Zulqarnain Sewag, PMS

1.2K posts

Zulqarnain Sewag, PMS banner
Zulqarnain Sewag, PMS

Zulqarnain Sewag, PMS

@Z_Sewag

Civil Servant

Pakistan Katılım Mayıs 2013
826 Takip Edilen1.6K Takipçiler
Zulqarnain Sewag, PMS
Zulqarnain Sewag, PMS@Z_Sewag·
❤️🇵🇰
Government of Pakistan@GovtofPakistan

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بین الصوبائی علاقے جنڈ اور خوشحال گڑھ پل، کوہاٹ کے قریب بہادر شہری لیاقت کا اپنی جان قربان کر کے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے پر خراجِ تحسین "ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے شہید لیاقت نے دہشت گرد کو روک کر اس کی شناخت پوچھی۔ شناخت پوچھنے پر دہشت گرد نے خود کو اڑا لیا اور شہید لیاقت نے بھی شہادت کا رتبہ پا لیا۔ شہید لیاقت کی لازوال قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ شہید لیاقت کی بروقت بہادری نے بڑے جانی نقصان کو روک دیا۔ شہید لیاقت نے غیر معمولی جرأت، فرض شناسی اور حب الوطنی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ ایسے بہادر اور نڈر شہری دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کی حقیقی علامت ہیں۔شہید لیاقت کی قربانی قوم کے ہر فرد کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ دہشت گردی کے ناسور کے خلاف پوری قوم اپنی سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ پاکستان کے بہادر عوام نے ہمیشہ دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ہے اور آئندہ بھی قومی اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی جائے گی۔" ~وزیراعظم

ART
0
0
1
9
Directorate General Immigration & Passports
،انا للہ و انا الیہ راجعون ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی والدہ کی نمازِ جنازہ ایچ ایٹ، H-8 قبرستان اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔
اردو
12
10
295
45.3K
Zulqarnain Sewag, PMS retweetledi
PMS Officers Association of Punjab.
ی ایم ایس ایسوسی ایشن پنجاب – اعلامیہ ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس ————————————————————— مورخہ 16 اپریل کو پی ایم ایس ایسوسی ایشن پنجاب کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دفترِ ایسوسی ایشن میں منعقد ہوا، جس میں بیس کے قریب سینئر پی ایم ایس افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت صدر پی ایم ایس ایسوسی ایشن جناب قمر قیصرانی نے کی۔ اجلاس میں صوبہ بھر کے پی ایم ایس افسران کو درپیش مسائل، بالخصوص ترقیوں (Promotions) میں تاخیر اور انتظامی ناانصافیوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ صدرِ اجلاس نے شرکاء کو آگاہ کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے گریڈ اٹھارہ سے گریڈ انیس اور گریڈ سترہ سے گریڈ اٹھارہ کے پروموشن بورڈز منعقد نہ ہونے کے باعث افسران میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے، جس کے پیشِ نظر آئندہ لائحہ عمل پر سنجیدگی سے غور کیا گیا۔ ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اس متفقہ اعلامیے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ • اجلاس میں اس امر پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا کہ ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود پی ایم ایس افسران کے مذکورہ پروموشن بورڈز منعقد نہیں کیے گئے۔ • شرکاء نے کہا کہ موجودہ چیف سیکرٹری کی جانب سے 1200 سے زائد پی ایم ایس افسران کی نمائندہ تنظیم کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ • اہم انتظامی عہدوں پر جونیئر پی اے ایس افسران کی تعیناتی جبکہ سینئر پی ایم ایس افسران کو او ایس ڈی بنانے یا غیر اہم عہدوں پر لگانے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ • وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن آف گڈ گورننس کو ان پالیسیوں کے باعث نقصان پہنچنے کی نشاندہی کی گئی۔ • گریڈ 20 کی آسامیوں پر گریڈ 18 کے افسران اور گریڈ 21 کی آسامی پر گریڈ 22 کے افسران کی تعیناتی کو انتظامی بے ضابطگی قرار دیا گیا۔ • چند سینئر افسران کے مبینہ گٹھ جوڑ اور زائد از ٹینیور اہم عہدوں پر تعیناتیوں پر بھی سخت اعتراض اٹھایا گیا اور فوری تبدیلی کا مطالبہ کیا گیا۔ • اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر چند دنوں میں مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو گڈ گورننس کو متاثر کرنے والی پالیسیوں اور کرداروں کو عوام کے سامنے لایا جائے گا۔ • قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے سخت احتجاج کے اگلے مرحلے کا اعلان کرنے پر بھی غور کیا گیا۔ • حکومت پنجاب کی کفایت شعاری پالیسی کے پیش نظر جنرل باڈی اجلاس کو وقتی طور پر ملتوی کرنے کی تجویز متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ متفقہ مطالبات: • پی ایم ایس افسران کے پروموشن بورڈز کا فوری انعقاد۔ • پوسٹنگز میں امتیازی سلوک کا خاتمہ اور میرٹ کی بالادستی۔ • ذاتی مفادات کے لیے اور بجٹ میں منظور شُدہ سیٹوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیٹوں کی اپ گریڈیشن اور ڈاؤن گریڈیشن کی پالیسی کا فوری خاتمہ۔ • سول سرونٹس ایکٹ کے سیکشن 9 کےغلط استعمال کے ذریعے (کیونکہ سول سرونٹ ایکٹ وفاقی افسران پر لاگو ہی نہیں ہو سکتا ) جونیئر پی اے ایس افسران کی اعلیٰ گریڈ میں تعیناتیوں کا سدباب۔ • ہاؤس الاٹمنٹ اور سروس لون کی پالیسیوں میں پی ایم ایس افسران کے ساتھ برابری کا سلوک۔ اجلاس کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پی ایم ایس افسران اپنے جائز حقوق کے حصول اور ایک منصفانہ، شفاف اور مؤثر نظامِ حکمرانی کے قیام کے لیے ہر آئینی و قانونی راستہ اختیار کریں گے۔ (پی ایم ایس آفیسرز ایسوسی ایشن پنجاب ) @MaryamNSharif @CS_Punjab @GovtofPunjabPK
اردو
0
16
37
4.5K
Zulqarnain Sewag, PMS retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY. I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes. Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days! @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
12.3K
30.4K
127.8K
13.3M
Zulqarnain Sewag, PMS retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
8.3K
12.5K
46.9K
15.6M
Zulqarnain Sewag, PMS retweetledi
Savera.
Savera.@hawyyyStarss·
زخم اتنے ہیں بدن پر کہ کہیں درد نہیں ہم بھی پتھراؤ میں پتھر کے ہوئے جاتے ہیں
اردو
2
10
55
1.6K
Zulqarnain Sewag, PMS retweetledi
Pakistan Embassy Russia
Pakistan Embassy Russia@PakinRussia·
H.E Ambassador Faisal Niaz Tirmizi presented copies of his credentials to H.E Andrey Rudenko Deputy Foreign Minister of Russian Federation on the assumption of his ambassadorial assignment.
Pakistan Embassy Russia tweet mediaPakistan Embassy Russia tweet media
English
2
4
15
455
Zulqarnain Sewag, PMS retweetledi
The Khorasan Diary
The Khorasan Diary@khorasandiary·
BREAKING: Some two dozen Pakistani Taliban affiliates have been killed during and intelligence based operation in North Waziristan, “an entire tashkil has been wiped out” a security official claimed. More details are awaited: Official
The Khorasan Diary tweet media
English
0
168
848
47.5K
Zulqarnain Sewag, PMS retweetledi
Life with AI
Life with AI@Amaliainc·
میرے کمرے میں خدا رہتا ہے، میں رہتا ہوں تیسری آپ کی تصویر پڑی رہتی ہے داؤد سیدؔ
Life with AI tweet media
اردو
6
27
188
4.9K
Zulqarnain Sewag, PMS retweetledi
Faisal Tirmizi
Faisal Tirmizi@Fntirmizi·
Alhamdolillah, in recognition of my services in the UAE, H.H. Sheikh Mohamed Bin Zayed Al Nahyan, the President of the United Arab United Arab Emirates has conferred 1st Class Order of Zayed II on me in Abu Dhabi on Oct16, 2025.
Faisal Tirmizi tweet media
English
36
12
177
22.6K