



Ubaid ur Rehman
13.2K posts

@UbaidMuslim
Proud to be a citizen of the Islamic Republic of Pakistan







تحریک لبیک کی مساجد کو اوقاف کے حوالے کرنے کا فیصلہ درست لیکن صرف بریلوی فقہ کی مساجد کو قبضے میں لینا اور دیوبند کو قبصوں کی کھلی اجازت دینا بھی تو ریاستی جبر اور زیادتی ہو گی، انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ ریاست تمام مذھبی گروپوں سے ایک جیسا سلوک کرے، اسلام آباد میں پانچ سو ارب کی پراپرٹی پر دیوبند کا قبضہ ہے اس قبضے کو ختم کریں اور عوام کو ریلیز دیں!




حکومت کو تحریک لبیک کی قیادت سے بات کرکے معاملہ کا کوئی بہتر حل نکالنا چاہئے۔ اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں تو دنیا پھر میں مارچ ہوئے ہیں وہاں تو نہ کسی نے گولی چلائی ہے اور نہ کوئی اور ظلم و جبر ہوا۔ تو پھر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسرائیل کے خلاف آواز اُٹھانا اتنا سنگین جرم کیوں بنا دیا گیا ہے ؟ پرامن احتجاج تو ایک جمہوریت میں سب کا حق ہے۔ تحریک لبیک کے کارکن ایک سیاسی مذہبی جماعت کے کارکن ہونے کےساتھ ساتھ ہمارے پاکستانی بھائی ہیں۔ اپنے بھائیوں کےساتھ کوئی ایسے کرتا ہے ؟ مسلم لیگ ن کے سنجیدہ لوگوں کومعاملہ کے حل کیلئے آگے آنا چاہئے۔ پیپلز پارٹی اور دیگر مذہبی جماعتیں بھی اس میں اپنا رول ادا کریں۔