.

79.8K posts

.

.

@_shazam___

Katılım Aralık 2020
247 Takip Edilen491 Takipçiler
. retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
میرے دفتر میں سب سے قیمتی چیز اور میرے نزدیک سب سے اہم چیز وہ ایک فلسطینی غزہ کے بچے کا خط ہے جو اس نے مجھے خراج تحسین اور شکریہ کے طور پر بھیجا تھا میں آج بھی غزہ کے مظالم کو یاد کرکے روتا ہوں سپین کے بہادر وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کا بیان
اردو
5
1.7K
5.2K
30.6K
. retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
شہروں کا حسن ان کے نظم و ضبط اور صفائی میں پوشیدہ ہے۔ اٹک میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے ذریعے نہ صرف تاریخی مقامات کی اصل خوبصورتی بحال کی گئی ہے بلکہ جدید انفراسٹرکچر سے مقامی کاروبار اور عوام کے لیے بہترین ماحول بھی فراہم کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں ایسے ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا جا رہا ہے جو شہریوں کے معیار زندگی اور ماحول میں واضح بہتری لا رہے ہیں۔
اردو
229
1.2K
3.6K
68.9K
. retweetledi
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
پالیٹیکو کے مطابق نائب صدر وینس ” اسلام آباد اکارڈ“ میں براہ راست مزاکرات کا حصہ بننے کے لئے تیاری پکڑے ہوئے ہیں۔ سبز اشارے کے منتطر۔۔
Wajih Sani tweet media
اردو
8
65
317
3.9K
.
.@_shazam___·
@noahcellan @ASadabb98272538 آہو۔۔۔۔۔ویسے بھی کسی یوتھڑے کی بے بنیاد بات کا کیا جواب دینا
اردو
0
0
0
14
. retweetledi
Noah Cellan
Noah Cellan@noahcellan·
مہ پارہ صفدر نہ تو کوئی تجزیہ کار ھے نہ ھی کوئی دفاعی اینالسٹ اور نہ ھی کسی حکومتی عہدیدار رھی ھے ۹۰ کی دھائی میں شائد کوئی نیوز کاسٹر رھی ھو گی۔ نہ تو اس کی بات کا کوئی وزن ھے نہ ھی اس کی کسی بات میں کوئی لاجک ھے کیوں خواہ مخواہ اسے اتنی اھمیت دیتے ھیں؟
اردو
11
53
279
4.4K
علی❤️❤️❤️
علی❤️❤️❤️@SmartyAli13·
@miandawoodadv آپ لوگوں کو کیوں کہہ رہے ہیں یاد رکھئیے گا یہ نوبت ہی نا آنے دیں مریم نواز کے اب تک سارے دھوکے جو وہ عوام کیساتھ کر چکی ہے ان پر کیسز کر دیں آپ تو جج نکلوا سکتے ہیں مریم نواز نے اب تک سو سے زائد میگا دھوکے تو کر دئیے ہوں گے عوام کیساتھ ان پر سو کیسز تو کر دیں پلیز
اردو
1
1
5
220
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
یاد رکھئے گا کہ بیوروکریسی کی بدولت محترمہ مریم نواز صاحبہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے دھوکے عمران خان سے بھی بڑا دھوکہ ثابت ہونگی
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
66
111
485
28.5K
. retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کیسے کیسے مادر فروش نمک حرام غدار چمن پاکستان میں موجود ہے یہ خاتون بھی آخری عمر میں اپنے پر لعنتیں سمیٹنے بیٹھی ہے ایٹمی دھماکے کوئئ شب برات کے پٹاخے نہی ہوتے کہ الماری سے نکالے اور پھوڑ ڈالے اس کی تیاری میں وقت لگتا ہے ڈاکٹر اشفاق نے انتظامات کیے وہ آن ریکارڈ بتا چکے کہ ایک مہینے کا وقت مانگا تھا اور وزیراعظم نے دس دن دیے اور نواز شریف آپ کے کرش عمران خان کی طرح انگوٹھا چھاپ وزیراعظم نہی تھا وہ عمران تھآ جو کہتا تھا فیصلے باجوہ کرتا تھا نواز شریف دو تہائی اکثریت والا وزیراعظم تھا جو ایک آرمی چیف برطرف کر کے بیٹھا تھا کچھ اپنی عمر کا حیا کر لو
RAShahzaddk tweet media
اردو
48
278
723
11.3K
. retweetledi
Daar News
Daar News@DaarNews·
یہ کوئی فٹ بال یا کرکٹ کا میچ نہیں ہے، یہ قرآن کریم پڑھنے والوں کی محفل ہے۔۔ یہ تنزانیا کا انٹرنیشنل فٹ بال اسٹیڈیم ہے جو حفاظ کرام سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔۔ یہاں 60 ہزار حفاظ کرام کے درمیان حفظ قرآن کریم کا مقابلہ جاری ہے۔۔ اسے سعودی عرب کی وزارت شؤون الاسلامیہ (وزارت مذہبی امور) نے اسپانسر کیا ہے۔۔
اردو
16
478
2.7K
19.1K
. retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
اسرائیل نے لبنان کا مکمل گاؤں صفحہ ہستی سے مٹا دیا
اردو
7
189
387
22K
. retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
جس نے ہمارے پائلٹ کی خبر لیک کی ہم اُس کے پیچھے جائیں گے یہ نیشنل سیکورٹی کا مسئلہ ہے ہمارے ہاں اندر کی خبریں لیک کی جاتی ہیں مُلک دشمنوں تک باتیں پہنچائی جاتی ہیں جیلوں سے آرٹیکل لکھے جاتے ہیں ابھی کل ہی کی بات ہے حامد میر “ ماہرنگ کا مضمون بیچ رہا تھا
اردو
21
609
1.7K
39.7K
. retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اردو ورثہ tweet media
اردو
51
58
324
2.5K
.
.@_shazam___·
السلام علیکم🌷 صبح بخیر🌸
. tweet media
فارسی
0
0
0
4
. retweetledi
چوہدری شاہد محمود
الجزیرہ کے مطابق تازہ ایرانی میزائل اور ڈرون حملے کے بعد اسرائیلی شہر حیفا میں بڑی بڑی بلڈنگز ملبے کا ڈھیر بن گئی، اور یہ میزائل حملے اسقدر شدید تھے کہ بلڈنگز کے نیچے بنکرز بھی تباہ ہو گے👇
اردو
6
115
336
4.9K
. retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
کوئی خطرہ نہیں کوئی ڈر کوئی خوف نہیں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنی بہادری سے ایک دفعہ پھر دنیا کو حیران کر دیا رات کے اس پہر تہران میں جلوس میں شرکت، لوگوں میں گھل مل گئے، صدر کو اپنے درمیان پا کر مردوخواتین کی خوشی دیدنی، دعاؤں سے نوازا، سیلفیاں لیں، پھول پیش کیے
اردو
12
794
2.7K
21K
. retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ نیوز🚨 ایران نے اج اسرائیل کو سرپرائز دینے کا اعلان کیا تھا۔ تو دیکھئیے صرف تل ابیب کی صورتحال۔ ہر طرف دھواں اور پکا نشانہ۔
اردو
35
1K
3K
27.8K
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
یا اللہ ہماری پکی فصلوں کو ہر آفت سے محفوظ فرما اور بے وقت بارش سے بچا لے۔ ہم کسانوں کے حالات پہلے سے بہت خراب ہیں کسانوں کی محنت قبول فرما اور ان کے رزق میں برکت و آسانی عطا فرما، آمین
اردو ورثہ tweet media
اردو
63
60
284
3.2K
. retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔ (بخاری، ۱۳۷۹)
اردو
6
180
891
4.7K