Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁

104 posts

Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁 banner
Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁

Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁

@kanza__4

آخری سانس تک لبیک ✌💯

Katılım Nisan 2026
287 Takip Edilen330 Takipçiler
Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁 retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
امیر تحریک لبیک پاکستان کے کیا کی تفصیلات پر ایک انتہائی اہم سپس احباب تشریف لائیں x.com/i/spaces/1AxRn…
آخری چٹان tweet mediaآخری چٹان tweet mediaآخری چٹان tweet mediaآخری چٹان tweet media
اردو
0
23
35
303
Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁 retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_11·
Live X Space ‼️‼️‼️ موضوع: امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی کے کیس کی مکمل تفصیلات مہمان گرامی: محمد احمد قادری وائس پریزیڈنٹ، TLP# وکلاء ونگ کراچی x.com/i/spaces/1AxRn…
اردو
6
30
35
531
Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁 retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_11·
موضوع: امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی کے کیس کی مکمل تفصیلات مہمان گرامی: محمد احمد قادری وائس پریزیڈنٹ، TLP# وکلاء ونگ کراچی اہم سپیس جاری لازمی حصہ بنے‼️ Release Saad Rizvi
Rana Shoaib tweet mediaRana Shoaib tweet media
Rana Shoaib@RShoaib_11

Live X Space ‼️‼️‼️ موضوع: امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی کے کیس کی مکمل تفصیلات مہمان گرامی: محمد احمد قادری وائس پریزیڈنٹ، TLP# وکلاء ونگ کراچی x.com/i/spaces/1AxRn…

اردو
3
9
18
196
Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁 retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_11·
🚀 #X_Trend کیلئے تیار رہیں! اپنی مکمل تیاری ابھی سے یقینی بنائیں۔ ✅ اکاؤنٹس ایکٹو رکھیں ✅ گرافکس پہلے سے تیار رکھیں ✅ موضوع سے متعلق پوسٹس اور کیپشنز تیار کریں ایک دوسرے کو سپورٹ کریں، کیونکہ مضبوط نیٹ ورک ہی کامیاب اور مؤثر ٹرینڈ کی اصل طاقت ہوتا ہے۔ فالو👇 @TrendsOrgX
Rana Shoaib tweet media
اردو
0
10
15
252
Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁 retweetledi
Nouman Saeed Mustafai
Nouman Saeed Mustafai@RealNSMustafai·
اگر سعد رضوی کسی تحویل میں ہیں تو انہیں منظرِ عام پر لا کر عدالت میں پیش کیا جائے۔ ہم متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں اور یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ ایسے معاملات میں عدالتیں عوام کو بروقت اور واضح جواب کیوں نہیں دے رہی۔۔؟ قانون، آئین اور انصاف کے تقاضے ہر حال میں پورے ہونے چاہئیں۔۔
Nouman Saeed Mustafai tweet media
اردو
4
76
143
838
Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁 retweetledi
Hafsa Rizvia
Hafsa Rizvia@HafsaX_WWM·
7 جون (اتوار) شام 6 بجے تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور ٹیمز سے گزارش ہے کہ ٹرینڈ میں بھرپور شرکت کریں اور اس سنگین آئینی خلاف ورزی اور ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔ Release Saad Rizvi
Hafsa Rizvia tweet media
اردو
0
5
4
96
Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁 retweetledi
Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁 retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_11·
ایکس لائیو اسپیس 🗓 6 جون 🕘 رات 9:00 بجے موضوع: امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی کے کیس کی مکمل تفصیلات مہمان گرامی: محمد احمد قادری وائس پریزیڈنٹ، وکلاء ونگ کراچی فالو کریں👇 @Aimal90 @BinteSarwaiimf @Mahis_144 @Batalion_Shr @H_Maryam__ @RShoaib_11
Rana Shoaib tweet media
اردو
3
23
22
256
Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁 retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
🚨 آزاد کشمیر حکومت نے 'جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی' کو فرسٹ شیڈول میں شامل کر کے کالعدم قرار دے دیا۔محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق تنظیم پر امن عامہ کو خطرے میں ڈالنے کا الزام ہے۔ 9 جون کی ہڑتال کی کال سے قبل خطے میں سکیورٹی ہائی الرٹ اور اضافی نفری طلب کر لی گئی ہے۔
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media
اردو
0
18
25
165
Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁 retweetledi
rubina fatma rizvia
rubina fatma rizvia@rubinafatma_RSM·
تمام احباب سے گزارش ہے ان اکائونٹس کو فالو کریں اور فالو بیک لیں ‼️ 👉🏻@Amina_RSM1 👉🏻@Sadiaazqanvqm 👉🏻@AreeshaRizviya 👉🏻@shainafatmocq1 👉🏻@daneen295cdanee 👉🏻@Rsm_Noorf22 𝐋𝐢𝐤𝐞, 𝐑𝐞𝐩𝐨𝐬𝐭 𝐨𝐫 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐧 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐏𝐨𝐬𝐭🤍 #RSM_Promitions
rubina fatma rizvia tweet media
اردو
2
9
12
147
Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁 retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_11·
سانحہ مریدکے کرنے کے بعد #TLP کو بھی انڈین ایجنٹ کہنے کی ناکام کوشش کی گئی۔ اب حکومت نے اپنی نااہلی کی وجہ سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں غیر ضروری محاذ کھولے ہیں۔کوئی بھی حق مانگے یا حکومت پر تنقید کرے تو اسے کہہ دیتے ہیں تم انڈین ایجنٹ ہو، حامد میر
اردو
2
57
75
490
Kanza نقشبندیہ Rizvia🍁 retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
اسحاق ڈار اور نون لیگ کایہ طرزِعمل اس بات کا واضح ثبوت ہےکہ انہیں پاکستان کی نظریاتی بنیادوں سےکوئی دلچسپی نہیں۔آج یہ قوانین پرسمجھوتہ کر رہے ہیں،کل یہ ملک کے آئین اور وجود پر سمجھوتہ کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ قوم ان کے ان کے "غلامانہ اقدامات" کو مسترد کرے
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media
اردو
2
83
96
556