X Newz World
28.9K posts

X Newz World
@XNewzWorld
Bringing you the latest and hottest #Memes from around the globe! 🌎 Stay connected to X Newz World – your go-to source for trending #Memes and #Humor

جو آج باہر بیٹھے پاکستان کو برا بھلا کہہ رہے ہیں تین مہینوں بعد وہ چونسے کو ترسیں گے




سعودی وزارت حج و عمرہ نے #عمرہ زائرین کو 18 اپریل تک سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے اور کہا ہے کہ عمرہ زائرین ویزے کی میعاد ختم ہونے سے قبل وطن روانہ ہو جائیں۔ خلاف ورزی کے مرتکب افراد پر قید و جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ #SaudiArabia #Ummrah

M-Tags for efficiency, yet checkpoints for every mile. The Interior Ministry makes billions from the M-Tags, but the police Naka keep the roads in the Stone Age. These roadblocks aren't just a nuisance to citizens—they are a security liability that provides easy targets for attackers. Pick a lane: are we digitizing or are we stalling? #Islamabad #Naka #Police

بوجھ اشرافیہ پر منتقل کر کے عام صارف کو فائدہ پہنچانے کی حکمت عملی وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں "لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول پر لیوی بڑھا کر 300 روپے فی لیٹر کر دی۔ ماہانہ 9 ارب روپے کی بچت ہو سکے گی"

🚨پنجاب پولیس کیجانب سےبےگناہ شخص قتل🚨 میانوالی:پولیس نےبےگناہ شخص کوڈاکوبنا کرقتل کردیاجبکہ زرائع کےمطابق مقتول کوئلےکی کان میں مزدوری کرکےبچوں کاپیٹ پالتاتھا🥹 وزیراعلی پنجاب،پنجاب پولیس اب مقتول کے7بچوں کاکیاہوگاکون انکی کفالت کرےگا⁉️ @MaryamNSharif @OfficialDPRPP


سری لنکا کا امریکی جنگی طیاروں کو اڈا دینے سے انکار ۔۔ !!







