Mäygëd Kän

2.3K posts

Mäygëd Kän banner
Mäygëd Kän

Mäygëd Kän

@amkg83

Aviation || Unmanned Aerial System || 💨 || 🏏 ||😴 ||☕️ ||😍||📸||📡||⚙️||🇵🇰 ❤ دل دل پاکستان❤

Germany Katılım Eylül 2014
483 Takip Edilen93 Takipçiler
Shahid Afridi
Shahid Afridi@SAfridiOfficial·
One of the greatest moments of my career! The 2009 T20 World Cup win was a total team effort, and the victory remains a memory that will stay with me forever!
English
446
690
3.4K
98.9K
Mäygëd Kän retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
💔
QME
27
1.9K
3.4K
111.2K
World Times
World Times@WorldTimesWT·
What is your opinion of 🇵🇰 Pakistan Former Prime Minister Imran Khan?
World Times tweet media
English
2.4K
1.9K
9.7K
157.6K
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ایک جملہ دل سے اس کے لے ۔۔۔
Sara Mir tweet media
اردو
313
173
666
24K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
شاہد آفریدی کو قوم نے سر آنکھوں پر بٹھایا مگر انہوں نے ملک لوٹنے والوں سے لے کر مینڈیٹ چوری کرنے والوں تک کو مبارکبادیں دیں۔ لوگوں نے برادشت کیا مگر جب اپنی مقبولیت کی دھن میں مگن شاہد خان آفریدی نے پاکستان کے سب سے بڑے عوامی لیڈر پر کھل کر تنقید کرنا شروع کی تو لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ پاکستان میں شاہد آفریدی کی طرح ان سے کم تر اور ان سے بہتر بہت سے سٹارز موجود ہیں۔ جو آج بھی مختلف انداز میں خود کو عوام سے جوڑے ہوئے ہیں۔ ان سب کی بھی اپنی اپنی سیاسی سوچ ہے مگر ان میں سے کسی نے بھی عوام کی دل آزاری نہیں کی۔ مگر شاہد آفریدی کی نظریں شائد کسی اور ٹارگٹ پر مرکوز ہیں۔ عہدوں کے حصول کے لیے عزت داؤ پر لگانا ایک ہیرو کو زیب نہیں دیتا۔ اگر بولنا ہی تھا تو شاہد آفریدی کو ظلم اور جبر کے خلاف بولنا چاہیئے تھا تاکہ جن لوگوں نے اسے پیار دیا انکی محبتوں کا حق ادا ہوتا مگر لالہ نے ہمیشہ غلط شارٹ کھیل کر خود کو آؤٹ کروانے کی روایت برقرار رکھی۔ Once again Poor shot selection Afridi.
اردو
2.4K
13.5K
39.4K
910.6K
Shahid Afridi
Shahid Afridi@SAfridiOfficial·
لائک ریٹویٹ ،ویوز وغیرہ کے چکر میں سچ اور جھوٹ میں فرق کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے ۔ ایک صحافی اور ٹرول میں یہ ہی فرق ہوتا ہے کہ صحافی تحقیق کرتا ہے ۔ بہتان تراشی تو سب سے آسان کام ہے ۔ میں آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ عمران بھائی میرے رول ماڈل تھے جنھیں دیکھ کر میں نے کرکٹ شروع کی ورنہ میں کرکٹر نہ ہوتا ۔ جھوٹ اور پراپوگینڈہ کیوجہ سے نہ میرا موقف بدلے گا اور نہ ہی اس سے تحریک انصاف یا عمران خان کی کوئی خدمت ہو گی ۔
Shahid Afridi tweet media
اردو
8K
2.5K
7.9K
1.4M
Mäygëd Kän
Mäygëd Kän@amkg83·
@adeelraja اور یہ ایک غیر مسلم سرزمین کی چھوٹی سی مسجد جہاں پاکستان کی طرح بہت زیادہ مسلمان تو نہیں رہتے مگر شاید ایسی حرکت کرنے کا کوئی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا۔
اردو
0
0
2
165
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
یہ جاہل نماز پڑھنے آیا ہے!
اردو
110
636
2.2K
98.8K
World Times
World Times@WorldTimesWT·
Who is the most loved and famous leader of Muslim world and why?
World Times tweet media
English
12.9K
1.5K
9.5K
875K
Daily Loud
Daily Loud@DailyLoud·
Adult film star Kagney Linn Karter dead to suicide at 36 🕊️
Daily Loud tweet media
English
10.6K
9.2K
160.5K
69.5M
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
بریکنگ نیوز دنیا کے پانچویں بڑے ملک چوتھی بڑی جمہوریت میں انتخابات اس قدر بے معنی اور دھاندلی زدہ ہوئے ہیں کہ ابھی تک کسی بھی ملک حتی کہ کسی دوست ملک یعنی چین ، سعودی عرب وغیرہ نے بھی پاکستان میں انتخابات کے “کامیاب “ انعقاد پر سفارتی سطح پر مبارکباد نہیں دی۔ دنیا کے کئی ممالک میں پاکستانی سفارت خانے ایک مبارکبادی ٹویٹ یا تہنیتی پیغام کے لیے سرتوڑ کوشش کررہے ہیں لیکن کامیابی نہیں مل رہی۔ دنیا کا کوئی بھی ملک ان انتخابات پر مہر لگانے کو تیار نہیں۔ معید پیرزادہ نے درست کہا تھا کہ حافظ صاحب نے پچاس ارب روپے کے الیکشن پر ٹٹی کردی ہے۔
اردو
260
5.5K
17.5K
515.6K
Mäygëd Kän
Mäygëd Kän@amkg83·
@RizwanGhilzai یہ ہیں وہ خاموش مجاہد جن پر قوم کو فخر ہے. sehr schön
اردو
0
0
0
26
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
رات گئے ڈکیتی کی ایک اور واردات کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ پاکپتن میں ریٹرننگ افسر کے دفتر میں داخل ہورہے ہیں۔ پی ٹی آئی امیدوار طارق قیوم کگھہ کے مطابق ان افراد نے رات گئے آر او آفس میں گھس کر پولنگ ریکارڈ میں تبدیلی کی۔
اردو
127
6.7K
11.8K
256.3K
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
فارم 45 والا معاملہ جب عدالت میں جائے گا تو ایک صاحب پوچھیں گے فارم 45 خود آکر کیوں نہیں بتا رہے کہ انہیں چوری کیا گیا ؟
اردو
197
4.1K
15.9K
214.5K
The Economist
The Economist@TheEconomist·
With the support of the country’s powerful army, Nawaz Sharif seemed certain to be Pakistan’s next prime minister. Now his confidence is starting to look premature. Why did attempts to rig the election not go as planned? econ.st/48aEcYK 👇
English
801
13.4K
27K
711.5K
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
ایک پاکستان یہ بھی ہے
اردو
464
1.7K
2.6K
263.1K
Mäygëd Kän retweetledi
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
Candidates linked to jailed former PM Imran Khan’s PTI are in the lead in Pakistan’s election, followed by PMLN and PPP contenders aje.io/7qmhpt
Al Jazeera English tweet media
English
388
7K
18.1K
362.3K
Sir Chilliebean
Sir Chilliebean@Chilliebeanz·
The older brother caring for the younger in these extremely difficult circumstances they find themselves in because the the týranny inflicted on them by lsraeI 💔🇵🇸
English
59
416
600
23.8K
Nour Naim| نُور
Nour Naim| نُور@NourNaim88·
🚨Heartbreaking: the young man "He kisses his mother's hand while she is trapped under the rubble after being killed by an Israeli missile strike on their home. The sound of his screams...!! #Gaza_Genocide
English
202
6.9K
8.4K
256.5K
Mäygëd Kän retweetledi
Just Foreign Policy
Just Foreign Policy@justfp·
TEXAS CONGRESSMAN: USA CAN'T TURN A BLIND EYE TO WHAT'S HAPPENING IN PAKISTAN "The very popular party of Imran Khan is... essentially being shadow banned from the elections, that's a real problem. And the @StateDept should be saying something about it" -@RepCasar to @RyanGrim
English
406
4.5K
6.6K
614.5K