رنگ روح

65.3K posts

رنگ روح banner
رنگ روح

رنگ روح

@aliawan313

The seed of revolution is repression. -Woodrow Wilson

Katılım Nisan 2011
8K Takip Edilen8.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
بات ہو گی “اصول” کی اور “اصول” ہوں گے ہمارے!!!
اردو
0
3
7
307
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
سوچا یاد کرادوں!! #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور
اردو
0
3
3
37
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
@enkidureborn شریعت کسی ایک جنس کے گرد نہیں گھومتی—یہ مرد اور عورت دونوں کو مختلف حقوق اور ذمہ داریاں دیتی ہے۔ مردوں کو مکمل چھوٹ نہیں، اور عورتیں بھی بغیر تحفظ کے نہیں۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ثقافت اور طاقت اس توازن کو بگاڑ دیتی ہیں!!
اردو
0
0
0
35
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
مرد و خواتین کے لیے الگ جم کوئی غلط مطالبہ نہیں ہے۔ یا ٹائمنگز الگ رکھنا بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اگر اس مطالبے کو مان لیا جائے تو پھر اس مطالبے کا کیا کرنا ہے کہ خواتین اور مرد حضرات کے تعلیمی ادارے بھی الگ ہونے چاہییں؟ ٹھیک ہے آپ وہ بھی کرلیں گے تو پھر ایک مطالبہ یہ بھی ہے کہ خواتین کے لیے صرف خاتون استاد اور مرد حضرات کے لیے صرف مرد مرد استاد ؟ ٹھیک ہے وہ بھی ہوگیا۔ لیکن پھر ایک مطالبہ یہ بھی ہے کہ دھی نوں سکولوں ہٹا لے اوتھے ڈانس کردی پئی اے ، اس کا کیا کرنا ہے؟ پھر ایک طبقہ وہ بھی ہے جن کا مطالبہ یہ ہے کہ خواتین کو صرف ہانڈی روٹی کرنی چاہیے گھر میں رہنا چاہیے ، نوکری وغیرہ بے حیائی ہے ان کا کیا کرنا ہے؟ پھر وہ جو شٹل کاک برقعے کے بغیر ہر خاتون کو فاحشہ سمجھتے ہیں ان کا کیا کرنا ہے؟
اردو
93
264
1.5K
35.7K
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
@SabeeKazmi786 ان کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ خان کا پیغام باہر نہیں آے گا۔
اردو
0
0
0
10
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
عمران خان موجودہ قیادت کو کچھ نہیں کہیں گیں۔۔۔۔قوم مل کر ان کی سفارش کردے گی، ان کا یہ خوف نکالیں کہ عمران خان آئے گا تو ان کے عہدے، نشستیں چلی جاہیں گیں اس لیے یہ کچھ نہیں کرتے۔
اردو
31
406
1.3K
7.7K
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
@enkidureborn @zimal293 We owe Jemima Khan an apology for what she endured. You showed grace, dignity, and true humanity. Wishing you happiness and all the best in your new chapter ahead. @Jemima_Khan
English
0
0
1
175
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
جمائما خان کو نئے رشتے پر نیک خواہشات۔ ❤️
Enkidu Reborn tweet media
اردو
257
571
5.6K
105.3K
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
غلامی صرف جسمانی قید نہیں—یہ ذہن، سوچ اور خودی کو بھی جکڑ لیتی ہے۔ اسی لیے اس کے اثرات نسلوں تک رہتے ہیں: روّیوں میں، خوف میں، اور کبھی غیر محسوس وفاداری میں بھی!!
اردو
0
1
2
10
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
گینز بک میں شاید یہ ریکارڈ بھی شامل ہونا چاہیے کہ 70 سال سے زائد عمر کے اتنے رہنما ایک شخص کی خوشنودی کیلئے پابندسلاسل رکھے جائیں —یہ المیہ بھی ہے اور سوال بھی۔
رنگ روح tweet media
اردو
0
1
3
43
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
یہ سکاٹ لینڈ ہے یا برطانیہ ؟ جو لوگ ہیں وہ تو انگریز نہیں لگ رہیے۔
اردو
396
1.1K
3.4K
68.5K
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
@shafqatmm1 گنڈاپور کی ویلی ٹیم کو روزگار مل گیا منا بھائی لگے رہو
اردو
0
0
1
18
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
احمد خان نیازی گنڈاپور کو سہیل آفریدی سے بہتر ثابت کر رہے ہیں اور گنڈاپور کے بنٹے خالد سپاری اور انکی قبیل کے افراد احمد نیازی کو سپورٹ کر رہے ہیں اس سے کوئی اچھے آثار نظر نہیں آتے
اردو
23
102
541
5.7K
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
@jatti804 خالی نعروں اور دھمکیوں سے اگر خان کی رہائی ممکن ہوتی تو گنڈاپور کب کا کام کر چکا ہوتا—سیاست صرف بڑھکوں سے نہیں، عمل سے چلتی ہے!
اردو
0
0
2
11
JATTI JI
JATTI JI@jatti804·
اف! کتنے فخر کے ساتھ سب ایسی پوسٹس کر رہے ہیں، مگر یہ فخر کا باعث نہیں بلکہ افسوس کا مقام ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم نے عملی طور پر مرشد یا ان کی رہائی کے لیے کیا کیا؟ حقیقت یہ ہے کہ ہم زیادہ تر صرف نعرے لگانے اور سوشل میڈیا پر جذباتی باتیں کرنے تک محدود رہتے ہیں۔ اگر واقعی ہم کسی مقصد سے وابستہ ہیں تو اس کے لیے عملی قدم بھی اٹھانے ہوں گے، ورنہ یہ سب صرف وقتی شور ہے۔
JATTI JI tweet media
اردو
4
11
26
590
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
@shafqatmm1 @SKKHAN0804 @SohailAfridiISF خالی نعروں اور دھمکیوں سے اگر خان کی رہائی ممکن ہوتی تو گنڈاپور کب کا کام کر چکا ہوتا—سیاست صرف بڑھکوں سے نہیں، عمل سے چلتی ہے!!
اردو
0
0
1
38
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
قبائلی جرگہ میں جا کر ڈائیلاگ جتنے مرضی مار لیں مگر حقیقت یہی ہے کہ نہ ڈرون حملوں پر ایف آئی آر درج کروائی اور نہ خان کی رہائی کیلئے نکلے ایسے ڈائیلاگ گنڈاپور بھی بولتا تھا اب بات لفظوں سے بہت آگے صرف عمل پر آ گئی ہے۔ اور اس میں آپ صفر ھو
اردو
92
1K
2.3K
13.2K
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
@jatti804 دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے
اردو
0
0
1
15
JATTI JI
JATTI JI@jatti804·
Mama, today I feel your absence more than ever. There’s a quiet emptiness that nothing seems to fill. I miss your voice, your warmth, the way you made everything feel safe. Some days I’m strong, but today… I just want you back, even if only for a moment. There are so many things I still want to say, so many hugs I still need. My heart feels heavy, and my eyes can’t hold back the tears. If love could bring you back, you would have never left. I hope wherever you are, you know how deeply you are missed. You are still a part of me، in every memory, every breath, every silent prayer. I love you, Mama… always. @jatti804
English
5
2
13
240
Mehmood Khan Achakzai
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP·
آپ نے ڈی چوک پہ بیس، تیس آدمیوں کو مارا، شہید کیا، پھر یہاں لبیک والوں کو مارا، پھر اہلِ تشیع کو مارا جو چہلم منا رہے تھے، اگر یہ طریقہ ہے تو پھر I warn you، جب بھی عوام اور افواج میں لڑائیاں ہوئی ہیں، افواج ہار جاتی ہیں۔
اردو
100
1.3K
6.1K
97.9K
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
@KaliwalYam بھینوں نے طویل صبر کا مظاہرہ کیا، مگر جب پی ٹی آئی قیادت کی مسلسل عدم دلچسپی سامنے آئی تو آخرکار ان کا ضبط ٹوٹ گیا۔ آج وہ جو کچھ کہہ رہی ہیں، وہ محض جذبات نہیں بلکہ تلخ حقیقت ہے—ان کا ہر دعویٰ سچ پر مبنی ہے!!
اردو
0
0
0
30
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
نورین خان کا لیڈرشپ کو پیغام 🚨 پی ٹی آئی کے لوگ لیڈرشپ سے بہت خفا ہیں، آپ ان کی آواز سنیں، انہوں نے بڑی محنت سے ان سب کو جتایا تھا۔ لوگوں نے میلوں سفر کر کے ان کو ووٹ دیا۔ لوگ نہیں جانتے تھے کینڈیڈیٹ کون ہے انہوں نے عمران خان کے نام پہ ووٹ دیا، اس لیے نہیں دیا تھا کہ خاموش بیٹھ جائیں
اردو
11
434
670
5.3K
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
@honey_eshaal بھینوں نے طویل صبر کا مظاہرہ کیا، مگر جب پی ٹی آئی قیادت کی مسلسل عدم دلچسپی سامنے آئی تو آخرکار ان کا ضبط ٹوٹ گیا۔ آج وہ جو کچھ کہہ رہی ہیں، وہ محض جذبات نہیں بلکہ تلخ حقیقت ہے—ان کا ہر دعویٰ سچ پر مبنی ہے
اردو
0
0
0
16
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
🚨ڈاکٹر عظمی خان صاحبہ: ہر منگل ہم اڈیالہ جیل جاتے ہیں چاہے ملاقات ہو یا نہ ہو، ہم پیچھے نہیں ہٹتے۔ یہی تو تحریک ہے،، پارلیمینٹیرینز آئیں، لوگ جتنے زیادہ ہوں گے اس سے اتنا ہی دباؤ بڑھتا ہے اور پھر طاقت بھی جھکنے پر مجبور ہو جاتی ہے۔ #1000DaysKhanUnbroken
اردو
4
171
420
2.2K
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
@balochi5252 بھینوں نے طویل صبر کا مظاہرہ کیا، مگر جب پی ٹی آئی قیادت کی مسلسل عدم دلچسپی سامنے آئی تو آخرکار ان کا ضبط ٹوٹ گیا۔ آج وہ جو کچھ کہہ رہی ہیں، وہ محض جذبات نہیں بلکہ تلخ حقیقت ہے—ان کا ہر دعویٰ سچ پر مبنی ہے
اردو
0
0
0
14
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
انتہائی اہم، خیبر پختون خواہ جہاں اپنی حکومت ہے وہاں لانگ مارچ کا کیا فائدہ؟ یہ ایجنسیز اس جگہ انتشار کرواتی ہیں جہاں عمران خان کی حکومت ہے۔
اردو
25
219
671
9K
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
@OfficialShehr @Rajputt9191 اگر اپنے ہی دروازے بند کرنے لگیں تو خطرہ باہر سے نہیں، اندر سے ہوتا ہے۔ خان تک رسائی روک دی گئی ہے—سوال یہ نہیں کہ کیوں، سوال یہ ہے کہ کون سچ سے ڈر رہا ہے؟ “نہ رہے گا بانس، نہ بجے گی بانسری” — مگر اس خاموشی کی قیمت قوم کو ادا کرنا پڑے گی
اردو
0
0
0
29
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
عظمٰی خان کا بڑا انکشاف 🚨 بڑے لوگوں نے آ کر ہمیں انفارمیشن دی کہ آپ کے لوگوں نے ہی عمران خان کے ساتھ آپ کی ملاقاتیں بند کرائی ہیں کیونکہ آپ کے لوگ ہی نہیں چاہتے کہ آپ جا کر ملاقات کریں اور عمران خان کی کوئی ہدایات باہر آئے اور ان لوگوں کا لیک اف انٹرسٹ ثابت کرتا ہے کہ ایسا ہی ہے
اردو
29
880
1.7K
19.5K
رنگ روح
رنگ روح@aliawan313·
@_Samy_tweets اگر اپنے ہی دروازے بند کرنے لگیں تو خطرہ باہر سے نہیں، اندر سے ہوتا ہے۔ خان تک رسائی روک دی گئی ہے—سوال یہ نہیں کہ کیوں، سوال یہ ہے کہ کون سچ سے ڈر رہا ہے؟ “نہ رہے گا بانس، نہ بجے گی بانسری” — مگر اس خاموشی کی قیمت قوم کو ادا کرنا پڑے گی!
اردو
0
0
0
31
Samy 🇵🇰
Samy 🇵🇰@_Samy_tweets·
BREAKING 🚨 Major statement from Khan Sahab’s sisters.. Ahmad Niazi shouldn’t act alone … it’s harming the party. Unity is needed…. A joint strategy will strengthen Khan Sahab, PTI and benefit everyone.
English
6
2
12
547
عام آدمی
عام آدمی@mango_peepel·
ٹوٹی میں پانی نہیں ا رہا کوئی اسان سا حل بتائیں ؟
عام آدمی tweet media
اردو
75
7
50
10.3K