کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔ حکومت کو یہ فیصلہ فوری طور پر واپس لینا چاہیے۔ کل پٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر 13 روپے اضافی لیوی عائد کر دی گئی، حالانکہ یہ وقت عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا نہیں۔ کیا صرف پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس بڑھا کر ہی ٹیکس ٹارگٹ پورا کیا جائے گا اگر واقعی ٹیکس نیٹ کو وسعت دینا ہے تو بڑے سرمایہ داروں، بااثر کاروباری شخصیات اور مراعات یافتہ طبقے کو بھی ٹیکس دائرے میں لایا جائے۔ جن افراد کو مفت پٹرول مفت بجلی اور دیگر سرکاری مراعات حاصل ہیں ان سہولتوں پر بھی نظرثانی ہونی چاہیے۔ آخر کب تک صرف عام عوام ہی قربانی دیتی رہے گی اب وقت آ گیا ہے کہ اشرافیہ بھی اپنے حصے کی قربانی دے۔
اردو
29
288
775
12.1K
Saba Satti retweetledi
itx efali❣️ਫਰਾਹ ਅਲੀ❣️12/12
ڈئیر پنجاب حکومت۔۔۔۔!! "انّہےواہ" چالان کرکے ریوینیو اکٹھا کرنا پرانا اور فرسودہ طریقہ ہوگیا ہے گزارش ہے کہ اب جدید طریقےسےعوام کی کھال اتاری جائے۔۔
اردو
3
12
40
490
Saba Satti retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
آج جس سے بات کرو، جھولیاں پھیلا پھیلا کے بددعائیں دے رہا ہے گاڑیوں والے افسران بھی موٹر سائیکلوں والے غریب سپاہی یا ملازمین طبقہ بھی اور انتہائی غریب وہ لوگ جو بسوں، سوزوکیوں، اور ویگنوں میں سفر کرتے ہیں کیونکہ سندھ میں سرکاری ٹرانسپورٹ نہیں ہے کسی کو #معرکہ_حق #بنیان_المرصوص یاد نہیں کم از کم اس ہفتے تو قیمتیں نہ بڑھاتے کہ قوم خوشی سے فتح کے جشن کی سالگرہ مناتی!
اردو
50
232
792
22.3K
Saba Satti retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
چھترول جاری رکھیں یہ پیٹرول قیمت واپس ہو جائے گی ان کے درباریوں ، وزیروں کسی کو کوئی اور مسلہ مت لکھنے دیں ان سے صرف مہنگے پیٹرول پر سوال کریں آج کے دور کا موثر ترین احتجاج یہ ہے
اردو
96
1.4K
3.5K
19.3K
Saba Satti retweetledi
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
وزیر اعظم صاحب غریب اور سفید پوش لوگوں کا اتنا امتحان نہ لیں کہ وہ موٹر سائیکلیں،گاڑیاں بند کر دیں اور میٹر اُتار کر پھینک دیں.
اردو
26
138
483
4.2K