aahmareen1🇵🇸🇵🇰

278.8K posts

aahmareen1🇵🇸🇵🇰 banner
aahmareen1🇵🇸🇵🇰

aahmareen1🇵🇸🇵🇰

@aahmareen1

Speak the TRUTH,even if ur voice shakes🍉

Pakistan 💚 پاکستان Katılım Ekim 2014
291 Takip Edilen2K Takipçiler
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
چالیس گھنٹے گزر چکے ہیں کہ عباس آراقچئی نے اسرائیل کے سگے دوست انڈیا کو ایران کی چاہ بہار بندرگاہ دینے کے لیے ترلے کیے ہیں اس پر پاکستان میں موجود ناصر عباس کانڑے جیسوں کی زبانوں سے ایک لفظ نہیں نکلا ہے یہاں منطق پیش کی جاتی ہے کہ ایران ایک الگ مُلک ہے اُس کے اپنے مفادات ہیں اسی طرح پاکستان بھی ایک الگ مُلک ہے یہاں تم پین پیش کیوں کرتے ہو کہ ایران کے سگے بن جاو ؟ اسی طرح خلیج ممالک کے ہر ایک مُلک کے اپنے اپنے مفادات ہیں وہاں تم پین پیش کیوں کرتے ہو کہ فلانے کے فلانے کے ساتھ تعلقات ہیں ؟ ایران بھارت سے دفاعی معاہدہ کرے تو حلال اسرائیل کو اسٹیل ایکسپورٹ کرے تو حلال اور پاکستان سعودی سے دفاعی معاہدہ کرے تو حرام ؟ منافقت تم لوگوں کی رگ رگ میں گھسی پڑی ہے رگ رگ میں
اردو
29
649
1.9K
36.8K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
بھارت نے ایران کو 170 لاشوں کا تحفہ بھیجا ۔ جواب میں ایران اسے چاہبہار پورٹ آفر کر رہا ہے ۔اسکے ساتھ ملکر چلنا چاہتا ہے پاکستان نے ایران کو امن دیا۔ٹرمپ انہیں صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا تھا اسے روکا۔اور یہ بے فیض پاکستان کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پیٹھ میں چھرا گھونپ رہے
اردو
34
270
938
7.9K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
ہمارے ہاں سارا زور ٹیکس نیٹ بڑھانے پر ھے بھائی جتنا ٹیکس آپ پاکستان کی غریب آدھی آبادی سے اکٹھا کر سکتے ہیں اس سے زیادہ آپ صرف ایک ٹائیکون کو کھنگال کر لے سکتے ہیں دنیا بھر میں یہی اصول لاگو ھے لیکن ہماری اشرافیہ نے میڈیا کو دکاندار اور کسان کی طرف لگایا ھوا ھے حالانکہ پاکستان میں فیکٹری سیلز ٹیکس لگا کر مال بیچتیں ہیں
اردو
14
166
370
12.8K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
آہستہ آہستہ لوگوں کو میری بات کی سمجھ آئے گی کہ شوگر اور الیکٹریسٹی پر جو تھوڑا بھی سرکار کا کنٹرول یہ وہ بھی اپنے ہاتھ میں لینا چاہتے ہیں اور اس سارے معاملے میں ساری اشرافیہ اکھٹی ھے اب وقت ھے بولنے کا لکھنے کا اور قوم کی راہنمائی کرنے کا۔ اپنا فرض ادا کریں یہ اتنے بھی طاقتور نہیں اگر عوام ان کی چالوں کو سمجھ جائیں تو
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

آہستہ آہستہ لوگوں کو میری بات کی سمجھ آئے گی کہ شوگر اور الیکٹریسٹی پر جو تھوڑا بھی سرکار کا کنٹرول یہ وہ بھی اپنے ہاتھ میں لینا چاہتے ہیں اور اس سارے معاملے میں سابق وزیر گوہر اعجاز کے کردار کو یاد رکھنا کہ انکا ایجنڈا کیا ھے؟ اب وقت ھے بولنے کا لکھنے کا اور قوم کی راہنمائی کرنے کا۔ اپنا فرض ادا کریں یہ اتنے بھی طاقتور نہیں اگر عوام ان کی چالوں کو سمجھ جائیں تو

اردو
8
165
293
2.3K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰
@Abn07 ہمارےصرف مغزاور وہ بھی ایک بھائی ہی کھاتے ہیں۔ شکر ہے پہلےماما بنا دیتیں تھیں اُسے اب ایک دو بار اسکی بیگم نے بناکے دیا ہے ورنہ بیچارا باہر سے بنوا کے وہی سے پیک لاتا ہے کیونکہ بھابھی بھی ویسے گوشت کھاتیں ہیں لیکن یہ وہ بھی نہیں کھاتیں۔ والدہ نے بھی کبھی یہ سب کچھ نہیں بنایا تھا
اردو
1
0
1
35
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Hudi Khuwan
Hudi Khuwan@Abn07·
ہر حلال جانور میں سات چیزیں حرام ہوتی ہیں یہ تو طے ہے ( اور لوگ وہ بھی کھا مر لیتے ہیں) لیکن ان کے علاوہ بھی کچھ چیزیں لوگ انے وا کھاتے ہیں مثلاً یہ اوجڑی، زبان، مغز، کھد وغیرہ، سوچ کر ہی طبیعت مکدر ہو جاتی ہے۔
اردو
7
4
17
2.5K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Hudi Khuwan
Hudi Khuwan@Abn07·
ان آیات میں شیخ یاسر الدوسری کا حسنِ قرأت بےمثال ہے، ہر قاری کا اپنا انداز ہے لیکن کچھ آیات کسی قاری کی زبان سے اس طرح ادا ہو جاتی ہیں کہ بس سبحان اللہ ۔
کعبۃ اللہ | Makkah@HolyMakkah01

میں یہ اعلان ہزار بار سننا چاہتا ہوں اور یہ منظر کروڑوں بار دیکھنا چاہتا ہوں

اردو
0
4
20
313
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
Who owns Layyah Sugar Mills Layyah, Safina Sugar Mills Chiniot and Thal Industries? They were granted two power generation licenses in 2015 that are valid until 2045 & 2046
Sajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet media
English
5
94
142
1.5K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
yasir iqbal
yasir iqbal@YasirMongol·
ایرانی وزیر کہتا ہے بھارت کو خطے میں امن قائم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا. بی سی کیوں پاکستان جو تم لوگوں کو بچا رہا ہے اس کا کیا ؟ یہ اہل مجوس کبھی بھی مسلمانوں کے متر نہیں ہوسکتے یہ کفار کے ہی دوست ہیں اور رہیں گے
اردو
1
19
106
1.3K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
قربانی کے پیسوں سے ٹھنڈے پانی کے کولر لگانے والے اس حدیث کو سمجھ لیں : *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جس شخص کے پاس وسعت اور گنجائش ہو، پھر بھی وہ قربانی نہ کرے، تو وہ ہماری عیدگاہ کے قریب بھی نہ آئے." [مسند احمد: 8273]
اردو
14
172
714
18.3K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Tariq Awan
Tariq Awan@PMScivilservant·
Civil servants go through the same exam, same training, same postings. The capacity gap between them is marginal at best. So when one gets a national award for doing a job which every civil servant can do, I ask myself ,what exactly are we celebrating? Its only a manipulation.
English
4
18
124
5.5K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Ambreen Sardar
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar·
پنکی کو لانچ ہی اسی لیے کیا گیا ہے تاکہ عوامی مسائل سے توجہ ہٹائی جا سکے ۔ پنکی سے کوکین خریدنا عام بندے کے بس کی بات ہی نہیں ہے ۔ عوام کا مسئلہ بجلی کے زیادہ بل ، مہنگا ترین پیٹرول اور مہنگی اشیا ضرورت کا پہنچ سے باہر ہونا ہے ۔ عوام اس پہ آواز اٹھائے، لعنت بھیجے پنکی پہ
اردو
10
64
162
2K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
مسجد اقصیٰ کے صحن میں اس ناچ گانے کےلیے ازرائیل نے غزہ کے شیروں کو شہید کیا۔ لعنت ہو ان پر جنہوں نے غزہ کے جوانوں کو اکیلا چھوڑ دیا اور دور سے یہ سب تماشہ خاموشی سے دیکھ رہے ہیں۔ خدا کی قسم، اس بزدلی، غلامی اور غزہ کے سپاہیوں کے ساتھ غداری پر ایک دن ضرور سب ضرور پچھتائیں گے۔
اردو
5
158
191
2.2K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
جس مُلک میں 30 ہزار روپے نوکری والا اپنا موٹرسائکل گھر پر اس لیے کھڑا کر دے کہ چار سو روپے لیٹر پیٹرول ڈلوانے سے بہتر بچوں کے لیے ڈبل روٹی خرید لی جائے اُس مُلک میں 50 گاڑیوں کا پروٹوکول ملاخظہ فرمائیں پرائم منسٹر صاحب آج بھی قوم قربانی دے گی یا پیٹرول سستا ہوگا ؟
اردو
93
1.4K
3.4K
67.8K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
جب ڈسٹریبیوشن کمپنیوں کو بیچنے یا بندربانٹ کا فیصلہ ھو چکا ھے تو اسکا طریقہ واردات بھی وہی پرانا ھی ھو گا کیونکہ ذہین تو ہیں بہت، وہی 1980 سے پرائیویٹائزیشن کا فارمولا کہ 50 فیصد شئیر خرید کر مالک بن جائیں
Sajjad Mustafa Bajwa tweet media
اردو
9
144
252
3.2K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Lulu☁️
Lulu☁️@muixyui·
They teach you about how much evil Hitler was in the 20th century while leaving out how Germany wiped out more than 80% of Namibians before even WWI Germany only officially recognized it as a genocide in 2021, more than a century later, with no reparations and re-education
ibtisem 𓂆🕊️@ibti_16

The back of a Namibian laborer covered in scar tissue from years of whipping by a German farmer named Ludwig Cramer, (1912–1913). Taken by the Rhenish missionary Johann Jakob Irle.

English
67
15.9K
65.9K
1M
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤
الفاظ ذرا سخت استعمال کرنے جا رہا ہوں اس کےلیے پیشکی معذرت۔ مطلب اب ہم اپنے ایوارڈ ان ایکٹرز کو دیں گے؟ میرے بھائی کے استاد ہوا کرتے تھے کہتے تھے بیٹا غریب اگر ناچے تو کنجر یا کنجری اور اگر کوئی ٹی وی پر ناچ لے تو ہیرو یا ہیروئن۔ کیا ہی اچھا ہوتا یہاں ایوارڈ پڑھے لکھے لوگوں کو جنہوں نے ملک کےلیے یا انسانیت کےلیے کچھ کیا ہے، دیا جاتا تو خوشی ہوتی لیکن یہاں ایوارڈ ناچنے والوں /والیوں کو دیا جارہا ہے ۔ کیا ہی اچھا ہوتا یہاں ایوارڈ نہ صرف میرے بلکہ 2010 کے بعد سے بننے والے دنیا بھر کے ڈاکٹرز کے استاد محترم جناب ڈاکٹرنجیب صاحب کو دیا جاتا ، جن کو دنیا بھر کے ڈاکٹرز حتی کہ امریکن ، برطانیہ آسٹریلیا کینیڈا ، انڈین سب استاد مانتے ہیں ۔ اور میں کہتا ہوں 2010 کے بعد سے بننے والا کوئی ڈاکٹرز اگر ڈاکٹر نجیب صاحب کو نہیں جانتا تو اس کی ڈگری پر شک کرو۔ مجھے یاد ہے کلاس میں میں موبائل پر ڈاکٹر نجیب صاحب کا لیکچر سن رہا تھا میری Russian پروفیسر پیچھے سے آئی تو کہتی ہے موبائل اونچا رکھو آپ میرے استاد کو سن رہے ہیں سر کی عزت کریں ۔ سر کا کیا قصور ہے پاکستان میں پیدا ہوئے؟ پاکستانی پروفیسر رہے ؟ پاکستان کا دنیا بھر میں نام روش کیا ؟ کیا ہی اچھا ہوتا ڈاکٹر راشد صاحب جو اس وقت کینیڈا میں موجود ہیں اور کینسر کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کافی حد تک کامیاب ریسرچ میں لگے ہوئے ہیں، انہیں پاکستان سے امریکہ اسی ریسرچ کی وجہ سے بلایا جاتا ہے جہاں انہوں نے اس وجہ سے کام کرنے سے انکار کر دیا جب ڈاکٹر صاحب کو کہا گیا کہ جب ریسرچ کامیاب ہوگی آپ کا نام ہم Assistant میں رکھیں گے اور کریڈٹ اپنے کسی امریکن کو دیں گے ۔ پھر کینیڈا سے آفر آئی جہاں یہ بات طے پائی کہ ریسرچ کامیاب ہونے پر صرف یہ لکھا جائے گا کہ پاکستانی ڈاکٹر راشد نے یہ ریسرچ کینیڈا کی لیب میں کی۔ ہر فیلڈ میں ایسے ہونہار لوگ موجود ہیں، لیکن ہم نے ناچنے والوں / والیوں کو دینا ہے ۔ صرف حدیقہ کیانی حقدار تھیں ایوارڈ کی یا ایوارڈ حقدار تھا حدیقہ کیانی کا۔
مس Malik@evergreen_40

فضیلہ قاضی پر تنقید کرنے والے جنریشن زی کے بچے غور سے سنیں ! فضیلہ قاضی اور قیصر نظامانی نے اپنے بیٹے کے آرٹیکل سے شہرت نہیں پائی بلکہ وہ نوے کی دہائی کے بہترین اداکار رہے ہیں ابھی بھی اس شعبے سے وابستہ ہیں بہترین ڈراموں میں کام کیا ان پر تمغہ امتیاز کے حوالے سے تنقید جائز نہیں

اردو
21
23
86
5.1K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Jvnior
Jvnior@Jvnior·
Orphan siblings caring for each other in Gaza. This is the most heartbreaking scene ever.
Jvnior tweet mediaJvnior tweet media
English
13
609
1.7K
13.1K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi
Asif Mahmood
Asif Mahmood@m_asifmahmood·
اس نو آبادیاتی بیوروکریسی کے ہوتے ہوئے معیشت ٹھیک نہیں ہو سکتی۔ یہ کوئی جذباتی بات نہیں یہ میری شعوری رائے ہے کہ معیشت اور یہ بیوروکریسی ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔ معیشت ٹھیک کرنی ہے تو پہلے بیوروکریسی کو ٹھیک کرنا ہو گا اور اگر یہ ممکن نہیں تو پھر معیشت کو بھول جائیے اور اس بیوروکریسی کے نخرے اٹھاتے رہیے ۔ دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے جس ملک کی بیوروکریسی کے 22 ہزار افسران کے پاس دوہری شہریت ہو کیا اس ملک کی معیشت درست ہو سکتی ہے؟ جس ملک کے 22 ہزار فیصلہ ساز اس انتظار میں بیٹھے ہوں کہ ریٹائر ہوں اور اپنے دوسرے “وطن” منتقل ہو جائیں ، جنہیں پاکستان میں رہنا تک گوارا نہ ہو ، ان کے فیصلوں سے پاکستان کی معیشت کیسے ٹھیک ہو سکتی ہے؟ ان میں نہ مہارت ہے نہ اخلاص ہے. یہ سرمایہ کاری کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں. اس نوآبادیاتی فضلے کے ہوتے ہوئے معیشت ٹھیک نہیں ہو سکتی. یا انہیں پالتے رہیے یا معیشت ٹھیک کر لیجیے. آج کا کالم.👇 htnurdu.com/colonial-burea…
اردو
9
40
82
1.8K
aahmareen1🇵🇸🇵🇰 retweetledi