Arham
44.5K posts

Arham
@ZoomOut123
|| A Restless Soul ® || NatureLover❤️
Earth 🌎 Katılım Nisan 2017
5.6K Takip Edilen5K Takipçiler

@RShahzaddk آپکے خیال میں نون لیگ كو 2024 الیکشن میں کتنا ووٹ پڑا ہے ؟
اور ووٹ کے حساب سے کتنی سیٹس ملنی چاہئے تھی
اردو

شہباز شریف کو جو لوگ قریب سے جانتے ہیں وہ بتاتے ہیں کہ وہ pragmatic سیاست کے قائل ہیں۔ مطلب وہ اس ملک میں طاقت کے اصل مراکز کو خوش رکھتے، ان کی مکمل تابعداری پر یقین رکھتے اور ان کی مدد سے اقتدار میں رہنے کے ساتھ اپنے خاندان، دوستوں اور پسندیدہ لوگوں کے لیے فوائد لینے پر یقین رکھتے ہیں۔
شہباز شریف کی سیاست میں عوام کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چار سال میں وہ کبھی عوام کے پاس نہ گئے، نہ ان سے تعلق پیدا کیا اور نہ اپنا کوئی ووٹ بینک بنایا۔ اٹھارہ مہینے پی ڈی ایم حکومت کے بعد الیکشن میں وہ مکمل طور پر پیچھے رہے، خود کو وزیراعظم کا امیدوار تک نہیں بتایا اور نواز شریف کو سامنے کر کے مہم چلائی گئی۔ اگر لوگوں کو پتہ ہوتا کہ وزیراعظم شہباز ہونا ہے تو نون لیگ کو جو ووٹ ملا وہ بھی نہ ملتا۔
اردو

@khurram143 پھر جب حکومت IMF یا کسی ملک سے قرضہ لینے میں کامیاب ہو جائے تو آپ جیسے صحافی ہے لڈیاں ڈالتے تھکتے نہیں
اردو

@HamidMirPAK وہ انکی شاہ خرچیوں پر لٹ رہے ہیں
آپ میں سے کوئی اس پر بات نہیں کرتا کہ سرکاری پروٹوکولز ، افسران وغیرہ کا مفت پیٹرول وہ بھی ان حالات میں کیوں دیا جا رہا
اردو

ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ jang.com.pk/news/1582780
اردو

@SohrabBarkatt لوگ قیمت کا نہیں پوچھیں تو کس چیز کا پوچھیں آپ بتا دیں ؟؟ انہوں نے گاڑی بیچنی ہے چاہے کسی بھی وجہ سے ہو تو لوگ آ کر قیمت ہی پوچھیں گے نا۔ خود سے فلاسفر مت بنا کرو
اردو

حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی اصول پسند صحافی سمینہ پاشا صاحبہ کو معیشی کولیپس کر دیا گیا ہے حیرت ہو رہی ہے کہ لوگ کمنٹس میں آ کر گاڑی کی قیمت پوچھ رہے ہیں یہ صرف گاڑی گاڑی نہیں ہوتی بھائی یہ کسی اپنے بہت قریبی بچھڑنے کا ایک احساس ہے اللہ تعالیٰ سمینہ پاشا کے لیے آسانیاں پیدا ۔میڈم چیزیں ٹھیک ہوں گی انشاء اللہ
Samina Pasha@pasha_samina
یہ میری گاڑی ہے ہونڈا سوک ری برتھ لاہور نمبر دو ہزار تیرہ ماڈل۔۔ اگر کوئی خریدنا چاہے تو ان باکس میں رابطہ کر لے۔
اردو

@AmanAfridi_1 @CSKPOfficial بھائی صاحب
میرے نے کئی بار انہیں ایک سکول کے مسئلے پر ٹیگ کیا ، DMs کیے مگر موصوف کا کوئی ریسپانس نہیں آتا تھا ۔۔۔ وہ دراصل پک اینڈ چوز والا كام کرتے
اردو

چیف سیکٹری پختون خواہ کافی متحرک ہوئے تھے بہت اچھا کام کر رہے تھے سوشل میڈیا پر عوام کو رسپانس دیتے تھے لوگوں کے مسائل حل کرتے تھے لیکن اچانک سے منظر سے غائب اور خاموش ہو گئے کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟؟
@CSKPOfficial
اردو


@GKamranKhan مراد سعید کے آڈیو پیغامات وقتاً فوقتاً شئیر ہوتے رہے ۔۔۔
وہ موصوف فرماتے ۔۔
اگر خان صاحبِ گرفتار ہوتے ہیں تو آپ نے ہمارے حکم کا انتظار نہیں کرنا ، کیا کرنا ہے ، کہاں جانا ہے وہ آپ سب جانتے ہیں ۔
تو بتائیں میرے بھائی کیسے سازش ہوئی ؟
اردو

@GKamranKhan چلے مان لیتے ہیں کہ 9 مئی ایک سازش تھی ۔۔
تو جناب اتنی بڑی سازش کا آپ کی پارٹی بشمول جملہ قائدین کیسے لا علم رہے ؟
جہاں ہر سازش قبل از وقت عوام کے سامنے رکھتے اتنا بڑا سیٹ بیک کیسے ہوا؟
اگر سازش ہی تھی تو خان کی گرفتاری کی صورت میں احتجاج کا طریقہ کار بتا دینا چاہیے تھا++
اردو

@SFatiimaaa @DreamerPkX Forget about PTI, u need to block him instead of sharing Ss hear
English

کیسے کیسے لوگ ہیں اس دنیا میں۔
لیکن میری حیرانگی ختم ہو گئ جب مجھے پتا چلا کہ موصوف پی ٹی آئ سے تعلق رکھتے ہیں
@DreamerPkX

اردو

@RebelByThought One of my favourite song , ye school jaty hue Subha Subha chalta PTV pe ❤️
English












