Zeshan Syed

26.3K posts

Zeshan Syed banner
Zeshan Syed

Zeshan Syed

@ZeshanSyed08

Foreign & Diplomatic Affairs, Court Reporter at @NeoNewsUR @NaiBaat fellow at @InterNewsPakistan @MediaHouse https://t.co/trz1RbZRbO IHCJA.

Islamabad, Pakistan Katılım Aralık 2013
528 Takip Edilen2.7K Takipçiler
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
بہت سے ایسے لوگ ہیں کہ وہ اگر ایک پارٹی کے میراثی نہ بنے ہوئے ہوتے تو انہیں کوئی اپنے نام کیساتھ صحافی نہ لکھنے دیتا
اردو
200
290
1.2K
30.4K
Zeshan Syed
Zeshan Syed@ZeshanSyed08·
@fawadchaudhry جی ہاں، @ImranKhanPTI کی کمال بصیرت تھی جو “بہادر” سمجھ کر آگے لائے گئے وہ مشکل آتے ہی ایسے غائب ہوئے جیسے کبھی تھے ہی نہیں، اور جنہیں پیچھے رکھا گیا تھا وہی آج اصل امتحان میں کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ لگتا ہے فرنٹ لائن کے انتخاب میں ہی سارا “ویژن” دم توڑ گیا تھا۔
اردو
0
0
0
15
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
محمد مالک نے بہت اچھی بات کی کہ عمران خان نے حالت جنگ میں سب سے کمزور لوگوں کو انچارج بنا دیا جبکہ جنگ میں سب سے اھل جرنیلوں کو کمان دی جاتی ہے نکالنا بھی ہو تو فتح کے بعد انھیں فارغ کرتے ہیں، اس ٹیم نے عملی طور پر تحریک انصاف کو اتنا کمزور کر دیا کہ ملک کی سب سے بڑی جماعت ہونے کے باوجود تحریک کے سیاسی بزرگ اسیران کو ہسپتال تک میسر نہیں، عمران خان کو وکلاء اور خاندان تک سے ملاقات ناممکن ہو گئ ہے اور پارٹی کی سیاسی حکمت عملی ہے نہ ہی کوئ آثار ہیں کہ پارٹی کوئ حکمت عملی بنا سکے گی! عالمی حالات کی کروٹ نے تحریک انصاف کو اب اس نہج پر کھڑا کر دیا ہے کہ حکومت نہ تو بات چیت کیلئے کسی دباؤ میں ہے نہ ہی ظلم پر مبنی پالیسی بدلنے کی کوئ ضرورت محسوس کرتی ہے، اب تحریک انصاف پر ہے کہ وہ کیاحکمت عملی بنائیں کہ حکومت ان سے بات پر آمادہ ہو، اس وقت عمران خان کے خاندان کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہے نئے عہدیدار کون ہوں اور اقدامات کیا ہوں ورنہ موجودہ لوگ تو مکمل ناکام ہو چکے ہیں لیکن یہ پارٹی سے علیحدہ نہیں ہوں گے کیونکہ ان کے عہدوں سے مفادات جڑے ہیں ان کو مزے ہی آ رہے ہیں وہ کیوں جائیں گے؟ #PTI
اردو
235
158
1.4K
132.8K
Zeshan Syed
Zeshan Syed@ZeshanSyed08·
Chinese artist Li Wei unveils a special Legoland-inspired song applauding Pakistan’s role in averting a potential global nuclear disaster. From Iran to China, Pakistan is receiving widespread international praise for its efforts.
English
0
0
1
68
Zeshan Syed
Zeshan Syed@ZeshanSyed08·
Thank You to Pakistan and it's Great Prime Minister and Field Marshal, Two fantastic people! President Donald J Trump
English
0
0
0
35
Zeshan Syed
Zeshan Syed@ZeshanSyed08·
وزیرِ اعظم نے صرف ڈیزل ہی سستا کرنے کی منظوری کیوں دی؟ کیا پیٹرول مہنگا نہیں ہوا تھا؟ وزیرِ اعظم صاحب، کامیاب سفارتکاری پر آپ یقیناً مبارکباد کے مستحق ہیں، مگر عوام کی چیخیں نکلوانے پر آپ کو مبارکباد نہیں دی جا سکتی
اردو
0
0
0
41
Zeshan Syed
Zeshan Syed@ZeshanSyed08·
لبنان جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز سے تجارتی جہازوں کی آمدورفت بحال کر دی، آبنائے ہرمز کمرشل شپنگ کے لیے مکمل طور پر کھول دی گئی، جنگ بندی کے دوران جہازوں کی آمدورفت جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ
Seyed Abbas Araghchi@araghchi

In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.

اردو
0
0
0
27
Zeshan Syed
Zeshan Syed@ZeshanSyed08·
امریکہ-ایران کشیدگی میں جنگ بندی اور عالمی امن کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار تاریخی قرار دیا جا رہا ہے۔ مدبرانہ قیادت اور مؤثر حکمتِ عملی کے باعث پاکستان ایک قابلِ قبول ثالث کے طور پر سامنے آیا۔ 🇵🇰 #Pakistan #Peace #Diplomacy #AsimMunir
Zeshan Syed tweet mediaZeshan Syed tweet media
اردو
0
0
0
34
Zeshan Syed
Zeshan Syed@ZeshanSyed08·
Love to see this one 😍🙈🙈
Zeshan Syed tweet media
English
0
0
1
29
Zeshan Syed retweetledi
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
Pakistan continues its efforts to mediate between the US and Iran, to avoid a return to the conflict which embroiled the Gulf and has closed the strait of Hormuz. PM Shehbaz Sharif has been in Doha to meet with Qatar's Emir. Al Jazeera’s @osamabinjavaid reports.
English
90
890
5.2K
127K
Zeshan Syed
Zeshan Syed@ZeshanSyed08·
منسٹر صاحب،اگر آپ سیاسی وفاداری سے مجبور نہ ہوں اور دل پر ہاتھ رکھ کرحلفاً بات کریں،تو سب سےآگے آپ ہی کی جماعت ہوگی،ویسےتو75 سالہ گند اپنی جگہ، مگر 70کی دہائی سے پیپلز پارٹی،مسلم لیگ ن اور اسٹیبلشمنٹ کی پھیلائی گئی خرابیوں سےجان چھڑا کر اسےPTIکی صرف3سالہ حکومت پر نہیں ڈالا جاسکتا
Ahsan Iqbal@betterpakistan

جو لوگ اس معاملے پر سیاست کر رہے ہیں کہ پاکستان میں قیمتوں میں اضافہ کیوں ہوا اور ہم آئی ایم ایف پروگرام میں کیوں ہیں، میں ان سے یہی کہوں گا کہ ذرا سوچیں کہ پاکستان کو اس نہج تک کس نے پہنچایا؟ ہم کیوں اس قدر معاشی طور پر کمزور ہو گئے کہ ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا؟ حقیقت یہ ہے کہ یکم اپریل 2022 کو پاکستان تقریباً ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑا تھا۔ آج جب ہم بڑی مشکل سے اس تباہی سے نکلنے کی کوشش کر رہے تھے، تو ایک نیا عالمی بحران ہماری معیشت پر آ گرا ہے۔ اس کے باوجود ہماری پوری کوشش ہے کہ اس کے اثرات عوام پر کم سے کم منتقل ہوں۔ اسی لیے حکومت نے جہاں مجبوری میں قیمتیں بڑھائیں، وہیں وزیراعظم نے پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی بھی کی—لیکن یہ بوجھ کہیں نہ کہیں سے پورا کرنا بھی ضروری ہے کیونکہ ہمارے پاس اضافی وسائل موجود نہیں۔ ہم نے شعوری طور پر “ٹارگیٹڈ سبسڈی” کا راستہ اپنایا تاکہ ریلیف صرف ان لوگوں تک پہنچے جنہیں واقعی ضرورت ہے۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ ایک لینڈ کروزر والا بھی اتنا ہی فائدہ اٹھائے جتنا ایک موٹر سائیکل چلانے والا۔ اسی لیے دو پہیہ استعمال کرنے والے طبقات کے لیے خصوصی سبسڈی دی گئی۔ کسانوں کے لیے، جو ڈیزل پر انحصار کرتے ہیں، صوبائی حکومتوں نے کسان کارڈ اور دیگر پروگرامز کے ذریعے مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ زرعی لاگت میں اضافہ نہ ہو۔ اسی طرح پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے کو بھی ٹارگیٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے تاکہ کرایوں میں بے تحاشا اضافہ نہ ہو اور مہنگائی پر قابو رکھا جا سکے۔ پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی حکومتیں اپنے اپنے طور پر اقدامات کر رہی ہیں—یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حکومت عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے اور ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہم سب اس صورتحال پر دلی رنجیدہ ہیں، کیونکہ اس نے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے۔ لیکن میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ کسی حکومتی پالیسی یا کارکردگی کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک بین الاقوامی بحران ہے، جو ایران پر حملوں کے بعد پیدا ہوا۔ اسی لیے پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھرپور اور جارحانہ کردار ادا کیا تاکہ اس جنگ کو روکا جا سکے—اور الحمدللہ، دنیا بھر میں پاکستان کی اس کوشش کو سراہا گیا۔ مشکل وقت ضرور ہے، لیکن تاریخ گواہ ہے کہ قومیں آزمائشوں میں ہی مضبوط بنتی ہیں۔ اگر ہم حوصلہ، اتحاد اور امید کے ساتھ آگے بڑھیں، تو کوئی بحران ہمیں شکست نہیں دے سکتا—انشاءاللہ ہم اس مشکل سے بھی سرخرو ہو کر نکلیں گے۔

اردو
0
0
0
13
Zeshan Syed
Zeshan Syed@ZeshanSyed08·
سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کے بعد انکی اہلیہ بھی مرض چشم میں مبتلا،، دائیں آنکھ میں ریٹینل ڈیٹچمنٹ تشخیص ہوا، جسکی وجہ سے 16 اپریل کو نجی ہسپتال منتقلی پر ڈاکٹر ندیم قریشی نے انکی سرجری کرائی، اڈیالہ زرائع
اردو
0
0
0
16
Zeshan Syed retweetledi
Fox News
Fox News@FoxNews·
JUST IN: President Trump said he could travel to Islamabad to seal a deal, praising Pakistan’s leadership and signaling he “might go” if an agreement is signed there: “The field marshal has been great. The Prime Minister has been really great in Pakistan so I might go.” @pdoocy
English
444
2.7K
9.7K
538.8K
Zeshan Syed
Zeshan Syed@ZeshanSyed08·
Big Breaking 🚨🚨🚨 U.S. President Donald Trump has announced a 10-day ceasefire between Israel and Lebanon, starting tonight. The move comes amid ongoing U.S.–Iran negotiations, which are seen as part of broader efforts to ease regional tensions.
English
0
0
2
59
Zeshan Syed
Zeshan Syed@ZeshanSyed08·
وزیرِ اعظم پاکستان @CMShehbaz جدہ اور دوحہ کے بعد ترکیہ شہر انطالیہ پہنچ گئے، 15 اپریل سے 18 اپریل تک وزیراعظم پاکستان ٹرائی سٹیٹس دورے پر ہیں،،
اردو
0
0
0
31
Zeshan Syed
Zeshan Syed@ZeshanSyed08·
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے پیشِ نظر جڑواں شہروں کے ٹرانسپورٹ اڈوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ اڈے آج سے بند کر دیے جائیں گے
اردو
0
0
0
49
Zeshan Syed
Zeshan Syed@ZeshanSyed08·
وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کا کیس میں عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اردو
0
0
0
45
Zeshan Syed
Zeshan Syed@ZeshanSyed08·
Parliament Speaker @mb_ghalibaf meets Pakistan's Field Marshal Asim Munir in Tehran.
Zeshan Syed tweet mediaZeshan Syed tweet media
English
0
0
0
38