Adil Rasheed

15.2K posts

Adil Rasheed banner
Adil Rasheed

Adil Rasheed

@_ADI_5

‏‏‏‏‏‏‏‏نماز قائم كرو قرآن کو پڑھو سمجھو قبر کو یاد رکھو ایک دوسرے کو گالی نہ دو نفرت سے اسلام نہیں پھیلا 🙏🙏 ‎‎‎#قلمکا https://t.co/IogZ9029yj

United Arab Emirates Katılım Haziran 2017
3.9K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Adil Rasheed retweetledi
Shehbaz Digital Media
Shehbaz Digital Media@ShehbazDigital·
میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہوگیا ہے۔ مشرف دور میں نیب مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے بعد وہ اب نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کا انتہائی جراتمندی و ثابت قدمی سے سامنا کر رہا ہے۔ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ حمزہ کی جلد صحتیابی کے لئے خصوصی دعا فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر۔ ss
اردو
116
347
1.5K
0
Adil Rasheed retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
ابھی تو یہ تحقیق ہونا باقی کہ گھر کا کھانا بند کر کے نواز شریف کو NAB میں کیاخوراک دی جاتی رہی کہ یکا یک ان کی بیماری میں شدت آگئی، ان کے پلیٹلٹس خطرناک حد تک گر گئے اور انہیں ہارٹ اٹیک ہوا۔ سوال تو یہ بھی ہے کہ کال کوٹھڑی میں بند تنہا قیدی کرونا وائرس کی زد میں کیسے آگیا ؟
اردو
2.4K
4K
12.7K
0
Adil Rasheed retweetledi
SSP Atif Nazir
SSP Atif Nazir@SSP_AtifNazir·
آج ایک باریش پولیس والا ڈیوٹی کے بعد جب اپنے گھر پہنچے گا اور بچے پوچھیں گے کہ آج آپ نے کیا ڈیوٹی کی۔ تو وہ کہے گا کہ آج ایک وکیل صاحب نے ریاست کے منہ پر تھپڑ رسید کرنے کی کوشش کی اور مزید تسکین کے لیے انتہائی غلیظ گالیاں دیں ۔ میں چپ کر کے سنتا رہا ۔ بولتا تو انکوائری ہوتی
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
849
1.7K
7.9K
0
Adil Rasheed
Adil Rasheed@_ADI_5·
@Asad_Umar نہ اہل نہ سمجھ اسکو کہتے ہیں بندر کیا جانے ادرک کا سواد جو کام نہ آتا ہو اس کو اپنے زمیے لے کر سوائے بدواوں کے کچھ حاصل نہ ہو گا ارسطو جھوٹوں پر اللہ کی لعنت
اردو
0
0
0
0
Asad Umar
Asad Umar@Asad_Umar·
وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ سندھ سے بات کی ہے اور وفاق اور اس کے اداروں سے سندھ حکومت کو جو بھی مدد چاہیے بارش کی تباہ کاری سے عوام کو ریلیف دینے کے لئے اس کی یقین دہانی کرائی ہے. جو بھی مدد مانگی جائے گی وہ ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی جائے گی
اردو
669
1.1K
9.7K
0
Adil Rasheed
Adil Rasheed@_ADI_5·
@ChaudhrryNisar @salamatniaxipti 😂😂😂😂😂😂😂 کل جو گود میں بیٹھے تھے آج ٹانگوں کو کاٹ رہے ہیں شرم کرو شرابیو
اردو
0
0
0
0
Adil Rasheed
Adil Rasheed@_ADI_5·
@fawadchaudhry 😂😂😂😂😂آپکو کے بہنوئی جہانگیر بدر ترین کہاں ہیں اسکو اس کو چھوڑو اگر بولنا ہے تو نون نون نہیں سب غلط لوگوں کے بارے میں بولو جیسے مشرف دور میں عمران خان کو بولتے تھے بلکل ویسے ہی
اردو
0
0
0
0
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
نون لیگ کے لیڈرز اور میڈیا میں ان کے حمائیتی دن رات بتاتے تھے کہ نواز شریف کتنے بیمار ہیں اور اگر نہ بھیجا گیا تو کس طرح ان کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا، کل سے یہ حضرات کہ رہے ہیں حکومت نے خود بھیجا تھا،ہم کیسے بلوائیں،یہی وہ دھوکہ دہی اور جھوٹ ہےجس کی بنیاد پر نون لیگ کی تشکیل ہوئ
اردو
939
2.4K
13.6K
0