ذوالفقار احمد

24.9K posts

ذوالفقار احمد banner
ذوالفقار احمد

ذوالفقار احمد

@Zulfi586

Katılım Ocak 2021
2.3K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ذوالفقار احمد
ذوالفقار احمد@Zulfi586·
السلام علیکم قرآنِ مجید وہ نور ہے جو زندگی کے سارے اندھیروں میں روشنی دِکھاتا ہے۔
اردو
70
105
330
0
ذوالفقار احمد retweetledi
Mohammed Shahzaib
Mohammed Shahzaib@shahzeb___·
کیا یہ سچ ہے کہ شیطان کو رمضان المبارک میں زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے؟ مینے بھی سنا اس کا کام ہمیشہ اللہ کے نیک بندوں کو ہدایت کے راستے سے بھٹکا کر بدی کی طرف راغب کرنا ہے۔ ویسے رائے دیں جو مانتا ہے ایسا ہی ہوگا وہ ریٹویٹ کریں۔
اردو
8
43
117
0
ذوالفقار احمد retweetledi
نوید چوہدری
یہ ہلنے والا کاٹھ کا الو کہیں سے 23 سال کا نوجوان لگتا ہے؟
اردو
10
12
33
0
ذوالفقار احمد retweetledi
M-k
M-k@M_k_391·
مجھ کو رنگوں کی طرح.. لگتی ہے دنیا ساری.. رنگ، رنگوں میں ملیں.. رنگ بدل جاتے ہیں۔۔ #M_k_47 💯😍😍
M-k tweet media
اردو
4
38
81
0
ذوالفقار احمد retweetledi
𝙉𝘼𝙕𝙄𝙎𝙃 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃 🇵🇰
ہمیں جن سے محبت ہو اُن سے رابطے کے لیے کسی جدید ٹیکنالوجی کی ضرورت نہیں ہوتی محبت میں سچائی اور خلوص ہو تو دل کا دل سے رابطہ خود بخود ہو جاتا ہے ایک دل کی پریشانی دوسرے دل تک نہ پہنچے تو سمجھ لیں محبت میں کھوٹ نہ سہی لیکن کچھ نہ کچھ کمی ضرور ہے✍️ #نـــازشــــــں
𝙉𝘼𝙕𝙄𝙎𝙃 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃 🇵🇰 tweet media
اردو
7
45
54
0
ذوالفقار احمد retweetledi
M.Naveed
M.Naveed@Nav3d3·
یہ سمجھ لو مرگیا ہوں میں 🍁 پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے 🌸
اردو
2
3
5
0
ذوالفقار احمد retweetledi
Noshin🦋
Noshin🦋@NIA97622332·
بھلا دیں گے آپ کو تھوڑا صبر تو کیجئے آپ جیسا ہونے میں تھوڑا وقت تو لگے گا
اردو
4
4
14
0
ذوالفقار احمد retweetledi
𝔐𝔢𝔥𝔞𝔯 𝔐𝔞𝔥
🍁﷽🍁 💞أللهم صــــــــــل علي محمــــــــــــــدوعلي آل محمدكماصليت علي ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد🍃 🍃أللـــــــــــــــهم بارك علي محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علي ابرهـــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد💞 🌷السلام علیکم🌷
𝔐𝔢𝔥𝔞𝔯 𝔐𝔞𝔥 tweet media
العربية
21
78
85
0
ذوالفقار احمد retweetledi
Crypto king portal king 👑
Crypto king portal king 👑@Crypto_King_P·
جیت کے مجھ کو خوش مت ہونا میں تو اک پچھتاوا ہوں کھووں گا، کڑھتا رہوں گا، پاوں گا ،پچھتاوں گا 💔🍂😥
Crypto king portal king 👑 tweet media
اردو
8
8
29
0
ذوالفقار احمد retweetledi
ملک بابر
ملک بابر@ztb437·
تو ساتھ نہیں ہے تو مقابل ہی کھڑا رہ اتنی تو تسلی رہے تنہا نہیں ہوں میں, 🥀🥀
ملک بابر tweet media
اردو
0
1
6
0
ذوالفقار احمد retweetledi
🇵🇰 مجنون 🇵🇰
تيری پہلی نظر نے کيا کام کيا دل مضطر کو ميرے پريشان کيا ميں جانتا تھا وصل کے لطف کا مزہ فراق نے تيرے مجھے کوذۂِ زندان کيا مجھے بھول کر تم کہاں کھوگئ؟ ہجر مسلسل نے ميراآخری سامان کيا "مدثر" بھی تيرا چاہنے والا ہی تھا تم نے دلا کر ياد يہ احسان کيا #نمود_عشق #مجنونیاں ✍️@Klair003
🇵🇰 مجنون 🇵🇰 tweet media
اردو
7
24
35
0
ذوالفقار احمد retweetledi
Apka Junni ❤️😉
Apka Junni ❤️😉@Junaid__Jamshed·
Stop Scrolling ✋ Follow Her Newbi 🌸 @ayesha_gull01 🌸 Active 💫 Interactive 🔥 Follow Back 💯✅
English
17
1
36
0
ذوالفقار احمد retweetledi
پاکستانی 🇵🇰
پاکستانی 🇵🇰@BhakkarBoy·
احساس کو الفاظ بیان نہیں کر سکتے ،ہاں مگر باظرف لوگ محسوس کر سکتے ھیں💯 #میرے_ٹویٹ #ایڈیٹنگ 👇
اردو
2
32
27
0