aحmeR🔥
900 posts

aحmeR🔥
@aHMEr7o7
چہروں کے خدوخال نہیں ہوتے معیار دل ہو گا وفا شعار اگر تو بے نیاز چاہے گا. 🔥الوجوه ليس لها صفات القلب سيكون مخلصًا إذا أراد ذلك🔥


انشااللہ ✌🏻💚


"رُوح کی پیاس بجھا دی ہے تیری محبت نے، تُُو کوئی جھیل ہے، جَھرنا ہے، گھٹا ہے، کیا ہے ؟؟ نام ہونٹوں پہ تیرا آئے ، تو راحتــــ سی مِلے تُو تسلی ہے ، دِلاســـہ ہے ، دُعـــا ہے ، کیا ہے۔!!؟ #اردو_زبان


سلسلے توڑ گیا، وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے، کہ آتے جاتے شکوۂ ظلمتِ شب سے، تو کہیں بہتر تھا اپنے حِصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی، جان سے جاتے جاتے جشنِ مقتل ہی نہ برپا ہوا، ورنہ ہم بھی پابجولاں ہی سہی، ناچتے گاتے جاتے اِس کی وہ جانے اُسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا تم فراز! اپنی طرف سے تو، نبھاتے جاتے احمد فراز


میں اپنے آپ سے کر لیتا سمجھوتہ تو مر جاتا بچھڑتے وقت اس کے سامنے روتا تو مر جاتا تمہارا مجھ سے بچھڑنا اور ایسے وقت پر بچھڑنا میں ذہنی طور پر تیار نہ ھوتا تو مر جاتا #قومی_زبان


اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(56) بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والوں تم بھی نبیﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو، سورة الأحزاب ﴿۵۶﴾







