السلام علیکم کیا حال ہے کراچی کا پانی اتنا گندا اور نمک والا پانی ہے اور سکن عجیب سی ہو گئی ہے بال بھی عجیب سے ہو گئے ہیں اور بڑے ڈرائی سے کنڈیشنر یوز کرنے کے باوجود بھی بالوں میں سوفٹنس نہیں ہے چھوٹے چھوٹے دانے ٹائپ ہو گئے سکن پر گھر والے تو نہیں پہچانیں گے مجھے کالی ہوگی ہوں😩