Ahmed Mukhtar

3.6K posts

Ahmed Mukhtar banner
Ahmed Mukhtar

Ahmed Mukhtar

@ampaki1

خَتَمَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ وَعَلٰى سَمْعِهِمْ ۗ وَعَلٰىۤ اَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ وَّلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيْمٌ

Pakistan Katılım Aralık 2022
1.3K Takip Edilen922 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ahmed Mukhtar
Ahmed Mukhtar@ampaki1·
زندگی بہت عجیب ہےہم کسی بھی چیز کے بغیر آتے ہیں پھر ہم ہر چیز کے لیے لڑتے ہیں پھر ہم ہر چیز چھوڑ کربغیر کسی چیز کے رخصت ہو جاتے ہیں۔ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر #محبت_مافیا
اردو
5
4
12
586
Ahmed Mukhtar
Ahmed Mukhtar@ampaki1·
@ReadinWakil ظلم پر خاموشی، مجرموں کو سہولت—یہ انصاف نہیں، منافقت ہے۔ عورت کی عزت پر سمجھوتہ ناقابلِ قبول۔
اردو
0
0
2
5
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
جب ظلم پر خاموشی اور مجرموں کو تحفظ ملے تو سوال صرف یہ نہیں رہتا کہ یہ کب رکے گا، بلکہ یہ بھی کہ ہم کب سنجیدگی سے اس منافقت کا حساب مانگیں گے ؟؟؟؟؟ اس نام و نہاد اسلامی ریاست میں چادر اور چار دیواری کے نعرے تو بہت ہیں، مگر عورت کی عزت عملاً تماشہ بنی ہوئی ہے ———-
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
15
64
142
1.5K
Ahmed Mukhtar retweetledi
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi
عوام مایوسی میں اصل المیہ پاکستان کا مسئلہ آئین کی کمی نہیں، بلکہ آئین کی بالادستی سے انکار ہے۔ جب تک ریاست، ادارے اور اشرافیہ خود کو آئین کا پابند نہیں مانیں گے، تب تک ہر نیا سال، ہر نیا الیکشن، اور ہر نیا وعدہ محض تاریخ کا ایک اور افسوسناک باب ہوگا۔ 5/5
اردو
1
5
7
73
Ahmed Mukhtar retweetledi
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi
درجنوں ترامیم ہوئیں کبھی شخصیات کے لیے، کبھی اداروں کے لیے آئین عوام کی ڈھال بننے کے بجائے طاقتور طبقات کا ہتھیار بنتا گیا نتیجہ: ایک ریاست، کئی مراکزِ طاقت آج پاکستان: آئینی طور پر اسلامی جمہوریہ ہے عملی طور پر ادھوری خودمختاری کا شکار معیشت قرضوں میں، سیاست انتشار میں، اور 4/5
اردو
1
4
6
65
Ahmed Mukhtar retweetledi
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi
چلی گئی ہر آمر نے "ملکی مفاد" کے نام پر اقتدار سنبھالا، مگر ملک مزید کمزور ہوا جمہوریت بار بار بحال تو ہوئی، مگر: کنٹرولڈ جمہوریت منتخب مگر بااختیار نہیں پارلیمنٹ موجود، مگر فیصلہ کہیں اور آئین: کتاب میں زندہ، عمل میں یرغمال 1973ء کا آئین ایک متفقہ دستاویز تھا، مگر: اس میں 3/5
اردو
1
4
6
82
Ahmed Mukhtar retweetledi
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi
مارشل لا نافذ کیا۔ یوں آئین کا آغاز، آئین شکنی پر منتج ہوا۔ یہی وہ لمحہ تھا جب پاکستان میں ایک خطرناک روایت نے جنم لیا: طاقت آئین سے بالاتر ہو گئی۔ مارشل لا اور کمزور جمہوریت ایوب خان سے ضیاء الحق اور پھر پرویز مشرف تک آئین معطل، پارلیمنٹ بے وقعت، اور عوامی رائے ثانوی بنتی 2/5
اردو
1
4
6
50
Ahmed Mukhtar retweetledi
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi
سکندر مرزا سے آج تک: پاکستان کا آئینی و سیاسی حشر 17 جنوری 1957ء کو پاکستان نے بظاہر آئین کی راہ اختیار کی، مگر یہ سفر ابتدا ہی سے طاقت، سازش اور غیر آئینی مداخلت کی نذر ہو گیا۔ سکندر مرزا، جو پہلے باقاعدہ منتخب صدر بنے، وہی پہلے شخص تھے جنہوں نے 1958ء میں آئین توڑ کر 1/5
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1

17 جنوری 1957ء کو پاکستان کے پہلے آئین 1956ء کے تحت ملک کا پہلا صدارتی انتخاب ہوا اس انتخاب کے نتیجے میں اسکندر مرزا پاکستان کے پہلے باقاعدہ منتخب صدر بنے اس دن کو اس لیے اہم سمجھا جاتا ہے کہ اسی موقع پر پاکستان میں آئینی طور پر صدر کے عہدے کا عملی آغاز ہوا اور ملک نے بطور اسلامی جمہوریہ اپنے ریاستی ڈھانچے کو باضابطہ طور پر نافذ کیا

اردو
1
5
6
66
Ahmed Mukhtar retweetledi
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi
والو تم سبھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجا کرو اور انداز تسلیم و نیاز کے ساتھ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں سلام بھیجا کرو ۔* عرفان القرآن *الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ* *وعلی الک یا حبیب اللہ* السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ 2/2
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi tweet media
اردو
0
8
11
148
Ahmed Mukhtar retweetledi
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi
*اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا* *(سورۃ الاحزاب آیت 56)* *ترجمہ : بےشک اللہ تعالیٰ اور اس کے سارے فرشتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں ، اے ایمان 1/2
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi tweet media
اردو
2
7
8
248
Ahmed Mukhtar retweetledi
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi
معراجُ النبی ﷺ وہ عظیم معجزہ ہے جس میں نبیِ کریم ﷺ کو ایک ہی رات میں زمین سے آسمانوں تک لے جا کر ربِّ کائنات کی نشانیاں دکھائی گئیں، نماز جیسا عظیم تحفہ عطا ہوا، اور یہ پیغام دیا گیا کہ اللہ سے قرب کا راستہ عبادت، صبر اور یقین سے ہو کر گزرتا ہے۔
اردو
5
14
31
654
Ahmed Mukhtar
Ahmed Mukhtar@ampaki1·
معراجُ النبی ﷺ صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ایک دائمی پیغام ہے کہ بندہ جب اخلاص، عبادت اور اطاعت کے ساتھ اللہ کی طرف بڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے روحانی بلندیوں سے سرفراز فرماتا ہے، اور یہی وہ راستہ ہے جو دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی کی ضمانت ہے۔ @shafqatmm1 @ReadinWakil
اردو
0
1
3
40
Ahmed Mukhtar
Ahmed Mukhtar@ampaki1·
#معراج_النبیﷺ ہمیں یقین دلاتی ہے کہ مایوسی کے اندھیروں کے بعد اللہ کی رحمت کا نور ضرور طلوع ہوتا ہے۔
اردو
0
1
1
7
Ahmed Mukhtar retweetledi
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi
ہیں طلبہ رٹہ، ٹیوشن اور گائیڈز کے محتاج ہو جاتے ہیں تخلیقی اور تنقیدی سوچ پنپ ہی نہیں پاتی دنیا علم کو قومی سلامتی سمجھتی ہے، اور ہم علم کو فارغ وقت کی سرگرمی بنا چکے ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ چھٹیاں کیوں ہیں، سوال یہ ہے کہ تعلیم ہماری اولین ترجیح کیوں نہیں؟
اردو
0
2
3
29
Ahmed Mukhtar retweetledi
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi
یہ محض اعداد و شمار نہیں، ہماری تعلیمی ترجیحات کا نوحہ ہیں۔ 293 دنوں میں کلاسز: 116 دن (39.59٪) چھٹیاں: 177 دن (60.41٪) یعنی تعلیمی سال کا اکثر حصہ تعلیمی عمل کے بغیر گزر گیا۔ نتیجہ یہ ہے کہ: نصاب جلدی میں نمٹایا جاتا ہے اساتذہ پڑھانے کے بجائے کورس مکمل کرنے کی دوڑ میں ہوتے 1
Shafqat Ch@shafqatmm1

یہ پڑی ہیں ہماری تعلیمی ترجیحات یکم اپریل 2025 سے شروع تعلیمی سال میں 18 جنوری 2026 تک 293 دنوں میں سے ابھی تک ہفتہ اتوار ، گرمی، سردی، گزٹیڈ اور جنگ کی چھٹیاں ملا کر 177 چھٹیاں ہو چکی ہیں جب کہ کلاسز صرف 116 دن ہوئیں یعنی کلاسز 39.59 % چھٹیاں 60.41 %

اردو
1
2
4
55
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
@Preeshy804 دل اگر کسی کے خیال میں ٹھہر جائے تو یہ فطرت ہے، مگر روح اگر عبادت سے خالی ہو جائے تو یہ خسارہ ہے۔ یاد رکھّو ! اصل محبت وہ نہیں جو نماز کے وقت آنکھوں کے سامنے آ جائے، اصل محبت وہ ہے جو سجدے میں آنسو بن کر بہہ جائے ♦️♥️
اردو
2
3
8
120
Ahmed Mukhtar
Ahmed Mukhtar@ampaki1·
@ReadinWakil @Preeshy804 دل کا اُلجھ جانا تو فطرت کی نشانی ہے روح کا سوکھ جانا مگر غفلت کی کہانی ہے جو آنکھ سجدے میں نم نہ ہو سکی وہ محبت فقط خواہش کی روانی ہے
اردو
0
2
4
25
✪پریشے
✪پریشے@Preeshy804·
مجھ سے گناہ کروا رہیں ہیں یادیں تیری میں نماز پڑھتا ہوں تو آیتیں بھول جاتا ہوں؟🍂🍁
✪پریشے tweet media
اردو
15
12
46
1.7K
Ahmed Mukhtar retweetledi
Mohammad Faisal Mukhtar Alvi
ان پر جھوٹ گھڑنا نہیں ان کی حقیقی زندگی پڑھنا ہوگی آپ کی تحریر دراصل ایک کہانی کی تردید نہیں بلکہ مسلمان ذہن کی اصلاح کی دعوت ہے۔
اردو
1
6
9
127