Ik's Tigress

2.5K posts

Ik's Tigress banner
Ik's Tigress

Ik's Tigress

@_AB027

||Tweeting my way through life's adventures😻|| ||Tweets are the wings of thoughts😍🫧||

Katılım Nisan 2024
578 Takip Edilen568 Takipçiler
Ik's Tigress retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
ھمارے گمراہی کا آغاز کہا سے شروع ہے۔؟ علمائے کرام کے بارے میں نوجوانوں کیلئے بہترین مسیج ہے ضرور سنئے گا ۔۔ بزبان حضرت مولانا پیر حبیب اللہ نقشبندی مجددی صاحب مدظلہ
اردو
10
74
170
3.7K
Ik's Tigress retweetledi
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊
السلام علیکم صبح بخیر 🍂_-_-_: لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا :_-_-_🍂 تُو غم مت کھا، بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ #X_promo
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 tweet media
اردو
22
21
27
327
Ik's Tigress retweetledi
Muhammad Kashif
Muhammad Kashif@kashii79·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم🌻🌹 اللہ تعا لی ہم سب کو ہمیشہ ہر حال میں صبر و شکر ادا کرنے والا بنا دیں, روز محشر خاتم النبیینﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے اور اپنی خاص رحمت سے دنیا اورآخرت میں عزت عطافرمائے،ہماری ہر دعا قبول فرمائے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھیں آمین یارب العالمین🤲 #X_promo
Muhammad Kashif tweet media
اردو
25
24
34
439
Ik's Tigress retweetledi
HINA SULEMAN
HINA SULEMAN@hmb_16·
اسلام و علیکم✨ صبح بخیر💫 اللہ تعالی نے ہر انسان کو دوسرے سے منفرد بنایا ہے ہر کوئی آپ کی طرح نہیں ہو سکتا اور نہ آ پ کسی اور کی طرح،، ہر انسان کی خوبیاں اور خامیاں بھی الگ ہیں سب کا نصیب بھی جدا ہے ، تو پھر اپنا موازنہ دوسروں سے کرنا چھوڑ دیں آپ جو ہیں اس پر فخر کریں اور ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کریں شکر کرنے والوں کو وہ بہترین سے نوازتا ہے ۔۔❣️ #صباح_آلخيــــر #X_promo
HINA SULEMAN tweet media
اردو
26
19
28
392
Ik's Tigress retweetledi
Aaira
Aaira@Aar_005·
اھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیم◎ اللہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز راہِ ہدایت ہے💭♥️ اسلام و علیکم🙂💕_✨ صبح بخیر🌻🌼🦋 #X_promo
Aaira tweet media
اردو
18
20
24
168
Ik's Tigress retweetledi
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷🌹🌷صبح بخیر🌷🌹🌷 ترک کہاوت ہےکہ اگر تم نےکبھی کڑوا پھل نہیں کھایا تو تمھیں کبھی پتہ نہیں چلےگا کہ میٹھا پھل کتنےمزے کا ہوتا ہے زندگی کی ہرمشکل اگراپکو شکر گزاری کی طرف لےکرجا رہی ہےتو یقین کریں کہ یہ اشارہ ہےکہ آپ جنت کےراستےپر ہیں #X_promo
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 tweet media
اردو
53
21
48
549
Ik's Tigress retweetledi
Syed Naqvi ⁱᵏ ᵖᵒʷᵉʳ
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🤲 🌈صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر Good Morning Stay strong رب_کعبہ سےالتجاہے.🤲 کہ آپ كوھمیشه اپنى رحمتوں کےساۓ میں رکھے .ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ فرماۓ. اور راحت جان, رزق حلال اورصحت مند عمر عطا فرماۓ. یا اللہ پاک! ھمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ھمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطاء فرما- آمین یارب العالمین۔🤲 #X_Promo
Syed Naqvi ⁱᵏ ᵖᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
81
21
67
906
Ik's Tigress retweetledi
Huma_com
Huma_com@Humacom1·
کتنی بڑی نعمت ہے ایک اور دن کا مل جانا گناھوں سے توبہ کا موقع مل جانا، نیکیاں کرنے کی توفیق مل جانا. اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اپنے ہر آنے والے دن کو گناہوں میں ہی گزارتے ہیں یا توبہ کر کے اپنے ہر دن کو گزرے ہوئے دن سے بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں #X_promo
Huma_com tweet media
اردو
17
22
32
504